این سی آر میں کلیان جیویلرس کے گڑگاؤں اور نوئیڈہ میں دو شورومس کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 25 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : کلیان جیویلرس ہندوستان کا سرکردہ اور قابل بھروسہ جیویلری برانڈ ہے اس نے گڑگاؤں اور نوئیڈہ میں دو نئے شورومس کے افتتاح کا اعلان کیا ہے ۔ گڑگاؤں کا شوروم امپائر اسکوائر ، جے ایم ڈی مال ، شاہد نگر میں واقع ہے ۔ ہرگاہ کہ نوئیڈہ میں شوروم سیکٹر 18 میٹرو اسٹیشن کے قریب واقع ہے ۔ ان دو نئے شورومس میں کمپنی نے 70

بیروزگار مسلم نوجوانوں کو ہوٹل اسٹیوارڈ کی مفت تربیت

حیدرآباد ۔ 25 ۔ مئی : ( محمد ریاض احمد ) : سیر و سیاحت اور مہمان نوازی کے شعبوں میں نوجوانوں کے لیے کافی مواقع ہیں وہ ان شعبوں میں مختصر مدتی کورس کرتے ہوئے ہزاروں روپئے ماہانہ تنخواہ حاصل کرسکتے ہیں لیکن ہمارے نوجوانوں کو رہنمائی حاصل نہ ہونے کے باعث وہ ان مختصر مدتی کورس اور اس کے فوائد سے واقف نہیں رہتے تاہم مسلمانوں کی تعلیمی و معاش

اچھے دن صرف حکومت کے حامی صنعتکاروں کیلئے آئے ہیں

نئی دہلی ؍ وارناسی ۔ 25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی حکومت کے ایک سال کی تکمیل پر اسے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس نے آج کہا کہ حکومت نے اچھے دن کا جو وعدہ کیا تھا وہ صرف حکومت کے قریبی صنعتکاروں کیلئے آئے ہیں۔ پارٹی نے حکومت پر ملک کی جمہوری بنیادوں کو کمزور کرنے کا الزام عائد کیا۔ حکومت پر تنقیدوں میں شدت پیدا کرتے ہوئے سابق و

کالے دھن کو کچلنے عنقریب مزید اقدامات کا مرکزی حکومت کا اعلان

نئی دہلی ۔ 25 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج اشارہ دیا کہ وہ عنقریب مزید اقدامات کریںگے تاکہ کالے دھن کو کچل دیا جائے۔ تاہم تیقن دیا کہ دیانتدار ٹیکس دہندگان کو خوف کھانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ نیا قانون صرف بیرون ملک جمع کی ہوئی غیر محسوب دولت کا پتہ چلائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ٹیکس اداکرنے کی بنیاد اور

وادی شاول میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی اجازت

اسلام آباد 25 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے آج فوج کی جانب سے افغانستان کی سرحد کے قریب وادی شاول میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی اجازت دیدی ہے ۔ سمجھا جاتا ہے کہ اس علاقہ میں یہ دہشت گردوں کی آخری پناہ گاہ ہے ۔ پہاڑی اور گھنے جنگلات پر مشتمل یہ وادی شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان کے مابین بٹی ہوئی ہے جہاں ف