اردو کی ادبی تحریکیں

ڈاکٹر منیر الزماں منیر
اردو کی ادبی تحریکوں پر نظر ڈالنے سے پہلے مغرب کی کچھ اہم ادبی تحریکوں پر بھی غور کیا جائے ۔ ان تحریکوں میں کلاسیکیت اور رومانیت کی تحریکیں زیادہ اہم ہیں جنھوں نے مغرب کی ادبی فضا کو ایک عرصے تک متاثر رکھا ۔

موہن پرشاد

آنجہانی موہن پرشاد حیدرآباد کے مشہور کایستھ گھرانے سے تعلق رکھتے تھے ۔ وہ حیدرآباد میں 1929ء میں پیدا ہوئے ۔ تعلیم کا سلسلہ حیدرآباد کی مشہور درسگاہ چادر گھاٹ ہائی اسکول سے رہا ۔ وہ 27 مارچ 2015 ء کو امریکہ میں اس دار فانی سے کوچ کرگئے ۔ان کے پسماندگان میں دو صاحبزادے اور ایک صاحبزادی ہیں ۔ ایک صاحبزادے امریکہ میں کارڈیالوجسٹ کی حیثیت س

ذیابیطس کی دواؤں سے قلب پر حملہ کا خطرہ

شکر کی سطح میں کم کرنے والی دواؤں سے جو مریضوں کے لئے تجویز کی جاتی ہیں ممکن ہے کہ ذیابیطس کے ان مریضوں کا قلب ناکام ہونے کے خطرہ میں اضافہ کردیں۔ ایک جامع تحقیق میں جو 95000 مریضوں کے بارے میں کی گئی ہے ظاہر کرتی ہے کہ نئے یا زیادہ شدید خون میں شکر کی سطح میں کمی کرنے والی دوائیں یا ذیابیطس سے نمٹنے کی حکمت عملیوں سے بحیثیت مجموعی قلب کی

خواتین کی 25 فیصد تعداد کو دوران حمل ذیابیطس کا بھی خطرہ

ہندوستان کی 22 تا 25 فیصد خواتین کو دوران حمل ذیابیطس شکری لاحق ہونے کاخطرہ ہوتا ہے۔ اس حالت میں ایسی عورتوں کو بھی جنھیں ماضی میں کبھی ذیابیطس نہ ہوئی ہو ، دوران حمل ان کے خون میں گلوکوز کی سطح میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ خاص طورپر تیسری سہ ماہی میں ۔ دنیا بھر میں جی ڈی ایم 15 فیصد عورتوں کو متاثر کرتا ہے اور ہندوستان میں ایک تخمینہ کے بموجب 40

چاکلیٹ کھانے سے موٹاپا بڑھتا نہیں گھٹتا ہے، تحقیق

جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے موٹاپے میں کمی واقع ہوتی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ میٹھی اشیا انسانی جسم کا وزن بڑھانے کا سبب بنتی ہیں مگر چاکلیٹ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس کا استعمال موٹاپے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ جرمنی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق چاکلیٹ متعدد بائیو ایکٹو اجزاء سے بھر

محبوب نگر کو تمام شعبوں میں ترقی دینے منصوبہ بندی

محبوب نگر ۔ یکم مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مقامی رکن اسمبلی و پارلیمنٹری سکریٹری سرینواس گوڑ نے آر اینڈ بی گیسٹ ہاؤز محبوب نگر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 100 کروڑ کی لاگت سے شہر محبوب نگر کو تمام شعبوں میں ترقی دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ آر اینڈ بی، میونسپل، پنچایت اور دیہی روڈس کے ساتھ ساتھ شہر کی سڑکوں کی تعمی

