کجریوال ’’میری مرضی کی سرکار‘‘چلارہے ہیں:بی جے پی
نئی دہلی ۔24مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے اروند کجریوال پر الزام عائد کیا کہ وہ دہلی میں ’’میری مرکز کی سرکار‘‘ چلارہے ہیں اور کہا کہ برسراقتدارعام آدمی پارٹی کی کارکردگی تعاون سے زیادہ تصادم کے رویہ پر مبنی رہی ۔ بی جے پی دہلی کے صدر ستیش اپادھیائے نے اُن تنازعات کی فہرست پڑھ کر سنائی جو کجریوال کی حکومت کے گذشتہ فبروری میں برسر