وزیر اعظم اور خیالی اندیشے
دور جدید عمل کی کسوٹی کا دور ہے
باتوں سے دل بہلنے کے دن اب گذر گئے
وزیر اعظم اور خیالی اندیشے
دور جدید عمل کی کسوٹی کا دور ہے
باتوں سے دل بہلنے کے دن اب گذر گئے
وزیر اعظم اور خیالی اندیشے
نئی دہلی 7 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) راہول گاندھی نے آج لوک سبھا میں اپنے حلقہ انتخاب امیٹھی میں میگا فوڈ پارک پراجیکٹ کی برخواستگی پر وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے الزام عائدکیا کہ وزیر اعظم اپنے وعدہ کے مطابق تبدیلی کی سیاست نہیں بلکہ انتقام کی سیاست کر رہے ہیں۔ کانگریس نائب صدر نے کسانوں کے مس
نئی دہلی 7 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی اور چینی افواج نے تعاون میں اضافہ کرنے اور باہمی سرگرمی کے نئے شعبہ جات کی نشاندہی کرنے سے اتفاق کرلیا ہے ۔ حکومت نے آج یہ بات بتائی ۔ راجیہ سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے منسٹر آف اسٹیٹ خارجہ جنرل ( ریٹائرڈ ) وی کے سنگھ نے کہا کہ ساتویں سالانہ دفاعی و سکیوریٹی مذاکرات دونوں ملکوں کے مابین
نئی دہلی 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام )سابق چیف سکریٹری گجرات اچل کمار جیوتی جو نریندر مودی کے چیف منسٹر گجرات رہنے کے دوران ریاستی چیف سکریٹری تھے آج الیکشن کمشنر کے عہدہ پر مقرر کئے گئے ۔ اس طرح تین رکنی محکمہ کی دو مخلوعہ جائیدادوں میں سے ایک پُر ہوگئی ۔ جیوتی کا تقرر جو جنوری 2013 میں سرگرم خدمات سے سبکدوش ہوئے تھے الیکشن کمشنر مقرر کئے گئے
نئی دہلی 7 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا کا بجٹ اجلاس جو کل اختتام پذیر ہونے والا تھا مزید تین دن جاری رہے گا اور 13 مئی کو اختتام پذیر ہوگا ۔ اس دوران حکومت حساس حصول اراضی قانون کی منظوری کیلئے کوشش کرے گی۔ اس اختتام کے ساتھ ہی ایوان زیریں کے بجٹ اجلاس کا دوسرا حصہ ختم ہوگا ۔ راجیہ سبھا کا اجلاس بھی اتفاق سے 13 مئی کو ہی ختم ہونے والا ہے
ممبئی 7 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے آج بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے ملاقات کی جنہیں ٹکر مار کر فرار ہونے کے مقدمہ میں پانچ سال قید کی سزا سنائی ئی تھی ۔ راج ٹھاکرے سلمان سے قریبی تعلقات رکھتے ہیں۔ وہ ان کے گھر گئے اور ان سے ملاقات کی ۔ ایم این ایس سربراہ سے قبل اداکار پروڈیوسر عامر خان نے بھی سلمان خان سے ان
چندی گڑھ 7 مئی ( پی ٹی آئی ) پنجاب و ہریانہ ہائیکورٹ نے آج حکومت پنجاب کو ہدایت دی کہ وہ موگا دست درازی معاملہ میں بس عملہ کے خلاف کی گئی کارروائی پر مشتمل ایک رپورٹ پیش کرے ۔ علاوہ ازیں عدالت نے حکام سے کہا کہ وہ ریاست میں بس آپریٹرس بشمول بس مالکین کی تفصیلات بھی پیش کریں۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور لیسا گل نے پنجاب چیف سکریٹری ‘ ڈی جی پی ‘ ٹ
بنگلورو7 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کرناٹک لوک آیوکت پولیس نے دو سابق چیف منسٹروں بی ایس یدیورپا اور ایچ ڈی کمارا سوامی کے خلاف ایک اراضی معاملہ میں ایف آئی آر درج کروائیں اور ان پر قانون انسداد رشوت ستانی کے مختلف دفعات عائد کئے گئے ہیں جن میں دھوکہ دہی اور مجرمانہ سازش بھی شامل ہیں۔ دونوں قائدین پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے آر ٹی
ماسکو ۔ 7مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے آج کہا کہ روس کے تعاون سے برہموس سوپر سونک میزائل پراجکٹ کی کامیابی سے حوصلہ پاکر اس تجربہ کو دیگر شعبوں تک توسیع دینا چاہتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور تکنیکی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا خواہشمند ہے ۔ بحیثیت صدر مملکت اپنے پہلے 5روزہ دورہ روانگی سے قبل پرنب مکرجی نے کہا کہ ہماری
واشنگٹن۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن نے ماہ مئی 2011ء میں اپنی ہلاکت سے چند دن قبل خاص منصوبہ بناتے ہوئے امریکہ کے قلب پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ امریکہ کے وسط میں شدید حملے کئے جانے والے تھے۔ اس سلسلے میں انہوں نے پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ بھی کیا تھا، اس کے علاوہ ’’بہارِ عرب‘‘ سے اُٹھنے والے جہادی گروپ