یلاریڈی میں منڈل کمیٹیوں کا قیام تقریباً مکمل

یلاریڈی ۔ یکم مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی حلقہ تلگودیشم پارٹی انچارج مسٹر سبھاش ریڈی کی اطلاع کے مطابق حلقہ کے گندھاری منڈل کے سوا تمام منڈلوں پر تلگودیشم منڈل کمیٹیوں کا قیام مکمل کرلیا گیا ہے۔ یلاریڈی منڈل تلگودیشم پارٹی صدر مسٹر پرند راملو، سکریٹری جناردھن ریڈی، منڈل ناگی ریڈی پیٹ پارٹی صدر مسٹر دھننجے، سکریٹری پراوتا راو

مشن کاکتیہ منفرد تاریخی پروگرام

میدک ۔ یکم مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مشن کاکتیہ پروگرام ایک تاریخی پروگرام ہے۔ اس کی نظیر کسی ریاست میں نہیں ملتی۔ ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی محترمہ ایم پدما دیویندر ریڈی حلقہ اسمبلی میدک کے منڈل پاپنا پیٹ کے نارسنگی میں راجنا تالاب پر مشن کاکتیہ پروگرام کے آغاز کے موقع پر ان خیالات کا اظہار کیا۔ اُنھوں نے کہاکہ تالابوں کے لبریز ہ

کوہیر کے تالابوں کی مرمت کیلئے 96 لاکھ روپئے منظور

کوہیر ۔ یکم مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر کرشنا موہن ڈپٹی ایگزیکٹیو انجینئر محکمہ آبپاشی ظہیرآباد نے کوہیر میں ایک خصوصی ملاقات کے دوران نمائندہ سیاست کوہیر کو مشن کاکتیہ کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ کوہیر منڈل میں 9 تالابوں کی تعمیر و مرمت کے لئے جملہ 96 لاکھ روپئے منظور ہوچکے ہیں اور تمام تالابوں کا ٹنڈر طلب کرلیا گیا ہے

حصول اراضی بل سے کسانوں کے مسائل میں مزید اضافہ

بھینسہ ۔ یکم مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکزی حکومت کسانوں کے مسائل کو حل کرنے کے بجائے کسانوں کو مزید پریشانیوں سے دوچار کرنے کے اقدامات پر غور کررہی ہے۔ 2013 ایکٹ کے تحت بی جے پی اور اس کی حلیف این ڈی اے کی جانب سے بھومی ادھی گرھن بل کو راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں پیش کیا جارہا ہے۔ اِس بل کی منظوری پر ملک کے غریب کسانوں کا بھاری نقصان ہوگا

نظام آباد میں اجتماع برائے خواتین

نظام آباد ۔ یکم مئی (راست) جناب ایس میمن کی اطلاع کے بموجب مسعود فنکشن ہال احمد پورہ کالونی نظام آباد میں 3 مئی بروز اتوار بعد نماز ظہر تا قبل مغرب ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے خواتین مقرر ہے۔ اجتماع کی صدارت حافظہ رضوانہ زرانہ پرنسپل کریں گی۔ اس اجتماع کو محترمہ رقیہ شکیل خاں بعنوان ’’مہمان نوازی اور صلہ رحمی‘‘، محترمہ سیدہ غو

ویرا سوامی گوڑ صدر تلگودیشم ویملواڑہ منڈل مقرر

ویملواڑہ ۔ یکم مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویملواڑہ منڈل تلگودیشم پارٹی صدر کے عہدہ پر ویرا سوامی گوڑ کا تقرر عمل میں لایا گیا ہے۔ تلگودیشم پارٹی ذرائع نے یہ بات بتائی۔ بتایا گیا کہ ویرا سوامی کے تقرر سے مقامی پارٹی حلقوں اور کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اپنے انتخاب کے بعد ویرا سوامی گوڑ نے کہاکہ وہ مقامی عوامی مسائل کے حل کے لئے

