اشوک چاوان ہائیکورٹ حکمنامہ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع

نئی دہلی 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق چیف منسٹر مہاراشٹرا اشوک چاوان نے آج سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کرتے ہوئے بمبئی ہائیکورٹ کے ایک فیصلے کو چیلنج کیا ہے ۔ بمبئی ہائیکورٹ نے ایک سابقہ فیصلے کو کالعدم کرنے ان کی درخواست مسترد کردی تھی جس میں چاوان نے آدرش ہاوزنگ سوسائیٹی اسکام سے ان کا نام حذف کرنے کی استدعا کی تھی ۔ ہائیکورٹ

مسلمانوں کے تعلق سے شیوسینا کے تبصرہ کی مذمت : نتیش کمار

پٹنہ 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے مسلمانوں کے حق رائے دہی کو ختم کرنے شیوسینا کے متنازعہ تبصرہ کی مذمت کی ہے اور اسے نا ممکن قرا دیا ہے ۔ نتیش کمار سے جب نامہ نگاروں نے شیوسینا کے تبصرہ کے تعلق سے سوال کیا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ ’’ یہ نا ممکن ہے ‘‘ ۔ انہوں نے کہا کہ ملک دستور کے مطابق چلے گا کسی فرد کی رائے

عام آدمی پارٹی کے باغی قائدین کا آج کنونشن

نئی دہلی 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے باغی قائدین کا کیمپ کل سوراج سمواد کا اہتمام کر رہا ہے جس میں عام آدمی پارٹی کے اعلی عہدوں سے ان کی علیحدگی کے بعد مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا جائیگا ۔ اس کیمپ میں پرشانت بھوشن اور یوگیندر یادو سرگرم ہیں۔ علاوہ ازیںپارٹی نے اپنے کارکنوں اور قائدین کو اس سمواد میں شرکت کے خلاف انتب

صرف پریوار ‘ کوئی جنتا نہیں ۔ بی جے پی کا تبصرہ

نئی دہلی 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے آج جنتا پریوار پر شدید تنقید کی ہے اور کہا کہ یہ ایک ناکام خیال ہے ۔پارٹی نے کہا کہ ان جماعتوں کا اتحاد صرف پریواروں کا اتحاد ہے اور اس میں جنتا کا کوئی رول نہیں ہے ۔ بی جے پی کے قومی سکریٹری شریکانت شرما نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جنتا پریوار ایک ناکام خیال ہے ۔ ان جماعتوں نے ہمیشہ

دین دیال اپادھیائے کی موت کی تحقیقات کروائی جائیں : ڈگ وجئے سنگھ

نئی دہلی 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) نیتاجی سبھاش چندر بوس کے کچھ رشتہ داروں کے تعلق سے پنڈت نہرو حکومت میں جاسوسی کی اطلاعات کے دوران کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے آج جوابی وار کرتے ہوئے این ڈی اے حکومت سے کہا کہ وہ جن سنگھ لیڈر دین دیال اپادھیائے کی پر اسرار موت کی تحقیقات کروائے ۔ انہوں نے نیتا جی کے افراد خاندان کے خلاف جاسوسی میں کسی

چھتیس گڑھ میں نکسلائیٹس کے متواتر حملے ‘ 6 پولیس اہلکار ہلاک ‘8 زخمی

رائے پور 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) چھتیس گڑھ کے تحریب کاری سے متاثرہ اضلاع میں نکسلائیٹس کے متواتر حملوں میں چھ سکیوریٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ 8 دوسرے زخمی ہوگئے ہیں۔ نکسلائیٹس سے متاثرہ ان اضلاع میں گذشتہ تین دن میں ماویسٹوں نے کئی حملے کئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ آج ایک کارروائی کرتے ہوئے ماؤیسٹوں نے دنتے واڑہ ضلع میں ایک سرنگ شکن گاڑی

پانچ زیر دریافت نوجوانوں کی ہلاکت ‘سفاکانہ قتل

علیگڈھ 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین نے پانچ مسلم زیر دریافت قیدیوں کی تلنگانہ میں پولیس کی جانب سے فرضی انکاؤنٹر میں ہلاکت کو تحویل کی موت قرار دیتے ہوئے پولیس کارروائی کی مذمت کی ہے ۔ علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کی جانب سے یونیورسٹی کے احاطہ میں اس فرضی انکاؤنٹر کے خلاف احتجاج منظم کیا گی

سعودی عرب کو خطرہ پر شدید ردعمل کا انتباہ : نواز شریف کا بیان

اسلام آباد 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہے اور اگر کی سالمیت کو کوئی خطرہ پیدا ہوتا ہے تو وہ شدید رد عمل سے گریز نہیں کریگا ۔ انہوں نے تاہم حوثی باغیوں سے یمن میں لڑائی کیلئے سعودی عرب کی مدد کے تعلق سے کچھ بھی کہنے سے گریز کیا ۔ یمن کے بحران پر پالیسی بیان دیتے ہوئے نواز شریف

دکن ریڈیو کا تعلیم و روزگار پر کل پروگرام ، راست نشریات

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 پر ہفتہ واری راست نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ 15 اپریل کو شام 5 بجے نشر ہونے والے سوال جواب کا موضوع ’ ایس ایس سی ، انٹرمیڈیٹ ، ڈگری ‘ کے بعد کیا کریں ‘ رکھاگیا ہے ۔ جناب زاہد فاروقی پروگرام کوآرڈینٹر و ریڈیو اسٹیشن ماسٹر نے طلباء وطالبات سے سوالات کرنے اور ریکارڈ کروانے کی اپیل کی ۔ فو

سڑک حادثات میں پانچ افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد /13 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد پولیس کمشنریٹ حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 5 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ حیات نگر پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد یوسف جو پیشہ سے تاجر تھا کتہ گوڑہ باٹا سنگارم علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ 8 اپریل کو محمد یوسف اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ کتہ گوڑہ علاقہ میں واقعہ بریج کے قریب ایک نامعل