عصرحاضر میں بچوں کو علم دین سے آراستہ کرنا ضروری
سوریا پیٹ ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حصول علم ایک اہم نعمت ہے ‘ باری تعالیٰ ان ہی افراد کو دین و علم کا فہم عطا کرتے ہیں جن سے وہ محبت کرتے ہیں ۔ اگر کوئی اپنے علم کے ذریعہ دوسروں کو سیراب کرتا ہے تو اس کی دنیا وآخرت بن جاتی ہے ۔ باری تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے درجات کو جنت میں لبند کرتا ہے ۔ عامتہ المسلمین کو اپنے بچوں کو علم دین سے