سن رائزس حیدرآباد میں رتن شکلا کے متبادل بیپل شرما

نئی دہلی 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)انڈین پریمیر لیگ کے جاری سیزن 8 میں سن رائزس حیدرآباد نے علیل لکشمی رتن شکلا کی جگہ بیپل شرما کو شامل کیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ایک بیان میں بتایا کہ رتن شکلا بیمار ہونے کی وجہ سے سیزن میں کھیلنے سے قاصر ہیں۔ 31 سالہ بیپل شرما بائیں ہاتھ کے اسپنر اور لفٹ ہینڈ بیٹسمین ہیں۔ وہ 2010 تا 2013 کنگس الیون پنجاب میں شام

ٹیم کے حوصلے بلند‘ کوچ گیری کرسٹن

نئی دہلی 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)آئی پی ایل سیزن 8 میں متواتر دو کامیابیوں کے بعد پُر اعتماد دہلی ڈیر ڈیولس کوچ گیری کرسٹن نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ٹیم یہ سلسلہ اب جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے خلاف کل فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ ٹیم کے حق میں رہے گا۔ انہو ںنے کہا کہ ہم نے متواتر دو کامیابیاں حاصل

تلنگانہ قدیم تہذیب و تاریخی ورثہ کا خطہ

حیدرآباد۔19اپریل(سیاست نیوز) تلنگانہ قدیم تہذیب اور تاریخی ورثے والی ریاست ہے پچھلے ساٹھ سالوں میں آندھرائی حکمرانوں نے ہماری قدیم تہذیب اور تاریخی ورثے کا استحصال کیاباوجود اسکے تلنگانہ کی قدیم تہذیب اور تاریخی ورثہ حکومت کی آمدنی میںاضافے کا ذریعہ بنا ہوا ہے۔ آج یہا ں چندرم حمایت نگر میںعالمی یومِ ہرٹیج کے موقع پر منعقدہ م

انتقال

حیدرآباد 19 اپریل (راست) ڈاکٹر محمد ذاکر الدین احمد خاں ولد جناب محمد نصیرالدین احمد خاں حال مقیم بریدہ سعودی عرب کا بعد نماز جمعہ 17 اپریل کو مدینہ منورہ میں کار حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں والدین، اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9885095934 ، 9491063024 ، پر ربط کریں۔

کشمیر میں پھر کشیدگی

بد سے بدتر کس لئے حالات ہیں سوچو ذرا
کیوں مسلسل نت نئی آفات ہیں سوچو ذرا
کشمیر میں پھر کشیدگی

امتحانات کی طرح پولیس کی تربیت حاصل کرنے طلبہ کو مشورہ

عادل آباد /19 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جس طرح امتحانات کے آغاز سے قبل طلبہ و طالبات امتحانات کی تیاریاں کرتے ہیں، اسی طرح ریاستی پولیس میں بھرتی کے اعلامیہ کی اجرائی سے قبل نوجوانوں کو پولیس کی تربیت حاصل کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار جناب محمد تنویر احمد صدر ہیومن ویلفیر فاؤنڈیشن شاخ عادل آباد و کنوینر تنظیم نے مستقر عادل آب