محبوب نگر میں خواتین کا ایک روزہ تربیتی و اصلاحی اجتماع
دارالعلوم عربیہ محبوب نگر للبنات کے ذمہ داران کا پریس کانفرنس سے خطاب
دارالعلوم عربیہ محبوب نگر للبنات کے ذمہ داران کا پریس کانفرنس سے خطاب
گلبرگہ میں تعزیتی جلسہ سے ڈاکٹر سید شاہ خسرو حسینی و دیگر کا خطاب
ایپوہ ۔ 11اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ملائیشیا میں جاری ادلان شاہ کپ ہاکی ٹورنمنٹ کے ایک انتہائی دلچسپ و سنسنی خیم مقابلے میں ہندوستان نے عالمی چمپئن اور اذلان شاہ کپ کے حامل آسٹریلیا کو آج 4-2 سے شکست دے دی ۔ جواں سال اسٹرائیکر نکن تھمیا کی شاندار ہیٹ ٹرک سے ملنے والی اس کامیابی کے ساتھ ہندوستانی ہاکی ٹیم اس ٹورنمنٹ میں تیسرا اور چوتھا مقا
عصری علوم کا حصول ضروری، بیدر میں دینی اجتماع سے اقبال الدین انجینئر کا خطاب
علامہ اسرار جامعیؔ
فنکار…!
وزن کتنا ہے کسی فنکار کا
یہ پتہ چلتا ہے کیسے اور کب
سُن کے یہ اسرارؔ بولے جان لیں
جب اُٹھاتے ہیں اُسے کاندھوں پہ تب
……………………………
شیخ احمد ضیاءؔ شکرنگر
غزل (مزاحیہ)
جس نے محفل کو ہنسایا دیر تک
وہ مگر خود ہنس نہ پایا دیر تک
فائدہ بیگم سے لڑنے کا ہُوا
کوئی مہماں ٹک نہ پایا دیر تک
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ’’یارسول اللہ! اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑنے کی کیا صورت ہے؟
حضرت ابویوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب کوئی تم میں سے پاخانہ میں جائے تو قبلہ کی طرف منہ کرے اور نہ اس کی طرف پشت‘‘۔ (بخاری شریف)
نظام آباد میں جمعیتہ العلماء کے وفد کی ضلع کلکٹر کو یادداشت
رشیدالدین
کے این واصف
سوال : ایک مسلم جوڑا جس کو کچھ طبعی موانعات کی بناء اولاد نہیں ہورہی ہے، اسکے ماہرین اطباء کا کہنا یہ ہے کہ بیرونی طور پر نلکی کے اندر شوہر و بیوی کے مادہ منویہ کی طبی قواعد کے مطابق پرورش کر کے بیوی کے رحم میں داخل کرنے سے اولاد ہوسکتی ہے۔ ان حالات میں کیا اس طریقہ تحقیق سے شرعاً استفادہ کیا جاسکتا ہے۔
محمد منیر احمد، مراد نگر
ڈاکٹر آمنہ تحسین
مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی۔حیدرآباد
میرا کالم مجتبیٰ حسین
تلنگانہ /اے پی ڈائری خیراللہ بیگ