تلگودیشم مہاناڈو کے انعقاد کا تنازعہ
چندرابابونائیڈو پر زبردست دباؤ ۔ پارٹی کے بعض قائدین کا موقف اٹل
چندرابابونائیڈو پر زبردست دباؤ ۔ پارٹی کے بعض قائدین کا موقف اٹل
رملہ ۔ /5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر فلسطین محمود عباس نے اسرائیل کو کئی ملین ڈالرس کی ٹیکس رقم فلسطینی اتھاریٹی کے حوالے نہ کرنے پر انٹرنیشنل کریمنل کورٹ سے رجوع ہونے کا انتباہ دیاہے ۔
نئی دہلی ۔ /5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ویپرو گروپ کے صدرنشین عظیم پریم جی نے آج دہلی کے قریب آر ایس ایس کی تقریب میں شرکت کی ۔ بعد ازاں انہوں نے کہا کہ شرکت کا یہ مطلب نہیں کہ وہ آر ایس ایس کے نظریات کی توثیق کرتے ہیں ۔ اس پروگرام میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت بھی موجود تھے ۔ عظیم پریم جی نے کہا کہ بعض افراد کو یہ اندیشہ ہے کہ آر ایس ایس ک
نئی دہلی۔ 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سکیورٹی اداروں نے دہلی پولیس کو خبردارکیا کہ جموں و کشمیر کے سامبا سیکٹر میں واقع فوجی کیمپ پر کئے گئے دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے فدائین حملے کی طرح کا ایک حملہ دہلی میں بھی کیا جاسکتا ہے۔ خفیہ معلومات کی بنیاد پر مرکزی سکیورٹی ایجنسیوں نے اپنے مشاورتی نوٹ میں کہا کہ سامبا میں کئے گئے حالیہ فدائین حم
نئی دہلی۔ 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج عدلیہ کو مشورہ دیا کہ وہ ’’قیاس و احساسات‘‘ پر مبنی فیصلوں سے گریز کرے اور مشورہ دیا کہ وہ (عدلیہ) خود احتسابی کیلئے ایک داخلی طریقہ کار وضع کرے کیونکہ ججوں کو ’’محترم و مقدس‘‘ تصور کیا جاتا ہے اور سیاسی برادری کے برخلاف شاذ و نادر ہی انہیں (ججوں کو) تنقید و مذمت کا سامنا
نئی دہلی ۔ /5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستان نے آج مزید 670 شہریوں کا یمن سے تخلیہ کرایا ۔ ان میں 488 افراد کو صنعا سے تین ایرانڈیا کی پروازوں کے ذریعہ واپس لایا جارہا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی جنگ سے متاثرہ یمن میں اب تک تقریباً 2300 ہندوستانیوں کو بحفاظت واپس لایا جاچکا ہے ۔ وزیر امور خارجہ سشما سوراج نے بڑے پیمانے پر جاری ’’آپریشن راحت ‘‘ کیلئ
حیدرآباد۔/5اپریل، ( راست ) الحاج محمد غازی الدین افضل ولد جناب تلاوت علی مرحوم اکاؤنٹنٹ عریبین موٹرس دمام کے ایس اے کا بعمر 70سال دمام میں انتقال ہوگیا۔میت آج مرحوم کے مکان اکبر پلازہ ملک پیٹ لائی گئی ۔ نماز جنازہ 6اپریل بروز پیر بعد نماز ظہر جامع مسجد محی الدین النساء ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان حضرت اُجالے شاہ صاح
محکمہ تعلیم خاموش تماشائی، ناشرین کے نصاب سے طلبہ و اولیائے طلبہ اُلجھن کا شکار