پاکستان میں سابق جیل سپرنٹنڈٹ کا قتل
کراچی 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) نا معلوم بندوق برداروں نے پاکستان کے بندرگاہی شہر کراچی میں واقع ایک سابق جیل سپرنٹنڈنٹ کو گولی مار کرہلاک کردیا۔ حیدرآباد جیل میںسپرنٹنڈنٹ کے فرائض انجام دینے والے مقتول اعجاز حیدر اس وقت ہلاک ہوگئے جب چار نا معلوم بندوق برداروں نے اُن کی کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی ۔ دریں اثناء ڈی آئی جی ایسٹ منیر شی