شادی

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب سید یعقوب کے فرزند سید شاہ صادق علی قادری ( ایم ایس سی ) کی شادی عائشہ فاطمہ دختر جناب سید شاہ امام الدین قادری کے ساتھ سنی گارڈن فنکشن ہال حافظ بابا نگر میں انجام پائی ۔ تقریب میں دوست و احباب اور مہمانوں کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ محمد جہانگیر ، سید امیر علی ، سید شاہ نور ، سید امجد علی ، محمد مبین نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