جہیز میں بیت الخلاء کا ایٹم شامل !
ممبئی ،16 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ وزیراعظم نریندر مودی کا سوچھ بھارت ابھیان ( پاک و صاف ہندوستان مہم ) زور و شور سے جاری ہے، ایک نوبیاہی لڑکی نے اپنے سسرال میں ایک بیت الخلا کی تعمیر کا اصرار کیا ہے اور کہا کہ زیورات اور جہیز کے سامان سے زیادہ بنیادی سہولیات کی اشد ضرورت ہے ۔ ضلع اکولہ میں بالا پور تحصیل کے اندورا گاؤں میں انجام شاد