سیول سرویس پلیمنری امتحان کا مروجہ طریقہ کار برقرار
نئی دہلی۔/13مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) سیول سرویس پلیمنری اکزامنیشن کے ایک حصہ کے طور پر ایپی ٹیوٹ ٹسٹ ( طبعی میلان کا امتحان )برقرار ہے گا اور امتحان کے طریقہ کار میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سرکاری طور پر آج یہ اطلاع دی گئی اور بتایا گیا کہ ایپی ٹیوٹ امتحان کی ہیت ترکیبی میں تبدیلی کیلئے حکومت بہت جلد ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دے گ