پولیس سے حد سے زیادہ کام لینا مناسب نہیں
ممبئی میں دو پولیس عہدیداروں کی موت پر شیوسیناکا ردعمل
ممبئی میں دو پولیس عہدیداروں کی موت پر شیوسیناکا ردعمل
نئی دہلی ۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) نیپال میں 25 اپریل کے زلزلہ کے فوری بعد بچاؤ کارروائی کیلئے تعینات کی گئی تھی اور اس کا کام مکمل ہوچکا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجیجو نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نیپال نے این ڈی آر ایف سے خواہش کی ہیکہ وہ ہند
پاناجی4 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر دفاع منوہر پریکر نے آج کہا کہ ایک مقامی عدالت کی جانب سے ان کی سرکاری قیامگاہ کی تلاشی کے وارنٹ کی اجرائی پر انہیں حیرت ہوئی تھی ۔ عدالت نے سابق وزیر گوا فرانسیسکو مکی پچیکو کی تلاش کیلئے یہ وارنٹ جاری کیا تھا جو 2006 کے ایک مقدمہ میں خاطی قرار دئے جانے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ منوہر پریکر نے میڈیا سے بات کر
ممبئی 4 مئی ( سیاست ڈاٹ کام )اب جبکہ مقامی عدالت نے ٹکر مار کر فرار ہونے کے کیس میں فلمی اداکار سلمان خان کے خلاف فیصلہ سنانے کیلئے 6 مئی تاریخ مقرر کی ہے ۔ فلمی صنعت اس بات کو لیکر فکر مند ہیکہ سلمان خان پر لگائے گئے 200 کروڑ کی سرمایہ کا کیا ہوگا ؟
نئی دہلی 4 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور کارپوریٹس کو بھاری مراعات دینے مودی حکومت کی پالیسیاں کارکرد نہیں ہونگی کیونکہ اس کے نتیجہ میں پیداواری صلاحیت میں اضافہ نہیں ہوگا اور عوام میں قوت خرید بھی نہیں ہے ۔ سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے یہ بات کہی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کے نتیجہ م
پارلیمنٹ میں مسئلہ اٹھاکر وزیر خارجہ سے جواب طلب کیا جائیگا ‘ جنرل سکریٹری کے سی تیاگی کا بیان
اورنگ آباد۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر این سی پی شردپوار نے آج کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کی اورنگ آباد بلدی انتخابات میں کارکردگی کے مظاہرہ کو عارضی قرار دیا اور کہا کہ مجلس جیسی سیاسی پارٹیاں مہاراشٹرا سیاست میں پائیدار مقام نہیں بنا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پارٹی ایک یا دو سال کے اندر مہاراشٹرا سیاسی میدان سے غائب ہوجائے گی۔ گذشتہ
احتجاج کے دوران ریلوے املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام
نئی دہلی 4 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اپنی بچاؤ ٹیموں کو نیپال سے واپس طلب کرلیگا ۔ دوسرے 34 ممالک بھی اپنی بچاؤ ٹیموں کو واپس طلب کر رہے ہیں ۔ حکومت نے آج یہ بات بتائی ۔ امدادی اور بچاؤ ٹیموں کو جن کا 34 ممالک سے تعلق ہے کہدیا گیا ہے کہ وہ اب اپنے وطن واپس چلے جائیں ۔ وزارت داخلہ کے ترجمان وکاس سواروپ نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ ز
کوچی 4 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کیرالا کے ایک سینئر پولیس عہدیدار کو آج ایل ایل ایم کے امتحان میں نقل نویسی کا مرتکب پایا گیا ۔ بعد ازاں انہیں امتحان ہال سے چلے جانے کو کہا گیا ۔ عہدیدار نے نقل نویسی کا الزام مسترد کردیا ہے ۔ اس عہدیدار کی شناخت آئی جی تھریسر رینج ٹی جے جوس کی حیثیت سے ہوئی ہے ۔ وائس پرنسپ سنٹ پالس کالج وی جے پیٹر نے اس واقع
