غریبوں کو قرض کی اجرائی، بینکوں کا تعاون ضروری

کریم نگر 20 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) غریبوں کو مختلف قسم کے کاروبار کے لئے خود روزگار اسکیمات کے لئے بغیر کسی ضمانت پر بینکوں کی جانب سے قرض منظور کئے جانے چاہئے۔ یہاں آندھرا بینک کے زیراہتمام مقامی ریونیو گارڈن میں منعقدہ ایک پروگرام میں ترجیح طلب شعبہ جات کے لئے قرضہ جات کی تقسیم پر بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے ضلع کلکٹر نیت

معاشرہ میں اساتذہ کو خصوصی مقام حاصل

کوڑنگل 20 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی کوڑنگل کے نمائندہ منڈل ممبرس پیٹ میں اُردو میڈیم اپر پرائمری اسکول میں سیلف گورنمنٹ ڈے و اسکول ڈے پروگرام کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ پہلے مرحلہ میں طلباء و طالبات نے بحسن و خوبی اساتذہ کا کردار ادا کرتے ہوئے جماعتوں میں درس و تدریس کا کام انجام دیا۔ ضلع کلکٹر کی حیثیت سے مس زیبا تمکی

ووٹر کارڈ کو آدھار سے مربوط کرنے رائے دہندگان کا تعاون ضروری

کریم نگر 20 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں ووٹر کارڈ کو آدھار سے مربوط کرنے کے پروگرام کے ضمن میں یکم اپریل 2015 ء سے بوتھ لیول عہدیداران گھر گھر ویریفکیشن کریں گے۔ ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں ریونیو ڈیویژنل عہدیداران، تحصیلداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر کلکٹر نے کہاکہ جاریہ ماہ کی 31 تاریخ کے اندر

اراکین گرام پنچایت کو اعزازی رقم کا مطالبہ

سرپور ٹاؤن 20 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن میجر گرام پنچایت میں نائب سرپنچ مہیش اور رکن گرام پنچایت محمد عفت حسین کی نگرانی میں تمام اراکین گرام پنچایت کو اعزازی رقم کی منظوری کرنے کیلئے قرارداد منظور کی گئی۔ اس موقع پر اراکین گرام پنچایت محمد وسیم، پنکج کے علاوہ دوسرے بھی موجود تھے۔ اس موقع پر اُنھوں نے ریاستی حکومت اور اع

اراکین گرام پنچایت کو اعزازی رقم کا مطالبہ

سرپور ٹاؤن 20 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن میجر گرام پنچایت میں نائب سرپنچ مہیش اور رکن گرام پنچایت محمد عفت حسین کی نگرانی میں تمام اراکین گرام پنچایت کو اعزازی رقم کی منظوری کرنے کیلئے قرارداد منظور کی گئی۔ اس موقع پر اراکین گرام پنچایت محمد وسیم، پنکج کے علاوہ دوسرے بھی موجود تھے۔ اس موقع پر اُنھوں نے ریاستی حکومت اور اع

صفا بیت المال کے زیراہتمام آبدار خانہ کا افتتاح

کریم نگر 20 مارچ (فیاکس) 20 مارچ بروز جمعہ بوقت صبح 10.30 بجے کریم نگر بس اسٹانڈ کے داخلی گیٹ کے قریب مفت ٹھنڈے صاف پانی کے آبدار خانے کا ٹریفک CI جناب ٹی مہیش گوڑ نے افتتاح کیا۔ اس افتتاح کے موقع پر مفتی غیاث محی الدین نے دعا کی۔ حافظ عبدالحکیم خان نائب صدر صفا شاخ کریم نگر، حافظ خلیل اللہ بیگ، حافظ محمد اسمٰعیل، حافظ وسیم الدین، مولانا خ

ورنگل میں ایم ایل سی گریجویٹ زمرے کے انتخابات کی تیاریاں مکمل

ورنگل 20 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ورنگل، کھمم، نلگنڈہ اضلاع میں قانون ساز کونسل گرائجویٹ زمرے کی پولنگ 22 مارچ کو منعقد ہوگی جس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ضلع ورنگل میں 99 پولنگ مراکز کا قیام عمل میں لایا گیا۔ گریجویٹ حلقہ کے انتخابات میں برسر اقتدار پارٹی کے امیداور اور آزاد امیدواروں کی جملہ تعداد 22 ہے۔ ورنگل میں ایک لا

امتیازی کامیابی

محبوب نگر 20 مارچ (راست) ضلع محبوب نگر کے متوطن ہونہار طالب علم عبدالرب صمیم فرزند جناب ایم اے حکیم سلیمؔ انجینئر جنھوں نے خواجہ بندہ نواز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس گلبرگہ (کرناٹک) سے 5 سالہ ایم بی بی ایس کی کامیابی پر 15 مارچ کو احاطہ کالج میں منعقدہ جلسہ میں ڈاکٹر امتیاز الحق ڈین و پرنسپل کالج کے ہاتھوں ڈگری عطا کی گئی۔ ساتھ ہی مو

