Month: 2015 اپریل
یرموک کے فلسطینی مہاجر کیمپ میں شدید جھڑپیں
دمشق ۔11 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) شامی دارالحکومت دمشق کے ایک علاقے میں واقع یرموک کے فلسطینی مہاجر کیمپ میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے عسکریت پسندوں اور متحدہ فلسطینی فورس کے جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ کچھ عرصہ قبل اسلامک اسٹیٹ نے اس مہاجر بستی پر قبضہ کر لیا تھا۔ اقوام متحدہ کی فلسطینی مہاجرین سے متعلق ایجنسی (UNRWA)
یرموک کے فلسطینی مہاجر کیمپ میں شدید جھڑپیں
دمشق ۔11 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) شامی دارالحکومت دمشق کے ایک علاقے میں واقع یرموک کے فلسطینی مہاجر کیمپ میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے عسکریت پسندوں اور متحدہ فلسطینی فورس کے جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ کچھ عرصہ قبل اسلامک اسٹیٹ نے اس مہاجر بستی پر قبضہ کر لیا تھا۔ اقوام متحدہ کی فلسطینی مہاجرین سے متعلق ایجنسی (UNRWA)
سی بی آئی تحقیقات سے حوصلہ پست ہوں گے
حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ انکاونٹر کی عدالتی یا سی بی آئی تحقیقات کرانے کے مسئلہ پر تذبذب کا شکار ہیں ۔ تحقیقات کرانے پر پولیس کے حوصلہ پست ہونے اور اکثریتی طبقہ ناراض ہونے کا خوف ہے نا کرانے کی صورت میں مسلمانوں کے اعتماد اور ووٹ سے محروم ہونے کے خدشات ہیں ۔ چیف منسٹر مسٹر کے چندر ش
سڑک حادثہ میں ہلاک مسلم لڑکے کی شناخت
حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : نامپلی پولیس نے کل رات سڑک حادثہ میں ہلاک نامعلوم مسلم لڑکے کی شناخت شروع کردی ہے ۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر آف پولیس محمد غلام مصطفی نے بتایا کہ کل کرناٹک کی آرٹی سی بس کی زد میں آکر ایک مسلم لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ جس کی عمر 18 تا 20 سال بتائی گئی ہے ۔ یہ حادثہ باغ عامہ نامپلی آندھرا بنک کے قریب پیش آیا تھا ۔ نامپ
ڈھونگی قائدین کی پول کھل گئی
مسلم نوجوانوں کے انکاونٹر کے بعد قوم و ملت کے ہمدرد ہونے کا دعویٰ کرنے والوں نے سوگواروں کو پرسہ تک نہیں دیا
پرانے شہر میں پولیس گاڑیوں کی گشت ، گرفتاریاں
ٹاسک فورس کی تلاشی مہم ، 20 لڑکوں کو حراست میں لیا گیا
انتقال
حیدرآباد ۔ 11 اپریل (راست) محترمہ جیلانی بیگم زوجہ جناب محمد عبدالرشید خاں وظیفہ یاب فارماسسٹ میڈیکل کالج اورنگ آباد کا انتقال 10 اپریل کو ہوگیا۔ نماز جنازہ مراد نگر مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین لنگرحوض بغدادی بابا میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 12 اپریل کو مسجد مراد نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9959548545 ، 9032104730 پر ربط کر
شادی
حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب صوفی خواجہ معین الدین قادری شطاری کے فرزند مسٹر خواجہ حنیف الدین کا عقد جناب محمد انور کی دختر کے ساتھ 9 اپریل کو بعد نماز مغرب مہک گارڈن فنکشن ہال ،کشن باغ میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب ، دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی رہنما قمر الزماں کو پھانسی دیدی گئی صبح فیصلے کو موخر کرنے کے بعد رات 10.01 بجے عمل آوری ۔ پھانسی کی
ڈھاکہ 11 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش میں آج جماعت اسلامی کے بڑے رہنما محمد قمر الزماں کو جنگی جرائم کے ارتکاب اور 1971 کی جنگ آزادی میں اجتماعی ہلاکتوں کا الزام عائد کرتے ہوئے پھانسی دیدی گئی ۔ واضح رہے کہ محمد قمر الزماں کو بین الاقوامی جرائم ٹریبونل نے انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنائی تھی ۔ جماعت اسل
تقررات کے عمل میں قواعد کی خلاف ورزی کا اردو یونیورسٹی نے اعتراف کرلیا
وزارت فروغ انسانی وسائل کے احکامات کی تصدیق،اعلامیہ کی اجرائی از خود تقررات کے عمل کا آغاز، وائس چانسلر کا دوہرا معیار
ایم ایس رحمانی ۔ 30 کا آج شہر اور اضلاع میں انٹرنس ٹسٹ
حیدرآباد 11 اپریل (پریس نوٹ) ایم ایس رحمانی 30 آئی آئی ٹی
فرانس ‘ہندوستان میں سیمی ہائی اسپیڈ ریل پراجکٹ کا پارٹنر
پیرس ۔11 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) فرانس اور ہندوستان نے مختلف پراجکٹس کے معاملے میں باہمی تعاون و اشتراک کا فیصلہ کیاہے۔ دہلی ۔ چندی گڑھ ریلوے لائن پر ٹرین کی رفتار کو 200 کیلومیٹر فی گھنٹہ کرنے کے منصوبے اور انبالہ و لدھیانہ ریلوے اسٹیشنس کے ازسرنوفروغ میں فرانس ہندوستان کا پارٹنر ہوگا۔ اس کے علاوہ ہندوستان میں اسمارٹ سٹیز کے فروغ میں
تلنگانہ حکومت کو نظر بدلگ گئی
کے سی آر سے مولانا پیر نقشبندی کی نمائندگی