غیرمجاز ریتی کی فروخت کو روکنے کی ہدایت
محبوب نگر ۔ 29اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) غیرمجاز ریتی کی فروخت کو روکنے کیلئے مؤثر اقدامات لینے کی ہدایت ضلع کلکٹر نے اپنے کیمپ آفس میں منعقدہ محکمہ مال ‘ مائننگ ‘ ٹرانسپورٹ اور پولیس عہدیداروں کو ہدایت دی ۔جبکہ پوسٹ کی کارکردگی میں بہتری لانے پر زور دیا اور کہا کہ چیک پوسٹوں پر ضروری اسٹاف کا تقرر کیا جائے ۔ اڈاکل چیک پوسٹ کے علاوہ