پٹنہ 4 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) پٹنہ ہائیکورٹ نے آج حکومت بہار کے اس فیصلہ کو کالعدم قرار دیدیا جس میں سرکاری ملازمین کی ترقیوں میں درج فہرست ذاتوں و قبائل کو تحفظات فراہم کئے گئے تھے ۔ سشیل کمار سنگھ اور دو دوسروں کی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے پٹنہ ہائیکورٹ کی ڈویژن بنچ نے کہا کہ 2012 میں کئے گئے اس پالیسی فیصلے کو برخواست کیا جانا چاہئے
کولکتہ 4 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی 9 مئی کو مغربی بنگال کے دو روزہ دورہ پر آئیں گے ۔ اس دوران وہ کچھ تقاریب میں شرکت کرینگے اور رام کرشنا مشن کے سربراہ سوامی اتمستھا نندا کی عیادت کرنے کے علاوہ ایک پلانٹ کا افتتاح انجام دینگے ۔ ریاستی سیکریٹریٹ کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم 9 مئی کو دو پہر میں ایک خصوصی طیارہ سے نیتاجی
نہیں ہے نا امید اقباؔل اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
اصلاح کی تلقین
کھٹمنڈو ۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نیپال میں زلزلے کے 8روز بعد101 سالہ شخص کو اس کے گھر کے ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد7250 ہوگئی ہے۔ کھٹمنڈو کی تین چوتھائی عمارتوں کو ناقابل رہائش قرار دے دیا گیا۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 101سالہ ارون کمار زلزلے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے اپنے مکان کے ملبے تلے 8روز تک زندہ ر
وزیر خارجہ امریکہ جان کیری کاکینیا میں مہلوکین یادگار پر خطاب
یوروپ میں یہودیوں کو اسلئے مارا جارہا ہے کیونکہ وہ یہودی ہیں اور یہاں اسلئے مارا جارہا ہے کیونکہ وہ سیاہ فام ہیں: تاثرات
بیجنگ ۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر چین ژی جن پنگ جاریہ ہفتہ روس کا دورہ کریں گے تاکہ دوسری عالمگیر جنگ کی یادگاری تقریب میں شرکت کرسکیں۔ وزارت خارجہ چین نے اعلان کیا کہ اس سے عالمی جنگ کے دوران مشترکہ قربانیوں کی اہمیت ظاہر ہوتی ہے۔ صدر چین جمعہ سے اتوار تک صدر کا دورہ کریں گے اور اپنی واپسی کے سفر کے دوران قازقستان میں ایک دن توقف کریں
بغداد۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) داعش نے بغداد کے ریسٹورنٹ پر کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ کراداہ ضلع میں ہونے والا دھماکہ جاریہ سال کا شدید ترین حملہ تھا۔ پولیس کرنل نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکے میں 16 افراد ہلاک جبکہ 51 زخمی ہوگئے۔ داعش کے ریڈیو البیان کا کہنا ہے کہ حملے کا ہدف
کابل ۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کابل میں آج ایک خودکش بم حملہ آوزے ایک سرکاری بس کو نشانہ بنایا جس میں ایک شہری ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہیکہ شورش پسندوں کے نمائندوں نے افغان وفد کے ساتھ ملک میں 13 سال سے جاری جنگ کے خاتمہ کیلئے بات چیت کی تھی۔ بس میں اس وقت اٹارنی جنرل کے دفتر میں برسرکار ملازمین سوار تھے۔ افغ
دوحہ ۔ 4مئی (سیاست ڈاٹ کام) افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق نہ ہوسکا، تاہم فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات قطر کے شمالی ساحلی شہر الخور میں ہورہے ہیں۔ مذاکرات میں افغان طالبان کا 8رکنی وفد حصہ لے رہا ہے