ہیلمٹ کے فائدے بھی ہیں
میرا کالم مجتبیٰ حسین
میرا کالم مجتبیٰ حسین
جامعہ نظامیہ اور سیاست کے زیر اہتمام دینی گرمائی کورس کے جلسہ تقسیم اسناد سے مولانا محمد سیف اللہ کا خطاب
تلنگانہ ؍ اے پی ڈائری خیر اللہ بیگ
ستایا ہے مجھے اپنوں نے اور اتنا ستایا ہے
کہ دشمن کو کہوں دشمن تو رُکتی ہے زباں میری
حالات بگاڑنے کی سازشیں
گلبرگہ 6؍ جو ن (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مدرسہ حفاظ واقع مقبرہ مسجد گلبرگہ میں آج بعد نماز ظہر سالانہ جلسہ منعقد ہو ا ، مدرسہ ہذا میں فارغ طالب علم حافظ محمد عبد اللہ بعمر 13سال صرف 17ماہ میں قرآ ن مجید کا حفظ مکمل کرنے نیز مدرسہ ہذا کے تعلیمی سال کے اختتام اور تکمیل حفظ قرآن مجید کے موقع پر روح پر ورجلسہ کاانعقاد عمل میں آیا ۔ آغاز جلسہ م
رائچور۔/6جون، ( راست ) نیشنل ہومیو اسٹورس اینڈ کلینک جیل روڈ اندرون قلعہ رائچور مرگ کے موقع پر بروز پیر 8جون صبح 9تا 3بجے دن اور دوپہر 4تا6بجے شام تک خانقاہ قادریہ نزد نیشنل ہومیو اسٹورس، جیل روڈ اندرون قلعہ رائچور میں دمہ، الرجی، کھانسی، سردی، نزلہ، سائنوس اور دیگر امراض کہنہ کے مریضوں کو ڈاکٹر محمد جواد علی جنید ہومیو فزیشن کی جانب
میدک۔/6جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جشن تلنگانہ کے سلسلہ میں میدک ٹاون میں رنگارنگ پروگرام ہولی منائی گئی۔ اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قانون سازاسمبلی ایم پدما دیویندر ریڈی، چیرمین بلدیہ مسٹر اے ملکارجن گوڑ، وائس چیرمین راگی اشوک، آر ڈی او میدک مسٹر ایم ناگیش، کمشنر بلدیہ مسٹر ایم وینکٹیشم، صدر ٹاؤن ٹی آر ایس مسٹر ایم گنگادھر، صدر اقلیتی
رائچور۔/6جون، ( راست ) خانقاہ قادریہ نزد نیشنل اسٹورس جیل روڈ اندرون قلعہ رائچور میں پیر 8جون کو 9بجے صبح تا 3بجے دن اور 4بجے تا شام 6بجے مفت ہربل میڈیسن کی تقسیم عمل میں آئے گی۔ سردی، سائنس، کھانسی، دمہ، تمام تنفسی شکایات اور مہلک امراض سے متاثرہ افراد اس سنہرے موقع سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات08532230315 ، 9448588768 ، 9448588518 پر ربط پیدا
محبوب نگر۔/6جون، ( ذریعہ فیاکس ) ضلع محبوب نگر میں جاری جشن تاسیس تلنگانہ کے موقع پر انڈین یونین مسلم لیگ کے قائدین ریاستی قائد مرزا قدوس بیگ اور ضلع قائد محمد سراج الدین کو ان کی دیرینہ سماجی، ادبی و شعری خدمات کو حکومت تلنگانہ نے تسلیم کرتے ہوئے توصیف نامہ، شال پوشی، مومنٹو اور نقد رقم سے نوازا ہے۔ یاد رہے کہ تحریک تلنگانہ میں مسلم
پٹلم۔/6جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستر منڈل پرجا پریشد کے احاطہ میں دھوم دھام جشن تلنگانہ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حلقہ جکل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے نے شرکت کی۔ مختلف طبقہ کی خواتین نے بتکماں کھیلا۔ رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے منڈل پرجا پریشد نائب صدر مسٹر نرسا گوڑ، ار آئی مسٹر راج اپا نے پروگرام کا مشاہدہ کیا۔ تلنگانہ کے ماہ
کریم نگر۔/6جون، ( ذریعہ ای میل ) دارالخیر اسٹڈی سنٹر کریم نگر کے تحت گرمائی کیمپ کا جو 15اپیل سے اسپوکن انگلش اور ساتھ ساتھ عربی تعلیم کا نظم 45دن کیلئے کیا گیا تھا شالیمار فنکشن ہال کشمیر گڈہ، آر آرگارڈن کارخانہ گڈہ، فنکشن ہال میں اختتام پذیر ہوا۔ اس کے لئے معروف انگریزی لکچرر اور عربی اساتذہ کی خدمات حاصل کی گئی۔ انگلش لکچرر نے انگل
