یمن سے ہندوستانی شہریوں کی واپسی کیلئے ’’آپریشن راحت‘‘کامیاب

نئی دہلی 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)یمن کے دارالخلافہ صنعاء میں حالات مزید کشیدہ ہونے کے بعد ہندوستان نے اپنا سفارتخانہ یہاں سے جبوتی منتقل کردیا ۔ حکومت نے آج لوک سبھا کو مطلع کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہندوستانی شہریوں کو یہاں سے کامیاب تخلیہ کروایا گیا اور اس کے بعد سفارت خانہ کو بھی جبوتی منتقل کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یمن سے 6688 افراد کو من

عرس حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ‘اجمیر شریف کا آغاز

اجمیر شریف 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )صدر امریکہ بارک اوباماکی جانب سے حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 803 ویں عرس شریف کے موقع پر خصوصی چادر پیش کی گئی۔ 6 روزہ عرس تقاریب کا آج پہلا دن تھا اور اس موقع پر سرخ رنگ کی چادر چڑھائی گئی۔خادم درگاہ شریف جناب سلمان چشتی کو امریکی سفیر متعینہ ہند رچرڈ ورما نے جمعرات کو دہلی میں یہ چادر حوالے کی تھ

وادی کشمیر میں عام حالات بحال

سرینگر 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )کشمیر میں دو دن کے بعد آج عام زندگی بحال ہوگئی۔ ضلع بڈگام میںپولیس فائرنگ میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد گذشتہ دو دن سے یہاں معمول کی زندگی متاثر تھی۔ حکام نے آج علحدگی پسند قائدین کی نقل و حرکت پر پابندی بھی برخواست کردی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ وادی میں دکانات ‘ اسکولس اور دیگر تجارتی ادارے کھل گئے۔ ٹرانسپو

پیان کارڈ کیلئے فوٹو شناختی کارڈ یا آدھار کافی

نئی دہلی 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )حکومت نے پیان کارڈ کے حصول کا طریقہ کار مزید آسان بنادیا ہے اور اب اسے حاصل کرنے کیلئے کسی انفرادی شخص کو EPIC یا آدھار دستاویز پیش کرنا کافی ہوگا۔ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے پیان کارڈ کیلئے شناخت ثابت کرنے کے مقصد سے کئی دستاویزات کا لزوم ختم کرتے ہوئے اس طریقہ کار کو مزید آسان بنادیا ہے۔ڈپارٹمنٹ نے حال ہی

جانوروں کے ذبیحہ اور گوشت پر امتناع کی مدافعت

ممبئی 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) حکومت مہاراشٹرا نے گائے ‘بیل اور بھینسوں کو ذبح کرنے اور ان کا گوشت استعمال کرنے پر عائد متنازعہ امتناع کو منصفانہ قرار دیتے ہوئے بمبئی ہائی کورٹ کو بتایا کہ ان جانوروں کے تحفظ کیلئے یہ اقدام ضروری تھا۔ حکومت نے کہا کہ ریاست کی معیشت کا انحصار زیادہ تر زراعت پر ہے ۔ حکومت نے عدالت میں حلفنامہ داخل کرتے

بجٹ سیشن نتیجہ خیز ہونے کی توقع:وزیر اعظم

نئی دہلی 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)بجٹ سیشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلے مرحلے میں تمام پارٹیوں کے تعاون کی ستائش کی۔ انہو ںنے توقع ظاہر کی کہ یہ تعاون جاری رہے گا ۔ پارلیمنٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ بجٹ سیشن کے پہلے مرحلے کے غیر متوقع نتائج دیکھے گئے ۔اس کے عل

جنتا پریوار کا مطلب ملائم‘لالو پریوار :آدتیہ ناتھ

بلرام پور 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) نئے تشکیل دیئے گئے جنتا پریوار کو ’’سیاسی موقع پرستی ‘‘ پر مبنی فرنٹ سے تعبیر کرتے ہوئے بی جے پی رکن پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ یہ صرف سماج وادی پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کا ’’پریوار‘‘ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملائم سنگھ یادو اور لالو پرساد یادو نے اپن

ناندیڑ میں چوہے کی انسان دوستی سے عوام حیرت زدہ

ناندیڑ۔20اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کہا جاتا ہے کہ انسان ایک سماجی جانور ہے ۔ انسان کو زندگی گزارنے کیلئے کسی نہ کسی کی ضروت ضرور پڑتی ہے۔ انسان اس طرح کئی جانوروں کو شوق سے پالتا بھی ہے جیسے کُتا ، بلی ّ ، مرغیاں و دیگر پالتو جانور ۔ ایسے پالتو جانوروں کو پالنے والے افراد کی تعداد بھی کثیر ہے۔ لیکن ان جانوروں میں ’’سفید رنگ کے چوہے پال

ناندیڑ میں پینے کے پانی کی شدید قلت

ناندیڑ ۔20اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناندیڑ ضلع میں ان دنوں شدید گرمی سے ہرشخص پریشان حال ہے۔ ناندیڑ میں درجہ حرارت 42ڈگری سیسلیس تک پہنچ گیا ہے۔ گرمی کی شدت سے شہر ناندیڑ کے کنویں و بورویل سوکھے پڑ گئے ہیں جس کے سبب شہریوں کو پانی کیلئے در بدر بھٹکنا پڑ رہا ہے۔ ناندیڑ ضلع میں 171 پانی کے ٹینکروں کی مدد سے عوام الناس کو پینے کے پانی کی سرب

