کوڑنگل میں مولانا محمد جمال الرحمن کا استقبال

کوڑنگل۔ 8 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حضرت العلامہ مولانا شاہ محمد جمال الرحمن مفتاحی صدر تنظیم تحفظ ختم نبوت و سرپرست امارت ملت اسلامیہ ریاست تلنگانہ و آندھرا پردیش جامعۃ السعود للبنات گلبرگہ (کرناٹک) میں ختم بخاری شریف کے درس کے بعد دیگر علمائے کرام کے وفد کے ہمراہ ذریعہ موٹر کار اچانک کوڑنگل آمد پر مدرسہ عربیہ دارالعلوم کوڑنگل میں و

میڈیکل کالج نظام آباد کی ترقی کیلئے جنگی خطوط پر اقدامات

نظا م آباد :8؍جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )میڈیکل کالج نظام آباد میں تعمیری کاموں کی انجام دہی کیلئے تیزی سے سرگرمیاں جاری ہے۔ میڈیکل کونسل آف انڈیاقواعد کے مطابق تمام سہولتوں کی فراہمی کیلئے جنگی خطوط پر اقدامات کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ میڈیکل کونسل آف انڈیا کے احکامات پر ضلع گورنمنٹ میڈیکل کالج میں تمام

ٹی آر ایس حکومت میں بے شمار ترقیاتی اسکیمات روبعمل

کریم نگر /8 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ کے عوام کی دشواریوں کو دور کرنے کیلئے دیہی تلنگانہ حاصل کرلیا گیا ہے ۔ رکن پارلیمنٹ کریم نگر پی ونود کمار نے ان خیالات کا اظہار کیا ۔ وہ سرکس گراؤنڈ پر رہائشی مکانات کے اراضی پٹہ جات کی تقسیم کے بعد خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ تحریک میں سبھی نے حصہ لیا ۔ کانگریس کے اقتدار میں چی

مکان نمبروں کو باقاعدہ تحریر کرنے کیلئے اقدامات

نظا م آباد :8؍جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈ روس، مئیر آکولہ سجاتا ، رکن اسمبلی نظام آباد اربن گنیش گپتا، کمشنر وینکٹیشورلو نے مکان نمبروں کو باقاعدہ طور پر تحریر کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت دی۔ مکانوں پر واقع نمبرات کی وجہ سے مسائل پیدا ہورہے ہیںلہذا اس مسئلہ کے حل کیلئے مکانوں پر نمبر تحریر کر

بیدر میں بین الریاستی مشاعرہ و تہنیتی تقریب

بیدر۔8؍جون۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔جناب شفیق احمد کلیم، محمد اسمٰعیل ذبیح کے بموجب ایچ اے کے میموریل چیاریٹیبل ٹرسٹ بیدرو انجمن ترقی اُردو ہند بیدر ک زیر اہتمام مورخہ 10جون بروز چہارشنبہ بعد نماز عشاء بمقام رحمت فنکشن ہال نزد قدیم سرکاری دواخانہ آعظم گنج روڈ بیدر میں جلسہ اعتراف خدمات و بین الریاستی مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آئیگا ۔

رمضان کی آمد مساجد کے اطراف صفائی ناگزیر

بودھن /8 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ماہ رمضان کی آمد کو صرف چند دن باقی ہے ہر طرف شہریان بودھن ماہ صیام کی آمد کی تیاریوں میں مصروف ہوگئے لیکن بلدیہ بودھن کی طرف سے تاحال صاف صفائی کی جانب پہل ہوتی ہوئی نظر نہیں آئی ۔ رکاس پیٹ جامع مسجد کے قریب کی موریوں اور سڑکوں کی درستگی کیلئے کونسل کے اجلاس کے دوران گذشتہ چھ ماہ سے نائب صدرنشین بلدیہ

