تمام پراجکٹس کو جنگی خطوط پر مکمل کرنے کی ہدایت

کریم نگر ۔ 8 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) زیرالتواء تمام پراجکٹس کو جنگی خطوط پر مکمل کیا جائیگا ریاستی وزیر برائے محکمہ آبپاشی ٹی ہریش راؤ نے جمعرات کو حسن آباد منڈل گوراویلی ریزروائیر کے جائیزہ لینے کے بعد منعقدہ میٹنگ میں شرکت کر کے کہا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پانی ، فنڈس ، تقررات کیلئے ہی تلنگانہ ریاست کو حاصل کیا گیا ۔ آبپاشی

مخالف بشارالاسد حامیوں کی مدد کیلئے ترکی ۔ سعودی معاہدہ

استنبول 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے اندیشوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے انتہا پسند گروپس کی مدد کیلئے ترکی اور سعودی عرب نے ایک جارحانہ نئی حکمت عملی کے سلسلہ میں باہمی معاہدہ پر دستخط کئے تا کہ صدر شام بشارالاسد کی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کیا جائے ۔ دونوں ممالک نے جن میں سے ایک جمہوریہ اور دوسرا قد آمد پسند مملکت ہیں اور برسوں تک د

مصر کی عدالت میں اخوان المسلمین کے 15 ارکان کو عمر قید ‘

قاہرہ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام )مصر کی ایک فوجی عدالت نے آج اخوان المسلمین کے 15 ارکان کو عمر قید کی سزاء سنائی کیونکہ وہ سوئز گورنریٹ میں 2013 کے خونریز تشدد میں ملوث تھے ۔ عدالت نے دو بچوں کو بھی 10 سال کی سزائے قید اور15 مئی سے دیگر چار ملزمین کو اُن کی غیر حاضری میں سزائیں سنائی۔ عدالت نے کہا کہ یہ افراد پُر تشدد کارروائیوں ‘دو شہریوں کی ہلا

چابہار بندرگاہ کی ترقی کیلئے ہند ۔ایران معاہدہ :نتن گڈکری

نئی دہلی 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے ایران کے ساتھ چا بہار بندرگاہ کی ترقی کیلئے ایک یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے جس کا مقصد جنوب مشرقی ایشیاء اور وسطی اشیاء کے تجارتی ربط کو بہتر بنانا ہے ۔ مرکزی وزیر شوارع و جہاز رانی نتن گڈکری نے اپنے ٹوئٹر پر تحریر کیا کہ چابہار بندر گاہ کی ترقی کیلئے ایک یادداشت مفاہمت پر ہندوستان اور ایران

دینی مدارس کے اساتذہ سے اعظم خان کا اظہار یکجہتی

لکھنو7 مئی (سیاست ڈاٹ کام )یو پی کے وزیر اعظم خان نے آج مدرسہ ماڈرنیفکیشن بورڈ کے اساتذہ کے مطالبہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ دو سال سے ان کی تنخواہیں روک دینا ایک سنگین معاملہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ چیف منسٹر سے درخواست کریں گے کہ اقلیتی بہبود کے محکمہ کی ٹیم تحقیقات کیلئے روانہ کی جائے ۔

پیوش چاولہ کی بہترین بولنگ‘کولکتہ کی 13 رنز سے کامیابی

کولکتہ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام )دفاعی چیمپئن کولکتہ نائیٹ رائیڈرس نے پیوش چاولہ کے شاندار چار وکٹس کی بدولت دہلی ڈیر ڈیولس کو 13 رنز سے ہرا دیا ۔ پہلے بیاٹنگ کرتے ہوئے کولکتہ نے یوسف پٹھان 42 کی بدولت 171/7 رنز بنائے ۔ دہلی ڈیر ڈیولس کی کوششوں کو اس وقت دھکا پہنچا جب چاولہ (4/32)نے تین اہم وکٹس متواتر دو اوورس میں حاصل کئے اور 16 ویں اوور تک ٹیم ک

پپو یادو آر جے ڈی سے خارج ، بی جے پی میں شمولیت ممکن

نئی دہلی /پٹنہ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے بہار میں برسر اقتدار جے ڈی (یو ) کے ساتھ انضمام کی شدید مخالفت کی تھی آج پارٹی سے ڈسپلن شکنی اور پارٹی دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات میں آر جے ڈی سے خارج کردیئے گئے اور اندیشہ ظاہر کیا گیا کہ وہ بی جے پی میں شمولیت اختیار کر کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں مقابل

