شادی
حیدرآباد 26 اپریل (راست) جناب محمد حمیدالظفر سابق پی آر او اُردو اکیڈیمی کے فرزند مسٹر محمد ارشاد ظفر (کینیڈا) کی شادی ڈاکٹر ثناء شہلہ دختر جناب لیاقت علی خان ڈاک کنسٹرکشن کے ساتھ یہاں ریڈ روز پیالس متصل حج ہاؤز نامپلی میں انجام پائی۔ محفل عقد میں معززین، اعلیٰ عہدیداران جن میں قابل ذکر ڈاکٹر ایس اے شکور، کے ایم عارف الدین، اُردو