دیہی غریب طلبہ کیلئے شاہین ادارہ جات کی خدمات قابل تقلید

بیدر۔8؍جون۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔گُلبرگہ یونیورسٹی گُلبرگہ سے ڈاکٹر عبدالقدیر سکریٹری شاہین ادارہ جات بیدر کو ان کی تعلیمی خدمات پر ڈآکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر کل شب بیدر کے رنگ مندر میں شہری اعزاز کمیٹی (citizen honors committee) کی جانب سے تہنیتی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔پروگرام کی صدارت ڈاکٹر گرپا دپا ناگمار پلی رکن اسمبلی بیدر کی جبکہ پر

ورنگل میں ضمنی پارلیمانی چناؤ کی سرگرمیاں شروع

قاضی پیٹ /8 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی آر ایس پارٹی کے ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری نے ورنگل کے پارلیمنٹ کی نشست سے استعفی دے دیا تھا ۔ جس کے باعث ورنگل میں دوبارہ ضمنی چناؤ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ ورنگل کے پارلیمان نشست پر کامیابی کیلئے ٹی آر ایس ، کانگریس اور بی جے پی اور دیگر پارٹیاں سرگرم ہیں ۔ اپنے اپنے امیدوار کو میدان م

عادل آباد میں ادارہ ادب اسلامی کا مشاعرہ

عادل آباد /8 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدر ادارہ ادب اسلامی شاخ عادل آباد مسٹر رحیم راہی کی اطلاع کے بموجب ادارہ کا ماہانہ مشاعرہ 13 جون بروز ہفتہ 9 بجے شب درسگاہ اسلامی مدینہ مسجد عادل آباد میں منعقد ہوگا ۔ جس کیلئے طرح ’’ ہمارا ہاتھ کسی فرد معتبر سے ملا ‘‘ دیا گیا ہے ۔ بیرونی شعراء اپنا کلام رحیم راہی پان شاپ نزد وٹرنری ہاسپٹل کے پتہ

بیلگام میں اسمبلی کا دس روزہ اجلاس

گلبرگہ /8 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کرناٹک اسمبلی کا دس روزہ مانسونی اجلاس بیلگام میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ یہ اعلان کرناٹک کے چیف منسٹر سدرامیا نے کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بیلگام میں دس دن اور بنگلور میں دس دن اسمبلی کے اجلاس منعقد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔

سرکاری ملازمین کے تبادلوں کی مدت میں توسیع

شاہ آباد /8 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری ملازمین کے تبادلوں کے عمل کو 25 جون تک توسیع دینے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ ریاست میں دو مرحلوں میں گرام پنچایت انتخابات منعقد ہونے کے باعث تبادلوں کا عمل روک دیا گیا تھا، تاہم چیف منسٹر سدرامیا نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو جاریہ ماہ کے اختتام تک متعین کردیا جائے گا۔

سرپور ٹاؤن میں چلو حیدرآباد پوسٹر کی اجرائی

سرپور ٹاؤن۔ 8 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن مستقر میں 7 جون کو وی آر او کے مسائل کی یکسوئی کیلئے 10 جون کے روز پنجہ گٹہ حیدرآباد میں احتجاجی دھرنا پروگرام رکھا گیا ہے۔ اس ضمن میں آج سرپور ٹاؤن مستقر میں وی آر او اسسٹنٹ رکن شیخ کلیم اور وی آر اے ڈیویژن صدر محمد خیرات علی کے ہاتھوں وی آر او چلو حیدرآباد پوسٹرس کی اجرائی عمل میں آئی۔ ا

ترقیاتی کاموں میں مصروف ہوجانے عہدیداروں کو مشورہ

نظا م آباد ۔8جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈ روس نے آج پرجاوانی کے بعد عہدیداروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 6دنوں سے سرکاری عہدیدار یوم تاسیس تلنگانہ کی تقریب میں مصروف تھے ۔ اختتامی تقریب کے بعد عہدیدار ترقیاتی کاموں کی انجام دہی میں مصروف ہوجائیں تو بہتر ہوگا۔ ضلع کلکٹر نے چھ روزہ یوم تاسیس تقاریبات باقاعدہ