تانڈور میں کیاش ڈپازٹ مشین کا آغاز

تانڈور 20 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سی ڈی ایم کیاش ڈپازٹ مشین کا آج افتتاح عمل میں آیا۔ محترمہ چندناوتی آئی پی ایس، اے ایس پی محترمہ وجئے لکشمی صدرنشین بلدیہ تانڈور کے ہاتھوں اس خودکار مشین کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس سیشن کے ذریعہ صرف آندھرا بینک کے ملک گیر کھاتہ دار اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کرسکتے ہیں۔ اب تک اے ٹی ایم مشین سے رقم

تانڈور میں آج مشاعرہ

تانڈور 20 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تانڈور میں بروز شنبہ بعد نماز عشاء بمکان فاروق ساحل زیراہتمام ادارہ ادب اسلامی شاخ تانڈور منعقد ہوگا۔ میزبان جناب فاروق ساحل کے علاوہ ناظم تانڈور ضیاء الدین ضیاء، قیوم یاور، محسن عرفی، جناب صابر حسین افسر کلام سنائیں گے۔ جناب فاروق ساحل نے تمام مقامی باذوق حضرات سے شرکت کی خواہش کی ہے۔

سرپور ٹاؤن ہفتہ واری بازار کا ہراج

سرپور ٹاؤن 20 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن میجر گرام پنچایت میں موجود ہفتہ واری بازار کا ای او گرام پنچایت سنتوش کمار کی نگرانی میں ہراج کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف افراد نے اس ہفتہ واری بازار میں حصہ لیتے ہوئے بولی لگائی اور آخری بولی لگانے والے ڈی وینکٹیش کو 2 لاکھ 30 ہزار 400 روپئے کے ذریعہ ایک سال کیلئے دے دیا گیا۔

جموں و کشمیر میں دہشت گردحملہ ‘راجیہ سبھا میں حکومت کا بیان متوقع

نئی دہلی 20 مارچ(سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوا کے پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں کے حملے کے بارے میں بیان دیں گے ۔ یہ مسئلہ ایوان میں آج اٹھایا گیا ۔قائد اپوزیشن کانگریس کے غلام نبی آزاد نے اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دو ملازمین پولیس اور ایک فوجی کے علاوہ بعض شہری دہشت گرد

یو پی اسمبلی میں ٹرین حادثہ مسئلہ پر بہوجن سماج پارٹی کا ہنگامہ

لکھنو 20 مارچ(سیاست ڈاٹ کام ) یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ضلع رائے بریلی کے علاقہ باچڑا وان میں المناک ٹرین حادثہ کے بعد بروقت کارروائی نہیں کی‘ بہوجن سماج پارٹی کے ارکان نے یہ مسئلہ اتر پردیش اسمبلی میں اٹھایا ۔ آج کیلئے ایوان کا اجلاس جیسے ہی شروع ہوا قائد اپوزیشن بی ایس پی کے سوامی پرساد موریا نے یہ مسئلہ اٹھایا اور ای

وزیر فینانس سے مزید فنڈس کیلئے رابطہ پیدا کرنے مرکزی وزیر برائے فلاح خواتین و اطفال مینکا گاندھی کا تیقن

نئی دہلی 20 مارچ(سیاست ڈاٹ کام ) 2015-16 کیلئے مختص کئے ہوئے فنڈس میں تخفیف کے بعد وزارت بہبود خواتین و اطفال اور وزارت صحت عنقریب وزارت فینانس سے ربط پیدا کر کے ان کے سالانہ بجٹ میں اضافہ کی خواہش کریں گے ۔مرکزی وزیر برائے بہبود و خواتین اطفال مینکا گاندھی نے لوک سبھا میںکہا کہ بجٹ میں متحدہ بہبود اطفال خدمات اور 2015-16 کے بجٹ میں ان کی وزا

سیاسی امور کمیٹی کی کارروائی کا افشاء‘عاپ کے ناراض قائدین کا مطالبہ منظور

نئی دہلی 20 مارچ(سیاست ڈاٹ کام ) ناراض قائدین یوگیندر یادو اور پرشانت بھوشن کے مطالبات کے مطابق عام آدمی پارٹی نے آج پہلی بار سیاسی امور کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کا برسر عام انکشاف کیا ۔ اس سے اشارہ ملتا ہے کہ مفاہمت کی کوششیں پارٹی کے متحدہ گروہوں میں عروج پر ہیں ۔ پارٹی نے سیاسی امور کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی جو چیف منسٹر دہلی ک

قابل اعتراض تبصرے پر گرفتاری ‘یو پی پولیس سے سپریم کورٹ کی جواب طلبی

نئی دہلی 20 مارچ(سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج یو پی پولیس سے اُن حالات کے بارے میں دریافت کیا جن کی بناء پر ایک لڑکے کو فیس بُک پر سینئر سماجوادی پارٹی قائد اعظم خاں کے خلاف قابل اعتراض تبصرے شائع کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ جسٹس آئی چلمیشور اور آر پی نریمان پر مشتمل بنچ نے یو پی پولیس سے جواب طلب کیا ہے ۔ کیونکہ اعلی پولیس عہدیدارو