جڑچرلہ۔/6جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جڑچرلہ کے شہر بادے پلی محلہ فضل بنڈہ کے رحمن منزل میں مسلم میناریٹی ریزرویشن یونائٹیڈ فرنٹ کے زیر اہتمام ایک اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت جناب محمد ضمیر صدر ایم آر یو ایف نے کی۔ اجلاس میں مسلم سماجی انصاف کیلئے 12 فیصد مسلم میناریٹی ریزرویشن کی جدوجہد کیلئے ریاستی تلنگانہ حکومت کے اعلان ک
نارائن پیٹ۔/6جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سیدالسادات حضرت سید شاہ شہاب الدین احمد قادری المعروف سید احمد پاشاہ قادری علیہ الرحمہ کی 29ویں سالانہ فاتحہ 7 جون بروز اتوار بعد نماز فجر مکہ مسجد نارائن پیٹ میں مقرر ہے۔ جس کی صدارت سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین درگاہ تقی بابا ؒ اور نگرانی مولوی حافظ محمد عبدالقیوم خطیب و امام مکہ مسجد ک
کوڑنگل۔/6جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شیخ صاحب پہاڑی کوڑنگل میں بتاریخ 7تا9جون حضرت شیخ احمد بن جابر غازی انصار قادری سجادہ نشین و متولی درگاہ حضرت شیخ صاحب پہاڑی کی زیر نگرانی حضرت شیخ حسن بن مسعود غازی انصارؒ المعروف انوار الحق قادری ؒ کی سہ روزہ عرس تقاریب کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ 7جون بروز اتوار بعد نماز عصر چھلہ مبارک محبوب
ناگرکرنول۔/6جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مثالی و قابل تقلید کارکردگی کے ذریعہ مسلمانوں کی مالی حالت کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار صدر نشین وقف منیجنگ کمیٹی ناگرکرنول جناب ناصر محی الدین نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وقف منیجنگ کمیٹی شہر ناگرکرنول میں ملت اسلامیہ کا ایک ایسا ادارہ ہے جس کے تحت عید گاہ، قبرستان، 145
کورٹلہ 6 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کورٹلہ ٹاون میں ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے ایک سال کی تکمیل پر 7 روزہ جشن تلنگانہ تقاریب کے موقع پر خواتین کی جانب سے بتکماں کے ساتھ ریالی نکالی گئی ۔ کمشنر بلدیہ شریمتی اے وائی ریڈی کی زیر قیادت نکالی گئی یہ ریالی مجسمہ تلگو تلی اور قومی شاہراہ سے گذرتے ہوئے مجلس بلدیہ کورٹلہ پہونچ کر جلسہ عام مںی تبدی
ورنگل 6 جون (راست)جلسہ فیضان غوث اعظم ؓ کا اتوار 7 جون بمقام مارکٹ سیلم بازار ورنگل انعقاد عمل مںی آئے گا ۔ سرپرستی مولانا سید علی شاہ قادری عبید بابا صدارت مولانا سید شاہ غلام افضل بیابانی خسرو پاشاہ مہمان خصوصی مولانا محمد یوسف رضا قادری انگلینڈ ہوں گے ۔ مولانا قاری محمد صدیق معصوم خطاب کریں گے ۔ بزم غلامان غوث الوری کمیٹی نے عوام
مٹ پلی 6؍جون:(سیاست ڈاٹ کام ) سروا سکشھا ابھیان کریم نگر کے زیر اہتمام ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم مٹ پلی میں منعقدہ گرمائی کلاسس کے اختتامی مرحلہ پر طلباء کو مقامی ایم ای او محترمہ کنکا تارا کے ہاتھوں تدریسی اشیاء نوٹ بکس اور پنوں کی تقسیم عمل میں آئی ۔ اس موقع پر ایم ای او محترمہ کنکا تارا مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسابقتی دور میں
محبوب نگر 6 جون ( ذریعہ فیاکس) ابو ھریرہ العمری کے پریس ریلیز کے مطابق 7 جون اتوار صبح 9بجے تا شام 6 بجے مسیحا کلینک شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں ایک روزہ رعایتی حجامہ کیمپ منعقد ہوگا جس میں حجامہ کے فرائض ماہر حجامہ ڈاکٹرس مرد و خواتین ادا کریں گے۔ رابطہ کیلئے فون نمبرات 9966896892, 9848406745 پر ربط کریں ۔