نظام آباد میں شرعی پنچایت اجلاس کا انعقاد

نظام آباد۔8جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منتظم شرعی پنچایت نظام آباد حافظ مجیب الرحمن کی اطلاع کے بموجب شرعی پنچایت کا اجلاس حضرت مولانا سید ولی اﷲ قاسمی صدر جمعیۃ العلماء کی صدارت میں منعقد ہوا۔ قرآن پاک کی تلاوت سے اجلاس کا آغاز ہوا۔ زیر دوران چار(4) مقدمات سے ایک مقدمہ کے دو فریقین حاضر اجلاس ہوا۔ گفتگو کے بعد کارروائی آگے بڑھائی گئی او

ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ ٹاپرس کیلئے تہنیتی جلسہ کا اہتمام

جگتیال۔ 8 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اقراء مسلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی جگتیال کی جانب سے ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے مسلم طلبہ کیلئے تہنیتی جلسہ 15 جون بروز پیر بمقام عبدالرزاق لطیفی ہال متصل مدینہ فنکشن ہال جگتیال میں منعقد کیا جارہا ہے۔ اس سال ایس ایس سی اور انٹر میں ٹاپ آنے والے اُردو میڈیم انگ

شادی

سرپور ٹاؤن۔ 8 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن کے متوطن اور وظیفہ یاب ملازم محکمہ فاریسٹ جناب محمد نظام علی خان کے فرزند کی شادی جناب محمد شریف الدین وظیفہ یاب سب انسپکٹر پولیس ساکن منچریال کی لڑکی کے ساتھ 4 جون بروز جمعرات بعد نماز عشاء مائناریٹی فنکشن ہال منچریال میں اہتمام عمل میں آیا اور 6 جون کو مائناریٹی فنکشن ہال منچریال میں

راما گنڈم میں جشن تلنگانہ پر راجیو راہداری پر سنٹرل لائٹنگ کا آغاز

راماگنڈم۔ 8 جون (……) راماگنڈم میں راجیو راہداری کی چار لائننگ روڈ کی تعمیر اور سنٹرل لائٹنگ بھی لگاکر 6 مہینے ہوچکے ہیں لیکن برقی کے ذریعہ لائٹنگ کا آغاز جشن تلنگانہ ہفتہ تقاریب اور تاسیس تلنگانہ کے دوران برقی محکمہ کے عہدیداروں نے کیا ہے۔ یہ راہداری راما گنڈم 8 پاور ہاؤز چوراہا سے لے کر منچریال جانے کی گوداری برج تک 9 کیلومیٹر طویل

مدرسہ سید شاہ فیروز انوارالعلوم سالانہ جلسہ کا انعقاد

بودھن۔ 8 جون (فیاکس) مدرسہ سید شاہ فیروز انوارالعلوم کے سالانہ جلسہ عظمت مصطفی و جشن دستار بندی حفظ کا انعقاد عمل میں آیا۔ علماء جامعہ نظامیہ مولانا مجیب خاں نقشبندی و قادری اور مولانا معصوم نقشبندی نظامت مولانا ظفر نظامی نے خطاب کیا۔ مولانا معصوم نقشبندی نے اپنے خطاب میں کہا کہ عورت سماج کی اصلاح میں بہترین رول ادا کرسکتی ہے، بشرط

وزیراعظم مودی دہلی واپس

نئی دہلی ۔ /7 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ بنگلہ دیش دورہ کے بعد آج ملک واپس ہوگئے ۔ دونوں ممالک نے 22 معاہدوں پر دستخظ کئے ہیں اس کے علاوہ تاریخی اراضی سرحدی معاہدے کی توثیق کی ہے ۔ نریندر مودی نے نئی دہلی روانگی سے قبل ٹوئٹر پر لکھا ’’شکریہ بنگلہ دیش ‘‘ یہ دورہ ہمیشہ مجھے یاد رہے گا ۔ اس دورہ کے نتائج ایک مستحکم پ