شادی

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب صوفی خواجہ معین الدین قادری شطاری کے فرزند مسٹر خواجہ حنیف الدین کا عقد جناب محمد انور کی دختر کے ساتھ 9 اپریل کو بعد نماز مغرب مہک گارڈن فنکشن ہال ،کشن باغ میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب ، دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