شادی

نارائن پیٹ ۔ 24اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد امیر الدین ایڈوکیٹ رکن بلدیہ نارائن پیٹ کی بھتیجی رضوانہ بیگم دختر جناب محمد عظیم الدین انپور کی شادی جناب محمد عبدالرشید سوداگر‘ یادگیر( کرناٹک) کے فرزند جناب محمد محبوب علی سوداگر ( ظہیر) کے ساتھ انجنا گارڈن فنکشن ہال ‘ نارائن پیٹ میں انجام پائی ۔ محفل عقد میںصدرنشین بلدیہ شریمت

مزدور یونینوں کیخلاف فرضی مقدمات سے دستبرداری کا مطالبہ

گوداوری کھنی 24 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سنگارینی ادارہ میں مزدوروں کے جائز حقوق ان کو درپیش مسائل کی یکسوئی کے لئے آواز اُٹھانے پر مزدور یونین قائدین پر فرضی مقدمات دائر کئے جارہے ہیں جبکہ انتظامیہ مالکین لاکھوں روپئے کے تغلب میں ملوث ہے۔ ان کی تمام تر بدعنوانیوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے اور بدعنوانیوں پر خاموشی اختیار کی جارہی

سرپور پیپر ملز کے احیاء کا مطالبہ

سرپور ٹاؤن 24 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن مستقر میں اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق اپوزیشن لیڈر گوئند ملیش نے کہاکہ علیحدہ تلنگانہ کی تشکیل کے ساتھ اقتدار حاصل کرنے والی ریاستی تلنگانہ حکومت عوامی فلاح و بہبود کے تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کو انجام دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ ریاستی حکوم

منڈل تاڑوائی میں پانی کی شدید قلت

یلاریڈی 24 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ گرام پنچایت احاطہ میں سرپنچ مسٹر وٹھل ریڈی کی صدارت میں گرام سبھا کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر تحصیلدار مسٹر شیوا راجیا نے کہاکہ راشن کارڈ، راشن سے متعلق مسائل اگر ہوں تو معلوم کریں جس پر عوام نے علاقہ کے غریب مستحق خاندانوں کو انتودیا کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کیا اور کہاک

طلبہ کیلئے کھیل کود اور کلچرل پروگرامس بھی ضروری

جگتیال 24 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کھیل کود اور کلچرل پروگرام بھی تعلیم کا حصہ ہے۔ طلباء ذہنی دباؤ سے باہر اور ہر میدان میں اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو اُجاگر کرتے ہوئے آگے آئیں۔ اِن خیالات کا اظہار مسٹر نارائنا منڈل ایجوکیشن آفیسر جگتیال نے آج رامالیم سنگھم دھرور کیمپ پر جیوتی کلا سنگم جیوتی آئی آئی ٹی اسکول کے زیراہتمام منعق

بزم حامد کریم نگر کا طرحی و غیر طرحی مشاعرہ

کریم نگر 24 اپریل (فیاکس) محمد عبدالحمید الحق قادری (صدر بزم حامد کریم نگر) کی اطلاع کے بموجب بزم حامد کریم نگر کا 77 واں طرحی و غیر طرحی مشاعرہ 26 اپریل بروز اتوار بوقت 2 بجے دن بمقام دفتر بزم حامد کریم نگر مکان نمبر 3-5-74 محلہ کوٹلہ شیخان کریم نگر بصدارت محمد قدیر محی الدین منعقد ہوگا۔ مہمانان خصوصی حبیب خان (دوبئی)، سید سلیمان توکلی سرپر

کریم نگر میں جماعت اسلامی کا تربیتی اجتماع

کریم نگر 24 اپریل (فیاکس) جماعت اسلامی ہند شہر کریم نگر کا ماہانہ تربیتی اجتماع 26 اپریل بروز اتوار بمقام مسجد ارقم اشوک نگر کریم نگر بوقت بعد نماز فجر شروع ہوگا۔ جس میں حسب ذیل پروگرام ہوگا۔ ٭ درس قرآن سورہ نور آیت 27-29 جناب نعیم الدین احمد ٭ سورۃ النور آیت 55-57 جناب اظہرالدین، II حاصل مطالعہ ٭ کلمہ طیبہ اور کلمہ خبیثہ میں فرق جناب ابو

