نتھنی : خوبصورت زیور
ایک سروے کے مطابق طالبات میں ناک چھدوانے کا رجحان بہت ہی کم ہوتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ فیشن کے باوجود چہرے کی سادگی کو زیادہ اہمیت دی جارہی ہے۔ نتھنی ہے ہی ایک ایسا زیور جو چہرے پر پہنایا جاتا ہے۔ دوسری طرف فیشن کے مارے وہ لڑکے لڑکیاں ہیں جو نہ صرف ناک بلکہ بھنوؤں، ہونٹوں، تھوڑی اور ماتھے کو بھی چھدوالیتے ہیں۔ عام طور پر خوات