سعودی کی قیادت والے فضائی حملوں میں 85 افراد ہلاک
ہادی حامی جنگجوؤں نے روسی سفارتخانے اور ہادی کی رہائش گاہ کو حوثیوں سے دوبارہ حاصل کرلیا
ہادی حامی جنگجوؤں نے روسی سفارتخانے اور ہادی کی رہائش گاہ کو حوثیوں سے دوبارہ حاصل کرلیا
قاہرہ ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکی سنٹرل انٹلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائرکٹر جان برینن نے صدر مصر عبدالفتاح السیسی سے بات چیت کی جو یہاں ایک غیرمعلنہ دورہ پر پہنچے ہیں۔ صدر کے دفتر سے جاری ایک بیان میں یہ بات کہی گئی۔ اس ملاقات کا مقصد دونوں حلیف ممالک کے درمیان ایک بار پھر قربت کو مستحکم کرنے کی بات کہی جارہی ہے کیونکہ جاریہ سا
کابل ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افغانستان کے ایک پولیس اسٹیشن پر کئے گئے خودکش بم حملے میں کم و بیش دو پولیس اہلکار ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حملے لشکر باغ نامی علاقہ میں کئے گئے جو صوبہ ہلمند کا دارالخلافہ ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام 7 بجے دو شورش پسند جو بندوقوں اور دھماکو اشیاء سے لیس تھے، اچانک پولیس اسٹیشن پر
قاہرہ ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے صوبہ سینائی میں فوجی گاڑی پر گھات لگا کر کئے گئے حملے میں کم و بیش تین فوجی بشمول ایک آفیسر ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہوگئے۔ دھماکہ سڑک کے کنارے ایسے وقت ہوا جب فوجی گاڑی وہاں سے گذر رہی تھی۔ میڈیکل ذرائع نے بھی اس دھماکہ اور ہلاکتوں کی توثیق کی۔ مصر کے اولین منتخبہ صدر محمد مرسی کی ایک فوجی بغاوت م
واشنگٹن ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عہدیداروں نے چار کمپنیوں اور پانچ افراد ایران پر عائد امریکی تحدیدات کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا ہے جو ایران پر دراصل اس لئے عائد کیا گیا ہے کہ وہ نیوکلیئر توانائی کا حامل ملک بننے سے باز رہے۔ تمام کمپنیوں اور افراد کو 24 کاونٹس میں قصوروار پایا گیا ہے جہاں ٹیکنالوجی کی برآمد جیسے ہائی ٹیک مائیکرو الی
تائی پے ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔جاپان میں جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔آج تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے نے ہلچل مچادی۔ زلزلے کی شدت کے باعث تائپے میں ایک دفتر کی عمارت میں چیزیں ہلتی ہوئی دیکھی
ملبورن ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلوی پولیس نے ملبورن میں دہشت گرد منصوبے کے الزام میں گرفتار پانچ افراد میں سے ایک نوجوان پر فرد جرم عائد کردیا اور 3افراد کو رہا کردیا گیا ہے۔ آسٹریلوی پولیس نے گذشتہ رات ملبورن شہر کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں اہلکاروں نے چھاپے کے دوران پانچ افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔ جن پر الزام تھا کہ وہ شدت پس
بارسلونا ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نیشنل پولیس نے کاتالونیا سمیت اسپین کے 6 صوبوں میں چھاپے مار کر 54 افراد پر مشتمل کریڈٹ کارڈز دھوکہ دہی میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ گروہ غیرملکی بینکوں کے جاری کردہ کریڈٹ کارڈز کا سرقہ کرنے کے بعد اسپین میں لا کر کاروباری مراکز کے نام پر حاصل کی گئی کریڈٹ کارڈ مشینوں کے ذریعہ ر
اسلام آباد 20 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) چین نے آج کہا کہ وہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی تائید کرتا ہے اور وہ اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تمام متنازعہ مسائل کی پرامن یکسوئی کیلئے پاکستان کی کاوشوں کی ستائش بھی کرتا ہے ۔ چین کے صدر ژی جن پنگ کی پاکستانی ہم منصب ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد جاری کردہ مشترکہ بیان میں دونوں مم
نئی دہلی 20 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) حصول اراضیات قانون 2013 میں این ڈی اے حکومت کی جانب سے تجویز کردہ ترامیم کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے سی پی ایم لیڈر سیتارام یچوری نے آج ادعا کیا کہ مرکزی حکومت نے اس بل کو منظوری دلانے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا جو منصوبہ تیار کیا ہے وہ مستقبل قریب میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ یچوری نے کہا کہ
کولکاتا ، 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) میدانِ کرکٹ پر ایک اور سانحہ میں جبکہ گزشتہ نومبر فلپ ہیوز کی موت ہوگئی تھی، بنگال کے اُبھرتے بیٹسمن اَنکیت کیشری آج فوت ہوگئے جس کا سبب وہ انجری ہوئی جو کرکٹ اسوسی ایشن آف بنگال (سی اے بی) کے سینئر ونڈے ناک آؤٹ میچ منعقدہ 17 اپریل کے دوران پیش آئی تھی۔ کیشری گزشتہ تین دنوں سے اسپتال میں تھے اور کل شام ت
میکسویل کا ہندوستان میں بدستور ناکام ہونا باعث تشویش ۔ راجستھان کیلئے اجنکیا ٹھوس طاقت
سابق دہلی پولیس کمشنر کا ایک سالہ میعاد کیلئے تقرر، بی سی سی آئی کا اقدام