نیپال میں مودی کا پتلہ نذر آتش

اتھاری 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی الجھن انگیز سرگرمیوں اور ہندوستانی فوج کی ناقص راحت رسانی کارروائیوں پر برہم نیپالی طلبہ نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلہ نذر آتش کیا ۔ یہ واقعہ اتھاری ضلع سنساری میں جو سرحد سے 30 کیلو میٹر شمال میں واقع ہے پیش آیا ۔ برہم طلبہ نے بعض سیاسی پارٹیوں اور نسلی اداروں کے ساتھ سڑکوں

انکاونٹر کے تمام ملزمین کو ترقی دینے ونزارا کا مطالبہ

احمد آباد 7مئی (سیاست ڈاٹ کام)سبکدوش آئی پی ایس عہدیدار ڈی جی ونزارا جو دو جعلی انکاونٹرس میں محروس تھے اور اب ضمانت پر رہا کئے گئے ہیں ‘نے مطالبہ کیا کہ انہیں اور دیگر تمام 15 معاون ملزم پولیس عہدیداروں کو ترقی دی جائے جیسا کہ حکومت راجستھان نے کیا ہے ۔ ونزارا نے تمام سیاستدانوں کو اور پولیس عہدیداروں کو جنہیں انکاونٹر مقدمات میں بر

داود کے پتہ کے بارے میں موقف کی توثیق ہوگئی :پاکستان

اسلام آباد 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے آج کہا کہ حکومت ہند نے پارلیمنٹ میں انڈر ورلڈ ڈاون داود ابراہیم کے پتہ سے لا علمی کا اظہار کرتے ہوئے تحریری جواب دیا ہے ۔ اس سے پاکستان کے اس موقف کی توثیق ہوگئی ہے کہ مفرور مجرم پاکستان کی سرزمین پر نہیں ہے ۔ وزارت خارجہ پاکستان کے حال ہی میں مقرر کردہ نئے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے ایک پریس ک

سپریم کورٹ میں سلمان کی عبوری ضمانت کے خلاف درخواست

نئی دہلی / ممبئی ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک درخواست ضمانت جو سپریم کورٹ میں بامبے ہائی کورٹ کی اداکار سلمان خان کو عبوری ضمانت منظور کرنے کے خلاف پیش کی گئی ہے آج سماعت کیلئے قبول کرلی گئی ۔ سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن مقدمہ میں پانچ سال کی سزائے قید سنائی گئی ہے ۔ اس درخواست میں جو چیف جسٹس آر ایل دتو کی زیر قیادت ایک بنچ کے اجلاس پر داخل ک

صدر امریکہ بارک اوباما نئی حکومت اسرائیل سے تعاون کیلئے تیار

واشنگٹن 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام )صدر امریکہ بارک اوباما نے آج اشارہ دیا کہ وہ بنجامن نتن یاہو کی زیر قیادت نئی سخت گیر اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے حالیہ کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان گہرے اور ایک دوسرے کی مدد کرنے کیلئے شراکت داری کے تعلقات کی ستائش کی۔ وائیٹ ہاوز سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ

غیرقانونی پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکہ ، 13 ہلاک

مدناپور۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کے ضلع مغربی مدناپور میں پنگلا مقام پر ایک غیرقانونی پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد زندہ جل گئے اور دیگر 4 زخمی ہوئے ہیں۔ اب تک ملبہ سے جھلس کر خاکستر 11 نعشوں کو نکالا گیا ہے۔ زخمیوں کو دواخانہ میں شریک کیا گیا۔ پولیس عہدیداروں نے کہا کہ تمام مہلوکین فیکٹری میں کام کرنے والے م

بردوان میں صرف 10 روپئے میں معیاری کھانا

بردوان ۔ 7 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام): مغربی بنگال میں ایک نمایاں پیشرفت کرتے ہوئے بردوان ٹاون کے غریب عوام کے لیے صرف 10 روپئے میں صحت بخش غذا فراہم کی جارہی ہے ۔ جب کہ یہ کھانا ، چاول ، دال اور سبزی ( سالن ) ، بھیجہ فرائی اور چٹنی پر مشتمل ہے ۔ بردوان ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سمترا موہن نے بتایا کہ برائے نام قیمت پر کھانے کی اسکیم یکم مئی کو شروع کی گئ

