برقی کے استعمال میں کفایت شعاری کی ضرورت
نئی دہلی ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر برقی و کوئلہ مسٹر پیوش گوئل نے آج بتایا ہیکہ حکومت کا یہ منصوبہ آئندہ 4 سال کے دوران انتہائی مصروف ترین اوقات میں لیڈ لائٹس کو فروغ دیتے ہوئے برقی کے استعمال میں 10,000 میگاواٹ کی کفایت کے ذریعہ 2 بلین امریکی ڈالر کی بچت کی جائے۔ فیس بک استعمال کنندگان کے ساتھ سوال جواب اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے ا