سنگاریڈی میں تالابوں کی صفائی ٹی این جی اوز ملازمین کی شرکت اور چنتاپربھاکر ایم ایل اے کا خطاب

سنگاریڈی /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سنگاریڈی میں مشین کاکتیہ کے تحت تالابوں کی صاف صفائی اورم رمت پروگرام میں ٹی این جی اوز ملازمین نے شرکت کی ۔ جس میں چنتاپربھاکر رکن اسمبلی حلقہ سنگاریڈی ، دیوی پرساد معاون صدر ٹی این جی اوز سرینواس صدر ٹی این جی اوز ضلع میدک نے کندی کے تالاب میں صاف صفائی پروگرام میں حصہ لیا ۔ اس موقع پر چنتاپرب

ضعیف آٹو ڈرائیور کی قابل تقلید فلاحی خدمات

آرمور /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور مستقر سعیدآباد کالونی سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن ابوالحسن جن کی عمر 80 سال بائی گئی وہ ایک آٹو ڈرائیور ہیں ۔ وہ آٹو کے ذریعہ ضعیف معذور لوگوں کی مدد کرتے ہوئے انہیں اپنی منزل تک پہونچاتے ہیں ۔ علاوہ ازیں وہ اپنے ساتھ ایک پٹرول کی بوتل رکھتے ہیں تاکہ کسی مسافر کی گاڑی میں پٹرول ختم ہوجائے ت

اوٹکور میں گرمائی دینی کلاسیس کا اہتمام

اوٹکور /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نوجوانان اہلحدیث اوٹکور کے بموجب ملت اسلامیہ ہائی اسکول اوٹکور محلہ بنڈہ میں سمر اسلامک کلاسیس کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے ۔ 24 اپریل تا 7 مئی تک کلاسیس چلائے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ 8 مئی بروز جمعہ 2 بجے دوپہر تا شام 5 بجے امتحان ہوگا ۔ علاوہ ا زیں کلاسیس کے اختتام پر تاریخ 10 مئی بروز اتوار بوقت 9.30 ب

موسم تبدیل ، گرمی کی تمازت میں اضافہ

نارائن پیٹ /19 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ میں پچھلے چند دنوں سے موسم ابرآلود ہونے کے سبب اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا تھا ۔ تاہم آج پھر دوبارہ شدید دھوپ کی وجہ سے گرمی اور تمازت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ چنانچہ دوپہر کے اوقات میں بازاروں میں چہل پہل میں کمی واقعہ ہوئی ہے ۔ لوگ شدید دھوپ کی وجہ سے گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہی

تالابوں کی حفاظت کیلئے مشن کاکتیہ اسکیم روبعمل

یلاریڈی /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تالابوں کی شکم اراضیات میں قبضہ جات کو برخواست کرتے ہوئے سرکاری تمام اراضیات کو حاصل کرلیا جائے گا ۔ یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے یہ بات کہی ۔ منڈل لنگم پیٹ کے کنچمل کونڈاپور ، بھوانی پیٹ ، جلدی پلی ، شٹ پلی سنگاریڈی ، ممباجی پیٹ ، رام پلی ، شیوار کے تالابوں پر مشن کاکتیہ کے کاموںکا انہ

خانقاہی نظام تعلیم کو فروغ دینا وقت کی اہم ترین ضرورت

محبوب نگر /20 اپریل ( اسٹیٹ سماچار ) ہندالولی عطائے رسول حضرت سیدنا خواجہ معین الدین حسن سنجری چشتی ؒنے بھارت میں 99 لاکھ سے زائد افراد کو داخل اسلام کیا ۔ ان خیالات کا اظہار کل رات احاطہ درگاہ حضرت برہنہ بادشاہؒ میں حضرت محمد عوث پاشاہ اتم شرفی متولی درگاہ شریف نے زیارت غلاف مبارک اجمیر شریف روانگی کے ضمن میں منعقدہ جلسہ عطائے رسول ﷺ

ویملواڑہ کوآپشن ممبر کی گورنر مہاراشٹرا سے ملاقات

ویملواڑہ /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ میونسپل کوآپشن ممبر جناب امان اللہ خان نے گورنر مہاراشٹرا سی ایچ ودیا ساگر راؤ سے آج خیرسگالی ملاقات کی ۔ امان اللہ خان نے گورنر مہاراشٹرا سے ممبئی کے راج بھون میں ملاقات کرتے ہوئے ان کا خیریت دریافت کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا ۔ اس ملاقات کے دوران گورنر مہاراشٹرا نے امان اللہ خان کو ب

ESI تانڈورمیں ہاسپٹل کا مطالبہ

تانڈور /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شری جناردھن ریڈی ایڈوکیٹ
CPI لیڈر نے تانڈور میں قائم مرکزی ادارہ سمنٹ کارپوریشن آف انڈیا CCI کی سمنٹ فیاکٹری کے مزدوروں کیلئے ESI ہاسپل کی منظوری کا مطالبہ کیا ہے ۔ 100 بستر کی گنجائش کے اس ہاسپٹل میں سمنٹ فیاکٹری کے مزدوروں کے علاج معالجہ کیلئے عصری سہولتوں مہیا کی جائیں ۔