دارالشفاء تا بی بی بازار چوراہا تعمیراتی کام میں تساہل
بلدیہ اور آبرسانی عملہ کی لاپرواہیوں کے باعث ایک سال سے شہریوں کو مشکلات
بلدیہ اور آبرسانی عملہ کی لاپرواہیوں کے باعث ایک سال سے شہریوں کو مشکلات
9 مئی کو اندرا پارک پر احتجاجی دھرنا ، پروفیسر ورا ورا راؤ کا بیان
ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کرنے والے ارکان کو تازہ خط اعتماد لینا ضروری : محمد علی شبیر کا بیان
ملازمین کی تنظیموں کے قائدین کا اعتراض ، حج ہاؤز پر دھرنا ، جائزہ روکنے کی کوشش ، پولیس کی طلبی
باغ عامہ میں موجود تاریخی میوزیم کا چوتھی مرتبہ نام تبدیل ہوگا
عوام کو درپیش مسائل کی یکسوئی پر توجہ ضروری ، فورم فار گڈگورننس
دھوپ اور تمازت کی وجہ سے دن میں سڑکیں سنسان ، عوام کو احتیاط کرنے کا مشورہ
شمس آباد /5 مئی ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کو تیسرا بہترین ایرپورٹ ایوارڈ حاصل ہوا ہے ۔ ایرپورٹس کونسل انٹرنیشنل ACI کی جانب سے ASQ ایرپورٹ سرویس کوالیٹی کے زمرے میں دنیا کے تمام ایرپورٹس میں راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کو بہترین ایرپورٹ ایوارڈ حاصل ہوا ۔ اردن میں منعقد تقریب میں یہ ایوارڈ ACI کی جانب سے ر
حیدرآباد ۔ 5 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : انفارمیشن ٹکنالوجی جئینٹ ، مائیکرو سافٹ نے آج ایڈوکلاوڈ کو متعارف کیا ۔ کلاؤڈ کمپیوٹنگ پر مبنی پیشکش ہندوستان میں اسکولوں ، اعلیٰ تعلیمی ادارہ جات میں ڈیجیٹل لرننگ اور ٹیچنگ میں اضافہ کرے گی ۔ آج کے طلبہ ڈیجیٹل نیٹیوز ہیں ۔ مائیکرو سافٹ پر ہم ان کی مدد کریں گے کہ کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی مدد سے وہ کوئی ڈیو
ریاست کی بے مثال ترقی کی ضمانت ، جناب محمود علی کی تقریر
حیدرآباد /5 مئی ( سیاست نیوز ) سماج کے ہر طبقہ میں سونا کافی مقبولیت اور سرمایہ کاری کا آسان اور محفوظ ذریعہ تصور کیا جاتا ہے ۔ سونے کی بڑھتی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے شہری سونے پر سرمایہ کاری کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ۔ لیکن اب شہریوں کو شائد اپنی سوچ بدلنی ہوگی ۔ چونکہ سونے کی قیمتیں کم ہونے والی ہیں ؟؟
ہٹے نہ راہِ وفا سے کبھی قدم اپنے
دلِ غریب پہ کتنے ہی امتحاں گزرے
ٹیکساس میں گستاخانہ حرکت
سڈنی ۔ 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاپوا نیوگنی میں آج ایک طاقتور زلزلہ کے جھٹکے نے جنوبی پیسیفک جزیری ملک میں دہشت کی لہر دوڑا دی جبکہ عہدیداروں نے یہ انتباہ بھی دیا ہیکہ یہاں سونامی بھی آسکتی ہے۔ پاپواگنی سے 130 کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع کوکوپو مستقر میں 7.4 شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ یو ایس جیولوجیکل سروے نے یہ رپورٹ دی۔ دوسری طرف پیسیفک
مہلوک حملہ آوروں میں ایک پاکستانی شہری کا انکشاف
: نیپال زلزلہ :
بنگلورو۔ 5 مئی ۔(سیاست ڈاٹ کام) رائیل چیلنجرس بنگلور ٹاپ 4 میں اپنی پوزیشن کو مضبوط بنانے کی کوشش میں ہوں گے جبکہ درجہ بندی میں نچلے مقام پر موجود کنگس الیون پنجاب کی کوشش رہے گی کہ چار میچوں میں مسلسل ناکامی کے سلسلے کو کسی حال ختم کیا جائے ۔ یہ دونوں ٹیمیں آئی پی ایل میچ میں کل یہاں صف آراء ہورہی ہیں ۔ پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے مقام پر م
نئی دہلی ۔ 5 مئی ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جہاں واحد ٹسٹ اور 3 ونڈے انٹرنیشنلس کھیلے جائیں گے ۔ بی سی سی آئی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیم انڈیا 7 جون کو بنگلہ دیش کیلئے روانہ ہوگی اور واحد ٹسٹ فتح اللہ میں کھیلا جائے گا جو9 سال بعد کسی ٹسٹ کی میزبانی کررہا ہوگا ۔ اس ٹسٹ کی شروعات 10 جون کو مقرر
آج سے دوسرا ٹسٹ
لندن۔ 5 مئی ۔(سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے خلاف ناقص پرفارمنس سے دلبرداشتہ ہو کر انگلینڈ کے جوناتھن ٹراٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انگلش بیٹسمین کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کو چھوڑنے کا فیصلہ کافی مشکل رہا لیکن انہیں لگتا ہے کہ ان کا کھیل اب انگلش ٹیم کے معیار کے مطابق نہیں رہا۔ ٹراٹ نے کہا کہ انہیں ڈیڑھ سال
کولکاتہ ۔ 5 مئی ۔(سیاست ڈاٹ کام) کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس کے بیٹسمین منیش پانڈے نے آل راؤنڈر یوسف پٹھان کی تیز رفتار مختصر اننگز کو سن رائیزرس حیدرآباد کے مقابل یہاں منعقدہ آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی میچ میں 35 رنز کی جامع کامیابی کی کلید قرار دیا۔ پہلے بیٹنگ کی دعوت پر کے کے آر کی شروعات تو شاندار ہوئی لیکن پٹھان کے 19 گیندوں سے 30 ناٹ آؤٹ رنز نے