Month: 2015 اپریل
حکومت نے 9000 این جی اوز کے لائسنس منسوخ کردئے
نئی دہلی 27 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بیرونی فنڈز حاصل کرنے والی تنظیموں کے خلاف کارروائی میں حکومت نے آج مزید 9000 این جی اوز کے لائسنس منسوخ کرنے کے احکام جاری کئے ہیں۔
عشرت جہاں فرضی انکاونٹر کیس
اہم حقائق پیش کرنے ملزم پولیس عہدیدار کی درخواست
لڑکیوں سے ملاقات کا جھانسہ‘ دھوکہ باز گرفتار
حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) پولیس نے آج ایک سہ رکنی ٹولی کو گرفتار کرلیا جو انٹر نیٹ پر اشتہارات کے ذریعہ خواہشمند گاہکوں کو خوبصورت لڑکیوں کے ساتھ عیاشی کے وعدہ پر دھوکہ دے رہے تھے اور ان سے بھاری رقومات ہڑپ رہے تھے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ڈیٹکٹیو ڈپارٹمنٹ مسٹر روی ورما نے بتایا کہ 28 سالہ بی پربھاکر عرف آدتیہ ساکن موتی نگر اپنے دو ساتھ
انتقال
حیدرآباد ۔ 27 ۔ اپریل (راست) جناب سید حیدر حسین رضوی موظف سرکل انسپکٹر پولیس ا بن جناب سید ریاست حسین رضوی مرحوم کا انتقال 27 اپریل کو خانگی دواخانہ میں ہوگیا ۔ دائرہ حضرت میر محمد مومن صاحب قبلہؒ میں تدفین اسی دن عمل میں آئی۔ مجلس سیوم 28 اپریل کو چار ساعت عصر عزاخانہ زہرا میں مقرر ہے جس میں مولانا مہدی علی صاحب ہادی بیان کریں گے۔ مزید