مغربی بنگال سکریٹریٹ میں آتشزدگی کا واقعہ
کولکتہ ۔ 10 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ میں ہمہ منزلہ نئی سکریٹریٹ عمارت میں آج مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس پر قابو پانے کے لیے 20 فائر انجنوں کو طلب کرلیاگیا ۔ جائے وقوع کا دورہ کرنے کے بعد وزیر فائر سرویس جاوید خاں نے بتایا کہ آتش فرو عملہ نے تقریبا 2 گھنٹوں کو جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے ذرا