’’طیارہ میں بھی دِیا سلائی لے جاتا ہوں‘‘ مرکزی وزیر شہری ہوا بازی اشوک گجپتی راجو کا اعتراف
نئی دہلی۔/7اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) قواعد کی یکسر خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیر شہری ہوا بازی اشوک گجپتی راجو جوکہ سگریٹ نوشی کے عادی ہیں اپنے ساتھ طیارہ میں دیا سلائی (میاچ باکس ) لے جاتے ہیں کیونکہ وزیر ہونے کے ناطے ان کی تلاشی نہیں لی جاتی۔ انہوں نے آج بیورو آف سیول ایوی ایشن سیکوریٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران یہ اعتراف کیا اور بتایا کہ گ