انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مئی : ( راست ) : جناب علی مہدی ابن جناب سید سجاد مہدی موسوی ساکن دارالشفاء کا کل قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 10 مئی کو 7 بجے شام الاوہ سرطوق مبارک میں مولانا اکبر حسین رضوی نے پڑھائی ۔ اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 12 مئی کو چار بجے شام الاوہ بی بی دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ مولانا اک

شادی

حیدرآباد /11 مئی ( سیاست نیوز ) الحاج محمد سلیم رکن قانون ساز کونسل تلنگانہ راشٹرا سمیتی و صدرنشین انمول گروپ کی ہمشیرزادی و دختر جناب محمد کلیم کا عقد نکاح آج بعد نماز مغرب الحاج محمد فیصل فرزند الحاج محمد اکبر کے ہمراہ نمائش میدان میں انجام پایا ۔ مفتی محمد عظیم الدین صدر مفتی جامعہ نظامیہ نے خطبہ نکاح پڑھا اور دعاء کی۔ تقریب نکاح م

جئے للیتا غیر متناسب اثاثہ جات مقدمہ میں بری

بنگلورو۔11مئی ( سیاست ڈاٹ کام )آل انڈیا انا ڈی ایم کے کی سربراہ جئے للیتا کے دوبارہ چیف منسٹر ٹاملناڈو بننے کی راہ ہموار ہوگئی جبکہ انہیں 19 سال پرانے غیر محسوب اثاثہ جات کے مقدمہ میں بری کردیا گیا ۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے انہیں الزامات منسوبہ سے بری کردیا ۔ جسٹس سی آر کمارا سوامی نے اپنے 919 صفحات پر مشتمل فیصلے میں ٹرائیل عدالت کے جج مائی

تہاڑ جیل میں زیر دریافت قیدی کا قتل

نئی دہلی 11 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) تہاڑ جیل میں آج دو پہر ایک قتل کے ملزم کا قتل کردیا گیا ۔ کہا گیا ہے کہ تین دوسرے قیدیوں نے پرانی مخاصمت کی بنا پر یہ قتل کیا ۔ آج دو پہر دو بجے کے وقت تین قیدی اجئے کمار نامی ملزم کے قریب آئے اور تیز دھاری شئے سے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں وہ ہلاک ہوگیا ۔

آئی ایس آئی عہدیدار نے اسامہ بن لادن کا پتہ دیا تھا

واشنگٹن 11 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) وائیٹ ہاوز نے آج امریکہ کے ایک معروف صحافی کے اس انکشاف کو مسترد کردیا جس میں انہوں نے ادعا کیا تھا کہ آئی ایس آئی کے ایک کارکن نے القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے خفیہ ٹھکانے کی اطلاع دی تھی جس کے بعد امریکی کمانڈوز کے ایک حملے میں انہیں ہلاک کردیا گیا ۔ میڈیا کی ایک رپورٹ میں امریکی تحقیقاتی صحافی و مصن

داؤد ابراہیم پاکستان میں ہے‘راجناتھ سنگھ کا ادعا

نئی دہلی۔11مئی ( سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ میں اس بیان کے بعد کہ حکومت داؤد ابراہیم کے پتہ سے ناواقف ہے‘ تنقید کا شکار بنی ہوئی مرکزی حکومت نے آج کہا کہ ممبئی بم دھماکوں کا سازشی پاکستان میں ہے اور اُسے انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے سب کچھ کیا جائے گا ۔ لوک سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ چاہے ہمیں پاکستان سے پیروی

روس ہندوستان کا قابل اعتماد شراکت دار صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی کی پریس کانفرنس

صدرجمہوریہ کے خصوصی طیارے ۔11مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کو اسلحہ سربراہ کرنے کے روسی منصوبوں کا لحاظ کئے بغیر صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج کہا کہ روس ہندوستان کا ’’قابل اعتماد شراکت دار‘‘ ہے۔ دفاع اور برقی توانائی کے شعبوں میں روس کے ساتھ دیگر ممالک کے بڑھتے ہوئے تعلقات کا لحاظ کئے بغیر ہم اس پر انحصار کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا ک

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دہشت گردی سب سے بڑا مسئلہ

لکھنو ۔ 11 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے آج دہشت گردی کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے اور کہا کہ قیام امن ہی دونوں ممالک کے باہمی مفاد میں ہے جو کہ مذاکرات کے ذریعہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے تجارت میں باہمی سرمایہ کاری کے قطع نظر دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات کو نئی جہت عطا کرنے کی ضرو

کے قیام کا مطالبہAIIMS بنڈیلکھنڈ میں

مہوبا ( اترپردیش ) ۔ 11 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست گذاروں کے لیے اختراعی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے ضلع بنڈیلکھنڈ کے مسلمانوں نے سنسکرت زبان میں تحریر کردہ خطوط روانہ کیا اور یہ مطالبہ کیا کہ یہاں پرا یک آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس قائم کیا جائے ۔ سماجی کارکن تاراپتکر نے بتایا کہ ضلع بنڈیلکھنڈ می