لندن ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں منعقد ہونے والے عام انتخابات میں لاکھوں افراد جمعرات کو اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا ۔ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی کنزرویٹیو پارٹی اور اپوزیشن لیبر کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھا جارہا ہے۔ انتخابات میں تاریک وطن رائے دہندوں اور غیرمقیم ہندوستانیوں کے ووٹوں کو اہمیت حاصل ہے۔ امکان غالب ہیکہ بر
بنکاک ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم تھائی پریت چھن اوچھا نے روہیا کیمپس کا پتہ چلانے کیلئے حکام کو 10 دن کی مہلت دی ہے۔ روہنگیا سے ترک وطن کرنے والوں کی خبروں اور حراستی کیمپس سے متعلق اطلاعات کے درمیان انہوں نے یہ ہدایت دی ہے۔ بنگلہ دیش اور ماینمار سے آنے والے روہنگیا شہریوں کی اجتماعی قبریں اور نعشیں دستیاب ہونے کے بعد وزیراعظم ت
اسلام آباد۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پھانسی کی سزاء دیئے جانے کے خلاف بین الاقوامی انسانی حقوق کی جانب سے کی جانے والی اپیلوں کے درمیان وزیراعظم نواز شریف نے آج کہا کہ دہشت گرد کسی قسم کا رحم کرنے کے مستحق نہیں ہیں۔ جو لوگ بے گناہ افراد کا قتل کرتے ہیں ان پر رحم نہیں کی جاسکتا۔ آسٹریلیا کے وزیرخارجہ جیولیا بشپ سے ملاقات کے بعد نواز شریف ن
بیجنگ ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی جانب سے چین کے مسلم اکثریتی صوبہ ژنگ ژانگ میں بڑھتی انتہاء پسندی کو کچلنے کیلئے چین کی مدد کی جائے گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان سیکوریٹی مفادات کو ملحوظ رکھتے ہوئے ایک دوسرے سے تعاون کیاجائے گا۔ نواز شریف نے گلوبل ٹائمس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان چین کی صورتح
واشنگٹن ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آج کل امریکہ کے H1B ویزا پر کافی تبصرے کئے جارہے ہیں۔ تازہ ترین اسٹڈی کے بعد یہ بات سامنے آئی ہیکہ قلیل مدت کیلئے ویزوں کے دوسرے طریقہ کار پر اسکے اثرات مرتب ہوں گے اور جسکا نتیجہ کم تنخواہوں کی صورت میں سامنے آئے گا ۔
کھٹمنڈو ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نیپال میں آج ایک بار پھر زلزلہ کا زبردست جھٹکا محسوس کیا گیا اور اس طرح 11 روز قبل آئے زلزلے اور آج کے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی جملہ تعداد 8 ہزار ہوگئی جبکہ آج کے زلزلہ میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 16,390 بتائی گئی ہے۔ نیپال میں 13 روزہ سوگ کا ماحول بھی ختم ہوگیا ہے۔ ہزاروں افراد اپنی بکھری ہوئی زندگی کو سم
بیجنگ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم ہند نریندر مودی آئندہ ہفتہ چین کے دورہ پر روانہ ہونے والے ہیں۔ لہٰذا اس موقع پر چین نے ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ بحرہند میں گہری کانکنی کیلئے ہندوستان کو اپنا تعاون پیش کرنے کا خواہاں ہے کیونکہ گہرائی تک سفر کرنے والے بحری جہازوں نے بحرہند کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے انتہائی قیمتی
یروشلم ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نتن یاہو چہارشنبہ کی شب کو ختم ہونے والی مدت سے پہلے مخلوط حکومت کے قیام میں کامیاب ہوگئے ہیں۔اس کے نتیجے میں 1996 میں پہلی بار وزیرِ اعظم بننے والے نتن یاہو کے چوتھی مرتبہ اسرائیل کے وزیر اعظم بننے کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔ان کی جماعت لیکود پارٹی نے رواں سال مارچ میں منع
کابل ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان میں حکومتی افواج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے قندوز میں طالبان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کر دی ہے۔طالبان حال ہی میں ہونے والی جھڑپوں میں صوبائی دارالحکومت قندوز کے قریب پہنچ گئے تھے اور اس لڑائی کی وجہ سے ہزاروں افراد نے نقل مکانی بھی کی تھی۔قندوز کے مرکزی علاقے میں فائرنگ اور گولہ باری کی آوازیں
واشنگٹن ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کلنٹن فاونڈیشن کیلئے بیرون ملک کے عطایات پر تحریر کی گئی ایک متنازعہ کتاب دراصل ہیلاری کلنٹن کو بدنام کرنے کی سازش ہے، جس سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ہندوستانی نژاد امریکی ہوٹل تاجر سنت چتوال نے آج یہ بات کہی۔ کتاب کا عنوان ہے ’’کلنٹن کیش‘‘ اور اس میں چتوال کا نام بھی نمایاں طور پر شام