بجاج پلسر کے تین نئے ماڈلس متعارف
حیدرآباد ۔ 28 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : موٹر سائیکلس ( بائیکس ) تیار کرنے والی کمپنی ’ بجاج آٹو لمٹیڈ ‘ نے آج اپنی تین نئے ڈیزائنس میں تیار کردہ موٹر سائیکلس پلسر AS-150 اور پلسر AS-200 کو مارکٹ میں فروخت کیلئے متعارف کی ہیں ۔ اسکے علاوہ پلسر AS-200 PULSAR بھی متعارف کی گئی ۔ یہ تینوں گاڑیاں اسپورٹس ریسنگ کیلئے کافی مددگار ثابت ہوں گی ۔ آج یہاں ان تی