بنگلہ دیشی قائد قمر الزماں سے مجسٹریٹس کی جیل میں ملاقات
ڈھاکہ 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)دو مجسٹریٹس نے آج بنگلہ دیش کے جنگی مجرم محمد قمر الزماں سے یہاں کی ایک جیل میں ملاقات کی تا کہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ آیا وہ صدر مملکت سے رحم کی درخواست کرے گا۔ یاد رہے کہ صرف دو روز قبل سخت گیر جماعت اسلامی لیڈر کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔ دریں اثناء سخت سکیوریٹی والی ڈھاکہ سنٹرل جیل کے ایک عہدیدار نے اخبا