کابل میں لب سڑک بم دھماکہ، 7 ہلاک
کابل ۔ 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کابل کے مشرق میں ایک لب سڑک بم دھماکہ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبہ لوگر کے ترجمان دین محمد درویش نے کہا کہ یہ حملہ آج صبح ضلع بارکی بارک میں کیا گیا۔
کابل ۔ 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کابل کے مشرق میں ایک لب سڑک بم دھماکہ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبہ لوگر کے ترجمان دین محمد درویش نے کہا کہ یہ حملہ آج صبح ضلع بارکی بارک میں کیا گیا۔
اسلام آباد 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)وزیر اعظم پاکستان نواز شریف ترکی کے ایک روزہ پر آج روانہ ہوئے تا کہ ملک کی اعلی ترین قیادت کے ساتھ یمن بحران کے موضوع پر بات چیت کی جاسکے ۔ اپنے دورہ کے دوران نواز شریف اپنے ترک ہم منصب احمد داود غلو اور صدر طیب اردغان سے انقرہ میں ملاقات کریں گے ۔ نواز شریف کی روانگی سے قبل جاری کئے گئے ایک بیان میں
حیدرآباد۔/3اپریل، ( سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے چانسلر ظفر سریش والا نے واضح کیا کہ وہ یونیورسٹی کے معیار میں بہتری کے ساتھ ساتھ تقررات اور دیگر اُمور میں پائی جانے والی مبینہ بے قاعدگیوں پر توجہ مرکوز کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ یونیورسٹی کے چانسلر کی حیثیت سے ہر سطح پر یونیورسٹی کو ایک کامیاب یونیورسٹی میں تبد
یروشلم 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک اسرئیلی نوجوان جس نے لوگو ںکو یہ باور کروایا تھا کہ مغربی کنارہ پر اس کا اغواء کرلیا گیا ہے تاہم وہ زندہ پایا گیا۔ دراصل اس نے خود اپنے اغواء کا ڈرامہ رچا یا تھا اور اسرائیل ڈیفنس فورسس نے یہ اعلان کیا تھا کہ ہبرون کے بیت العنان علاقہ میں اس نے تلاشی مہم جاری رکھی تھی کیونکہ پولیس کی جانب سے ایک نوجوا
کولمبو 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر سری لنکا میتھری پالا سری سینا نے اپوزیشن کے اُن الزامات کو مسترد کردیاجہاں یہ کہا جارہا تھا کہ اُن کی حکومت نے ہندوستانیوں کو بھی ماہی گیری کے حقوق تفویض کئے ہیںاور کہا کہ انہوں نے ملک کے بحریہ کو یہ واضح احکامات دیئے ہیں کہ سری لنکا کی آبی حدود میں ماہی گیری کرنے والی کسی بھی کشتی کو ضبط کرلیا جائے
چیف سکریٹری، متعلقہ عہدیداروں کے ہمراہ چیف منسٹر کاجائزہ اجلاس
لیما 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پیرو کے صدر اولانٹا حومالا نے آج نئے وزیر اعظم کو نامزد کیا اور اس طرح سابق وزیر اعظم پر جاسوسی کے جوالزام عائد کئے گئے تھے‘ اس بحران کا خاتمہ کرتے ہوئے پیڈرو کیئر یانو کو وزیر اعظم نامزد کیا گیا ہے جو اب تک وزیر دفاع کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دیتے رہے ہیں جبکہ حیرت انگیز طور پر صدر اولانٹا نے نئے وزیر خ
بیجنگ 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چین نے آج سری لنکا کی نئی حکومت کی زبردست ستائش کی کیونکہ سری لنکا میں بدھسٹوں کی اکثریث کے باوجود بودھ مذہب کے روحانی پیشواء دلائی لامہ کو سری لنکا کے کچھ با رسوخ بودھ راہبوں کی جانب سے اصرار کے باوجود دورہ کی اجازت نہیں دی گئی ۔ چین کے وزارت خارجہ نے ان رپورٹس پر مسرت کا اظہار کیا کہ سری لنکا دلائی لامہ
دلالوں اور لڑکی کی ماں کا اہم رول ، ایک لاکھ روپئے دئے گئے
اسلام آباد ۔ 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے آج ایک عدالتی کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دیدی تاکہ 2013ء کے عام انتخابات میں دھاندلیوں کی تحقیقات کرسکے۔ ان انتخابات میں وزیراعظم نواز شریف کی نواز مسلم لیگ نے بحیثیت مجموعی کامیابی حاصل کی تھی اور ملک میں کئی ماہ تک سیاسی کشیدگی پھیل گئی تھی۔ صدر پاکستان ممنون حسین نے ایک کمیشن قا
آخر تک احتجاج کرنے کا عزم، جئے رام رمیش
کراچی 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے آج ایک آئی ایس پی آر بیان میں اس کی توثیق کی کہ فوجی عدالت نے چھ انتہائی سخت گیر دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی ہے۔ ڈائرکٹر جنرل برائے ملٹری میڈیا ونگ میجر جنرل عاصم سلیم باجوا نے کہا کہ سات دہشت گردوں کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا گیا تھا جو پاکستانی افواج (ترمی
دوبئی 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بحرین میں چار ہندوستانیوں کو مبینہ طور پر جعلی کریڈٹ کارڈس کے ذریعہ 28 لاکھ روپئے مالیت کے 45 اسمارٹ فونس خریدنے کا ملزم قرار دیا گیا ہے۔ دی گلف ڈیلی نیوز کے مطابق ایک ڈیٹکٹیو نے ہائی کریمنل کورٹ میں ججس کو ثبوت پیش کئے اور بتایا کہ یہ ملزمین پیشہ ور دھوکہ باز ہیں اور دھوکہ دینے کیلئے انہوں نے آلات خریدے او
حیدرآباد 3 اپریل (سیاست نیوز) دونوں شہروں میں کل منعقد ہونے والے ویر ہنومان شوبھا یاترا کے پیش نظر سٹی پولیس نے سکیوریٹی کے سخت ترین انتظامات کئے ہیں اور نیم فوجی دستوں کے 100پلاٹونس اور ریاپڈ ایکشن فورس کی کمپنیاں تعینات کی جارہی ہے ۔ پرانے شہر میں آج ریاپڈ ایکشن فورس اور نیم فوجی دستوں نے حساس علاقوں میں مارش پاسٹ کیا۔ شوبھا یاترا ک
اسلام آباد 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر سری لنکا میتھری پالا سری سینا اتوار کو اپنے پہلے سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے مسٹر سینا کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی تھی جسے قبول کرتے ہوئے مسٹر سینا اب 5 تا 7 اپریل پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اپنے دورہ کے دوران مسٹر سینا اپنے پاکستان
اسلام آباد 3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان انٹر نیشنل ایر لائنز (PIA) کی ایک خصوصی فلائیٹ جس میںیمن میں پھنسے ہوئے 176پاکستانی شہریوں کو لایا جارہا تھا‘ جمعہ کے روز جبوتی سے روانہ ہوئی۔ شہری ہوا بازی پر وزیر اعظم کے مشیر شجاعت عظیم اُن شہریوں کا اسلام آباد ایر پورٹ پر استقبال کریں گے ۔ ڈان آن لائن کے مطابق جمعرات کے روز دفتر خارجہ نے پاک