جنتا پریوار کا انضمام ہوچکا

پٹنہ 11 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جنتا پریوار کے انضمام کے بارے میں سینئر سماج وادی پارٹی لیڈر کے تبصرے کے بعد قیاس کیاآرائیاں جاری ہیں تاہم چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے کہا کہ انضمام کا فیصلہ پہلے ہی ہوچکا ہے اور اس سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے غیر یقینی کیفیت کو دور کرنے کی

جیہ للیتا کو بری کئے جانے پر ٹاملناڈو میں جشن

چنائی/ نئی دہلی 11 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انا ڈی ایم کے ورکرس نے آج پارٹی سربراہ جیہ للیتا کو کرناٹک ہائی کورٹ کی جانب سے بری قرار دیئے جانے کے بعد زبردست جشن منایا اور آتشبازی کا مظاہرہ کیا ۔ جیہ للیتا کی رہائش گاہ کے باہر‘ پارٹی آفس اور سارے ٹاملناڈو میں انا ڈی ایم کے حامیوں نے اس فیصلہ پر خوشی منائی ۔ آج جیسے ہی عدالت کا فیصلہ سنایا گیا

آر ٹی سی ہڑتال اور گورنمنٹ تعطیلات سے انٹر سال دوم کے طلبہ کا ایک سال تباہ

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : انٹر سال دوم سپلیمنٹری امتحانات فیس کی آخری تاریخ 6 مئی مقرر کی گئی تھی جب کہ دیہاتی علاقوں میں عدم اطلاع ، آر ٹی سی ہڑتال اور گورنمنٹ تعطیلات کی وجہ سے ریاست تلنگانہ کے تقریبا 3000 طلبہ کا ایک سال ضائع ہوگیا ۔ ویلفیر پارٹی آف انڈیا حیدرآباد کی جانب سے 8 مئی کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نامپلی پر سینکڑو

یوراج کا ’آکشن پرائس‘ مارکیٹ سے متعین ہوا ، سی ای او کا دعویٰ

نئی دہلی ، 11 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ڈیرڈیولس سی ای او ہیمنت دُوا نے آج کہا کہ یہ آئی پی ایل مارکیٹ ہی رہی جس نے یوراج سنگھ کی 16 کروڑ روپئے کی قیمت طئے کی اور فرنچائز ڈھلتی عمر والے اسٹار کی بھرپور تائید و حمایت کر رہی ہے حالانکہ وہ اس لیگ کے جاریہ آٹھویں ایڈیشن میں ٹیم کی قسمت بدلنے میں ناکام ہوئے ہیں۔ یوراج نے 12 مقابلوں میں صرف 205 رنز