میدک ٹاؤن میں ایک دن کے وقفہ سے آبی سربراہی

میدک۔یکم مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یکم مئی سے میدک ٹاؤن میں ایک دن کے وقفہ سے پانی کی سربراہی عمل میں آرہی ہے ۔ میدک ٹاؤن کو سربراہ کی جانے والی ایلامڑگو واٹر ویلس میں پانی کی سطح میں زبردست کمی پائی جانے کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے ۔ صدرنشین بلدیہ میدک مسٹر اے ملکارجن گوڑ نے 30اپریل کو منعقدہ بلدیہ میدک کی گورننگ باڈی اجلاس میں بات چی

فنی تعلیم سے آراستہ ہونے کی ضرورت

کریم نگر ۔یکم مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پرنسپال گورنمنٹ ایس آر آر پالی ٹیکنک سرسلہ کے بموجب تلنگانہ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈائرکٹر وانی پرساد کے احکامات کے مطابق فنی تعلیم کی اہمیت اور روزگار سے مربوط کورس سے متعلق طلباء وطالبات میں معلومات کی فراہمی کیلئے ایک خصوصی پمفلٹ تشکیل دیا گیا اور اس کی رسم اجراء ضلع کلکٹر نیتو پرساد کے ہاتھوں ا

دیہاتوں میں تعلیم بالغان مراکز کا قیام

نظام آباد۔یکم مئی ( فیکس) علم دین کا حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے ‘تعلیم کیلئے کوئی حد یا عمر مقرر نہیں ہوتی ‘تعلیم بچوں کیلئے جوانوں اور بوڑھوں کیلئے فرض ہے ۔زیادہ عمر ہونے پر شرمانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ یہ آخرت کیلئے تیاری ہے ۔ قرآن پڑھنا اور سیکھنا اور وضو نماز کے مسائل سے واقف ہونا اور عملی تربیت حاصل کرنا ضروری ہے ۔ ص

ٹیلرنگ سنٹر کا قیام

میدک۔یکم مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک کے اردو ماڈل اسکول میں کمیٹی کے زیراہتمام مستحق غریب لڑکیوں و خواتین کیلئے ٹیلرنگ سنٹر کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے ۔ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس نوٹ میں یہ بات بتائی گئی ۔ جس کا افتتاح 3مئی ‘ بروز یکشنبہ 11بجے دن عمل میں آئے گا ۔ علاوہ ازیں اس افتتاحی تقریب کے موقع پر بانی اردو ماڈل اسکو

Categories زمرے کے بغیر

فارسٹ نرسری کا معائنہ

میدک۔یکم مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی پدما دیویندر ریڈی نے میدک منڈل کے حویلی گھن پور واقع فارسٹ نرسری کا اچانک معائنہ کیا ۔ انہوں نے نرسری میں پودوں کی افزائش کے کاموں میں تساہلی سست روی اختیار کرنے پر فارسٹ عہدیداروں پر اپنی شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہاکہ فارسٹ عہدیداروں کو چاہیئے کہ ریا

اناج کی خریدی مراکز کا افتتاح

میدک۔یکم مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک منڈل کے لنگیان پلی اور ماچاورم پر آئی کے پی کی جانب سے قائم کردہ اناج کی خریدی کے مراکز کا ڈپٹی اسپیکر ریاستی قانون ساز اسمبلی محترمہ ایم پدما دیویندر ریڈی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ غیر موسمی بارش کی وجہ تباہ شدہ فصلوں کے متاثرہ کسانوں کو حکومت کی جانب امداد دی جارہی ہ

محمد علی شبیر سے نمائندگی

یلاریڈی ۔ یکم مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مواضعات میں ترقیاتی کام ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں ۔ ایم ایل سی فنڈ سے فنڈ جاری کرنے منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے سرپنچ وٹھل ریڈی نے آتما کو منڈل پریشد رکن منوہر ریڈی نے ایم ایل سی مسٹر محمد علی شبیر سے ان کی رہائش گاہ حیدرآباد میں ملاقات کر کے درخواست دی ۔ منڈل ناگی ریڈی پیٹ ‘ آتما کور ‘ دھرما ریڈی کو فی کس پا