گوداوری کھنی سرکاری دواخانہ میں 300 بیڈس کے اضافہ کا مطالبہ

گوداوری کھنی 24 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 100 بیڈس والا سرکاری ایریا ہاسپٹل گوداوری کھنی کو بڑھاکر 300 بیڈس کرتے ہوئے حلقہ اسمبلی راماگنڈم کے سی پی آئی کے انچارج جی گوردھن نے مطالبہ کیا۔ راما گنڈم بلدیہ کارپوریشن کے جملہ 50 ڈیویژنس کے عوام کے لئے صرف 100 بیڈس والا سرکاری دواخانہ کافی نہیں ہے۔ 300 بیڈس فراہم کرنا ہی ضروری ہے اور دواخانہ می

گاؤ ذبیحہ و گوشت کے استعمال پر امتناع کا مقدمہ

ممبئی 23 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بمبئی ہائیکورٹ نے حال ہی میں بڑے جانوروں کے ذبیحہ ‘ گوشت کے استعمال اور ذخیرہ پر امتناع کو چیلنج کرنے والی مختلف درخواستوں پر آج اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ جسٹس وی ایم کناڈے اور جسٹس ایم ایس سونک پر مشتمل ایک بنچ نے کہا کہ عدالت اس پر اپنا فیصلہ آئندہ ہفتے سنائیگی ۔ مہاراشٹرا تحفظ جانوران ( ترمیمی ) قان

خودکش کار بم حملہ میں 8 شیعہ زائرین جاں بحق

بغداد 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عراقی حکام کے مطابق شیعہ فرقہ کی بھیڑ بھاڑ والے علاقہ میں ایک خودکش کار بم دھماکہ میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 16 بتائی گئی ہے۔ تمام افراد سمارا شہر سے واپس لوٹ رہے تھے جہاں ایک شیعہ خانقاہ موجود ہے۔ پولیس اور مقامی عہدیداروں نے کہاکہ خودکش کار بم حملہ کل رات میں کیا گیا۔ عہدیداروں نے اپ

سعودی عرب میں دو ملزمین بشمول ایک ہندوستانی کو سزائے موت

ریاض 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں آج دو افراد کو قتل کے جرم میں سزائے موت دی گئی جن میں سے ایک مجرم کا تعلق ہندوستان سے تھا۔ وزارت داخلہ نے آج یہ اطلاع دی۔ سجاد انصاری نامی ایک چرواہے کو حالت نیند میں اپنے آجر کو ہتھوڑی کے ذریعہ ہلاک کرنے کا قصوروار ٹھہرایا گیا تھا جبکہ دوسرا مجرم سعودی شہری مطیر الرویدی کو اُس کی سابقہ بی

علی صالح یمن سے نامعلوم مقام کو روانہ

صنعاء23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح ملک سے کسی نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ ایک مقامی نیوز ویب سائٹ یمن 24 نے الریاض سے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے اور ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ ان کے یمن سے روانہ ہونے سے متعلق بہت جلد باضابطہ اعلان کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی عبداللہ صالح اور ان کے خاندان

روس میں اسلامی فینانس نظام رائج کرنے مسودہ قانون ڈوما میں پیش

ماسکو 23 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) روسی قانون سازوں نے پارلیمنٹ میں ایک مسودہ قانون پیش کیا ہے جس میں اسلامی فینانس کی تائید کی گئی ہے ۔ اس کا مقصد سرمایہ کے بہاؤ کو حاصل کرنا ہے جبکہ یہاں معاشی سست روی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مغربی طاقتوں کی جانب سے عائد کردہ تحدیدات کے نرم پڑنے یا ان کی برخواستگی کا کوئی امکان بھی نہیں ہے ۔ یہ مسودہ