پارلیمانی جمہوریت پر بی جے پی حکومت کی ضرب کاری

نئی دہلی۔7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہ بی جے پی کی زیر قیادت حکومت پارلیمانی جمہوریت کو پامال کررہی ہے، سی پی ایم نے کہا ہے کہ اس طریقہ کار سے ملک کا جمہوری ڈھانچہ تہس نہس ہوجائیگا۔ پارٹی کے ترجمان پیپلز ڈیموکریسی کے اداریہ میں کہا گیا ہے کہ مرکز کے جارحانہ ہندوتوار ایجنڈہ پر عمل آوری سے ہندوستانی دستور پر ضرب کار

فرقہ وارانہ شر انگیزی پر ایک شخص گرفتار

سہارنپور(اترپردیش)۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک شخص کو امن عامہ میں رخنہ پیدا کرنے پر گرفتار کرلیا گیا جس نے دوسرے فرقہ کے افراد پر زبردستی داڑھی منڈوانے کا الزام عائد کیا تھا۔ دیوبند پولیس اسٹیشن کے تحت مجہیدی گائوں کے ایک دیہاتی کو 5 مئی کے دن گرفتار کرکے 14 یوم کے لئے پولیس ریمانڈ میں دے دیا گیا۔ ایس پی رورل دھرم ویر سنگھ نے یہ اطلاع دی

ضامن روزگار فنڈس کی بروقت اجرائی کیلئے زور

نئی دہلی۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن پارٹیوں نے ریاستوں کو دیئے جانے والے ایم جی این آر ای جی اے (ضامن روزگار) فنڈس کی فوری اجرائی کا مطالبہ کیا اور حکومت نے یہ جواب دیا کہ اس فنڈ کو وقت پر جاری کیا جارہا ہے۔ اس کے بعد لوک سبھا میں سرکاری اور اپوزیشن ارکان میں گرماگرم مباحث ہوئے۔ کارروائی میں خلل اندازی کے بعد ایوان کی کارروائی کو مخ

اسپورٹس اتھاریٹی سنٹر میں 4 لڑکیوں کا اقدام خودکشی

نئی دہلی؍ الیوزھا۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کیرالا میں اسپورٹس اتھاریٹی آف انڈیا کے سینئرس کی جانب سے مبینہ ہراسانی کے باعث چار نوجوان لڑکیوں نے خودکشی کی کوشش کی جس میں ایک نوجوان اتھلیٹ لڑکی فوت ہوگئی اور دیگر تین ساتھی اتھلیٹس موت و زیست کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ ان چار لڑکیوں نے زہر آلودہ میوہ کھایا تھا۔ بظاہر وہ خودکشی کرنا چاہتی تھ

اترپردیش میں غریبوں کے لیے ہاوزنگ اسکیم پر تنازعہ

لکھنو ۔ 7 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اترپردیش میں غریبوں کے لیے سماج وادی ہاوزنگ اسکیم دھوم دھام سے شروع کی گئی لیکن یہ عملی طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے ۔ کیوں کہ بے گھر لوگوں سے کہا گیا ہے کہ ایک سائباں حاصل کرنے کے لیے ماہانہ قسط 34,000 روپئے ادا کریں ۔ یہ اسکیم چیف منسٹر اکھلیش یادو نے 2 مئی کو ایک پانچ ستارہ ہوٹل میں شروع کی تھی جس پر اپ

ذات پات کی بنیاد پر امتیاز ناقابل برداشت : مودی

نئی دہلی۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اقلیتوں کے مسائل پر ہونے والی شدید تنقیدوں کے پس منظر میں وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ ان کی حکومت ذات پات، رنگ و نسل اور مذہب کی بنیاد پر کسی بھی قسم کے امتیازات کو ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔ میری حکومت میں اقلیتوں کے حقوق کی پامالی پر پیدا کئے جانے والے ’’خیالی اندیشوں‘‘ کیلئے کوئی جگہ نہی