بنگلہ دیش پر پاکستان کو بھاری سبقت
میرپور (ڈھاکہ ) ۔ 8 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے دوسرے ٹسٹ میں بنگلہ دیش کو ٹسٹ میچ جیتنے کیلئے 550 رنز کا نشانہ دیا ہے جہاں بنگلہ دیش نے 63/1 بنا لئے ۔ بنگلہ دیش نے تیسرے دن بیٹنگ شروع کی تو شکیب الحسن کے سوا کوئی بھی بیٹسمین پاکستانی بولرز کا سامنا نہ کرسکا ۔بنگلہ دیشی ٹیم دن کی ابتدا میں ہی دو وکٹوں سے محروم ہو گئی لیکن پھر شکیب (89*)نے ٹ