بہار کے طوفان کو قومی آفت سماوی قرار دینے کانگریس کا مطالبہ
پٹنہ ۔ 28 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج مطالبہ کیا کہ گذشتہ ہفتہ کے بہار میں استوائی طوفان کو قومی آفت سماوی قرار دیا جائے اور ریاست کو خصوصی پیاکیج فراہم کیا جائے۔ پارٹی نے صدرجمہوریہ پرنب مکرجی اور وزیراعظم نریندر مودی کے نام اپنی یادداشت میں کہا کہ بہار میں موسلادھار بارش اور گرج چمک سے پہلے زبردست زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گ