خواہش ڈیزائنر نمائش و سیل

حیدراباد /17 مارچ ( پریس نوٹ ) خواہش ایگزبیشن اینڈ سیل ( نمائش اور فروخت ) 18 اور 19 مارچ کو یہاں تاج کرشنا روڈ نمبر 1 ، بنجارہ ہلز حیدرآباد پر منعقد ہوگی ۔ اگادی کے موقع پر منعقد کی جارہی اس خصوصی نمائش میں لیکمے انڈیا فیشن ویک کے ڈیزائنرس کے کلکشن کی بھی نمائش اور فروخت کی جائے گی جس کی Lakme انڈیا فیشن ویک میں کافی ستائش کی گئی ۔ اس نمائش می

وزیراعظم کی ذمہ داریاں

عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے غالب
دھول چہرے پہ تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے
وزیراعظم کی ذمہ داریاں

اسرائیل میں عام انتخابات ‘لاکھوں افراد کی رائے دہی

یروشلم 17 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) لاکھوں اسرائیلیوں نے آج عام انتخابات میں اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا ۔ اسے پریشان حال وزیراعظم نتن یاہو کے چھ سالہ دوراقتدار پر استصوابِ عامہ بھی سمجھا جارہا ہے۔ نتن یاہو چوتھی میعاد کیلئے جان توڑ کوشش کررہے ہیں اور متحدہ اپوزیشن کی جانب سے پرجوش انتخابی مہم کو ناکام بنانا چاہتے ہیں۔ اسرائیل میں آ

تکریت کو داعش سے خالی کرانے کا آپریشن ملتوی

بغداد17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) عراق کے شہر تکریت کو داعش سے خالی کروانے کے لیے جاری عسکری آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا۔ سمارا شہر میں عراقی وزیر داخلہ محمد سلیم نے بتایا کہ تکریت میں جاری عسکری آپریشن کو روک دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس شہر سے شہریوں کا باحفاظت انخلا یقینی بنانا ہے۔ عسکری آپریشن کے 90 فیصد اہداف حاصل کر لیے گئے

پاکستان میں مزید 12 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

اقوام متحدہ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان نے آج عسکریت پسندی اور قتل جیسے سنگین معاملات میں ملوث ایسے 12قیدیوں کی سزائے موت پر عمل آوری کی جنہیں عرصہ قبل سزائے موت سنائی گئی تھی۔ حکومت پاکستان کی جانب سے گذشتہ سال پشاور کے ملٹری اسکول میں ہوئے حملہ اور زائد از 150 طلباء کی ہلاکت کے دلسوز واقعہ کے بعد پاکستان میں سزائے موت پر عائد امتنا

پانڈے نے کاٹا ‘80 ہزار ڈالر معاوضہ

بیجنگ17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) شمالی مغربی چین میں ایک شخص کو جنگلی پانڈے کے کاٹنے پر معاوضہ کے طور پر 80 ہزار ڈالر دیے گئے ہیں۔ مقامی اخبار لانزو کے مطابق گزشتہ برس ایک جنگلی پانڈے نے گوان کوانز نامی شخص کو اس وقت کاٹ لیا جب محکمہ جنگلات کے حکام یہ سوچ کر کہ پانڈا بیمار ہے اسے قابو میں کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور پانڈا بھاگتے بھاگتے متاث

ایران سے معاہدہ ایٹمی دوڑ کی وجہ بنے گا

ریاض 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )سعودی عرب کے سراغ رساں ادارے کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر ممکنہ سمجھوتے کے بعد خطے میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کی دوڑ شروع ہوجائے گی اور سعودی عرب سمیت دوسرے ممالک بھی جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کے خواہاں ہوں گے ۔انھوں نے کہا کہ ”میں ہمیشہ سے یہ کہتا چلا آ ر

اخوان المسلمین کے 13 رہنماؤں کو سزائے موت کا حکم

قاہرہ17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سینئر رہنما محمد بدیع سمیت 13 رہنماؤں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق تنظیم کے رہنما محمد بدیع اور دیگر اہم رہنماؤں پر ریاست کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ محمد بدیع کئی دوسرے مقدمات میں بھی ملوث ہیں جن میں انھیں سزائے موت بھی سنائی جاچ

بشارالاسد سے مذاکرات داعش کیلئے تحفہ : فرانس

برسلز17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) فرانس نے شامی صدر بشارالاسد سے بحران کے حل کے لیے بات چیت کو سخت گیر جنگجو گروپوں دولت اسلامی عراق و شام (داعش) کے لیے ایک ’’شرمناک تحفہ‘‘ قرار دیا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ لورنس فابیئس نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ایک انٹرویو کے ردعمل میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انھوں نے شامی صدر سے مذاکرات کی تج