روس میں اسلامی فینانس نظام رائج کرنے مسودہ قانون ڈوما میں پیش

ماسکو 23 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) روسی قانون سازوں نے پارلیمنٹ میں ایک مسودہ قانون پیش کیا ہے جس میں اسلامی فینانس کی تائید کی گئی ہے ۔ اس کا مقصد سرمایہ کے بہاؤ کو حاصل کرنا ہے جبکہ یہاں معاشی سست روی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مغربی طاقتوں کی جانب سے عائد کردہ تحدیدات کے نرم پڑنے یا ان کی برخواستگی کا کوئی امکان بھی نہیں ہے ۔ یہ مسودہ

شمالی کوریا کے نیوکلیر پروگرام سے عالمی برادری کو تشویش

سیئول 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چین کے نیوکلیر ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ شمالی کوریا نیوکلیر توانائی کا حامل ملک ہے اور اپنی یورانیم افزودگی کی گنجائش کو آئندہ سال تک دوگنا کردیگا۔ نیوکلیر ہتھیاروں کی موجودہ اقسام 20 ہے جبکہ امریکی ماہرین کا یہ خیال ہے کہ شمالی کوریا کے پاس تقریباً 10 تا 16 اقسام کے نیوکلیر ہتھیار ہیں۔ دریں اثنا شمالی کو

ہندوستان ‘ آسیان ممالک کے ساتھ تعاون کیلئے تیار

جکارتہ 23 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے آسیان کے ساتھ اپنے تعاون میں اضافہ کیلئے رضامندی کا اظہار کیا تاکہ روایتی اور غیر روایتی سکیوریٹی چیلنجس سے مشترکہ طور پر نمٹا جاسکے جو علاقہ کو درپیش ہیں۔ ہندوستان نے یہاں 10 بلاک کیلئے ایک مخصوص مشن کا افتتاح انجام دیا ۔ مشن کا افتتاح انجام دیتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سواراج نے کہا کہ ہندو

اخوان المسلمین کے نئے قائد کا انتخاب

قاہرہ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اخوان المسلمین کی بیرونی قیادت نے اپنے سپریم رہنما محمد بدیع کے مقام پر عبوری طور پر ایک دیگر قائد کو منتخب کرلیا ہے۔ محمد بدیع فی الحال قاہرہ کی ایک جیل میں ہیں۔ گروپ کے ایک اہم رکن نے یہ بات بتائی۔ بیرون ملک گروپ کی ذمہ داریاں اور دیگر اُمور کی نگرانی کرنے والے احمد عبدالرحمن نے بتایا کہ داخلی طور پر اخ

طالبان نے 9 بارڈر گارڈس کو ہلاک کردیا

کابل 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے ایک شمال مغربی صوبہ میں طالبان نے ایک پولیس چیک پوائنٹ پر ہلہ بول دیا اور 9 بارڈر گارڈس کو ہلاک کردیا جبکہ ملک کے جنوب مغربی علاقہ میں سڑک پر ہوئے بم دھماکہ میں 6 شہری ہلاک ہوگئے۔ دریں اثنا صوبائی گورنر کے ترجمان میر واعظ میر زکوال نے بتایا کہ صوبہ بدنمیز جو افغانستان کا خطرناک ترین صوبہ کہا ج

سگریٹ نوشی کی مذہبی مخالفت سے نمٹنے تمباکو کمپنیوں کی حکمت عملی

ٹورنٹو 23 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کناڈا کے اشتراک سے کئے گئے ایک جائزہ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تمباکو تیار کرنے والی کمپنیاں اپنے کاروبار کو وسعت دینے کیلئے اسلامک اسکالرس کی خدمات حاصل کر رہی ہیں اور امدادی کاموں کے دلائل پیش کر رہی ہیں ۔ یہ سب کچھ مسلمانوں میں تمباکو نوشی کی مخالفت کا جواب دینے کیا جا رہا ہے ۔ تمباکو تیار کرنے والی

بوکو حرام کیخلاف زمینی کاروائی شروع

ابوجا23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نائیجیریا میں زمینی فوجی دستوں نے اسلامی شدت پسندوں کے گروہ بوکو حرام کے خلاف زمینی کاروائی شروع کر دی، فوج کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ملک کے شمال مشرق میں واقع سیمبیسا کے جنگل میں بوکو حرام کے کئی اڈے ہیں جنھیں اس سال فروری سے فضائی بمباری کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں ک