یمنی دارالحکومت میں سعودی طیاروں کا حملہ
صنعا ، 19 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی قیادت میں جنگی طیاروں نے آج صنعا میں یمنی باغیوں اور اُن کے اتحادیوں کو نشانہ بنایا جو باغیوں کے زیرقبضہ دارالحکومت پر پانچ روزہ صلح کے اختتام کے بعد سے پہلی کارروائی ہے ، عینی شاہدین نے یہ بات بتائی ۔ سعودیہ زیرقیادت اتحاد نے دوشنبہ کی ابتدائی ساعتوں میں اپنی بمباری مہم کا احیاء کردیا جس کے