بگتی قتل کیس:مشرف کو شخصی حاضری سے استشنی دینے عدالت کا انکار

اسلام آباد 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل پرویز مشرف کی جانب سے داخل کردہ ایک درخواست کو مسترد کردیا جس میں موصوف نے خواہش کی تھی کہ بلوچ قائد اکبر خان بگتی قتل معاملہ میں انہیں (مشرف) عدالت میں شخصی حاضری سے ہمیشہ کیلئے استثنی دیا جائے ۔ کوئٹہ کی عدالت مشرف کے خلاف مقدمہ کی سماعت

افغانستان میں دولت اسلامیہ کی موجودگی اقوام متحدہ اور روس کیلئے باعث تشویش

اقوام متحدہ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان میں اقوام متحدہ کے اعلی سطحی سفارت کار نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر حالیہ رپورٹس کا جائزہ لیا جائے تو یہ اشارے ملتے ہیں کہ دولت اسلامیہ گروپ نے افغانستان میں بھی اپنے قدم جما لئے ہیں اور یہ ایک ایسا خیال ہے جس کا اظہار روس نے بھی کیا ہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ سلامتی کونسل کو انتہا

سکھوں کے کرپان کیساتھ ورلڈ کپ میچ دیکھنے پر امتناع ‘انتظامیہ پر مقدمہ

آکلینڈ 17 مارچ ( سید مجیب کی رپورٹ ) آکلینڈ میں زمبابوے کے ساتھ ورلڈ کپ کرکٹ میچ دیکھنے کی سکھ طبقے کے پانچ نوجوانوں کو جو کرپان کے ساتھ آڈیٹوریم میںداخل ہونا چاہتے تھے اجازت نہیں دی گئی ۔ حالانکہ سکھ نوجوانوں نے ادعا کیا کہ کرپان ساتھ رکھنا اُن کے مذہبی ارکان میں سے ایک ہے ۔ یہاں تک کہ وہ نہاتے وقت بھی کرپان اپنے جسم سے علحدہ نہیں کرتے

طالبان سے امن بات چیت کیلئے تاریخ ومقام کا عنقریب تعین

کابل 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ چین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پاکستان کو اس بات کیلئے راضی کرے کہ وہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو جلد سے جلد عملی جامہ پہنائے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ توقع کی جارہی ہے کہ طالبان کے ساتھ دوبدو بات چیت جلد ہی شروع کی جائے گی جبکہ طالبان

متنازعہ ملائیشیائی قائد انور ابراہیم کی دختر ضمانت پر رہا

کوالا لمپور 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)متنازعہ ملائیشیائی قائد انور ابراہیم کی بڑی دختر کو جنہیں تحقیر عدالت کے جرم میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا‘ضمانت پر رہا کردیاگیا ۔ 34 سالہ نور عزاب جورکن پارلیمان کے علاوہ پیوپلز جسٹس پارٹی کی نائب صدر بھی ہیں‘ کو ملک کے سیڈیشن ایکٹ کے تحت کل گرفتار کیا گیا تھا۔ دریں اثناء نور کے وکیل آرسر ی

نیوزی لینڈ میں شام غزل ‘کوی سمیلن اور مشاعرہ

آکلینڈ 17مارچ (سید مجیب کی رپورٹ ) اردو ہندی کلچر آف نیوزی لینڈ‘ ایکبار پھر تھری۔ ان۔ ون شام غزل ‘ کوی سمیلن اور مشاعرہ نائٹ2015 ‘ 23 مئی 2015 کو شام 6 بجے بمقام فکلنگ کنونشن سنٹر تھری کنگز ‘آکلینڈ میں منعقد ہورہا ہے جس میں شمع روشن کرتے ہوئے سالانہ جملہ دھنک کی رسم اجرائی بھی صدر محفل مہمان خصوصی عزت مآب جناب کنول جیت سنگھ بخشی رکن پارلی

پاکستان کیساتھ باوثوق معلومات کی امریکی شراکت داری

واشنگٹن۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے پاکستان کے ساتھ لشکر طیبہ کے آپریشنس کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی کے بارے میں ’’باوثوق ثبوتوں‘‘ میں شراکت داری کی ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ لکھوی 2008ء کے ممبئی حملے کے کلیدی سازشی ہیں۔ امریکہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ پاکستان کو امریکہ نے یاد دہانی کروائی تھی کہ وہ 26 نومبر کے دہشت گرد حملوں کے ذ