قابل اعتراض تبصرے پر گرفتاری ‘یو پی پولیس سے سپریم کورٹ کی جواب طلبی

نئی دہلی 20 مارچ(سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج یو پی پولیس سے اُن حالات کے بارے میں دریافت کیا جن کی بناء پر ایک لڑکے کو فیس بُک پر سینئر سماجوادی پارٹی قائد اعظم خاں کے خلاف قابل اعتراض تبصرے شائع کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ جسٹس آئی چلمیشور اور آر پی نریمان پر مشتمل بنچ نے یو پی پولیس سے جواب طلب کیا ہے ۔ کیونکہ اعلی پولیس عہدیدارو

ٹریفک پولیس پٹرولنگ موٹر سائیکلس فرسٹ ایڈ کٹس سے لیس

حیدرآباد ۔ 20 مارچ (پریس نوٹ) کیر گروپ آف ہاسپٹلس جو ہندوستان کی سب سے بڑی ہاسپٹلس چین ہے، نے حیدرآباد اور سکندرآباد علاقہ میں عوام کیلئے بنیادی، انسدادی اور محولہ دیکھ بھال صحت خدمات کی فراہمی کیلئے ایک مرتبہ پھر اقدام کا آغاز کیا ہے۔ ہاسپٹل نے ٹریفک پولیس پٹرولنگ موٹر سائیکلس کو موبائیل میڈیکل فرسٹ ایڈ کٹس فراہم کیا ہے جو بنجارہ ہ

آزاد کرائے ہوئے نائجریائی قصبہ پر بوکوحرم کے حملے ‘11 افرادہلاک

باچی 20 مارچ(سیاست ڈاٹ کام ) بوکوحرم کے انتہا پسندوں نے اُن کے قبضہ سے آزاد کروائے ہوئے نائجریائی قصبہ پر حملہ کر کے کم از کم 11 افراد کو ہلاک کردیا ۔ فوج نے اس قصبہ پر دوبارہ قبضہ کرتے ہوئے بوکوحرم کے جنگجوؤں کو پسپا کردیا ۔ ریسیڈنٹ محمد عمارہ نے کہا کہ کیمرون کے فوجی فوری سرحد پار کر کے قصبہ گامبورو نگالہ پہنچ گئے اور باغیوں کو پسپا ک

جموں و کشمیر میں دہشت گردحملہ ‘راجیہ سبھا میں حکومت کا بیان متوقع

نئی دہلی 20 مارچ(سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوا کے پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں کے حملے کے بارے میں بیان دیں گے ۔ یہ مسئلہ ایوان میں آج اٹھایا گیا ۔قائد اپوزیشن کانگریس کے غلام نبی آزاد نے اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دو ملازمین پولیس اور ایک فوجی کے علاوہ بعض شہری دہشت گرد

حکومت آندھرا پردیش پر اپوزیشن کو مشتعل کرنے کا الزام: روجا

حیدرآباد /20 مارچ (سیاست نیوز) فلم اسٹار سے سیاست داں بننے والی وائی ایس آر کانگریس کی رکن اسمبلی مسز روجا نے سیاسی انتقام کے طورپر تلگودیشم کی وزیر مسز پی سجاتا کے ذریعہ ایس سی، ایس ٹی مظالم مقدمہ درج کرانے کا الزام عائد کیا۔ آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کل اسمبلی میں حکمراں تلگودیشم نے من مانی کی کوشش کی اور عددی طاقت کا

لاہور ہائی کورٹ نے لکھوی کی درخواست مسترد کردی

لاہور ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کی ایک عدالت نے لشکرطیبہ کے دہشت گرد ذکی الرحمن لکھوی کی ایک درخواست کو مسترد کردیا ہے جس میں لکھوی نے برقراری عوامی نظم قانون کے تحت اپنی حراست کے تازہ ترین احکامات کو چیلنج کیا تھا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج محمد مقبول باجوا نے 55 سالہ لکھوی کی درخواست کو مسترد کردیا جس کے بعد لکھوی مزید ایک ماہ

پاکستان کو شکست ، جمعرات کو ہند۔ آسٹریلیا سیمی فائنل

ایڈیلیڈ ۔ 20 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں میزبان آسٹریلیا کی ٹیم نے حریف پاکستانی ٹیم کو آج چھ وکٹس سے شکست دیدی ۔ اس طرح سیمی فائنل میں ورلڈ کپ کی چار مرتبہ چمپئین رہنے والی ٹیم آسٹریلیا کا مقابلہ دفاعی چمپئین ہندووستانی ٹیم سے ہوگا ۔ پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ساری

امپائرس پر صدر آئی سی سی مصطفی کمال کے تبصرے بدبختانہ

ملبورن ۔ 20 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک کوارٹر فائنل میں ہندوستان کے ہاتھوں بنگلہ دیش کی شکست کے دوران کی گئی امپائرنگ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے خود اپنے ہی صدر کی طرف سے کی گئی تنقیدوں کو مسترد کردیا اور آج کہا کہ میچ کے عہدیداروں کے خلاف آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال کے ریمارکس بدبختانہ اور بے بنیاد ہیں۔ آئی س

ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج اہم مقابلہ

ویلنگٹن ۔ 20 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے کل یہاں کھیلے جانے والے چوتھے کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز کو نیوزی لینڈ کے خلاف حیرت انگیز کھیل کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔ تاہم کرس گیل کے پوری طرح چاق و چوبند ہونے کے بارے میں ہنوز کوئی یقین نہیں ہے اس کے باوجود کمزور ٹیم سے اچانک ایک پسندیدہ ٹیم کی حیثیت سے ابھرنے والی ٹیم ن

گوتم گمبھیر نارتھ زون ٹی 20 کے کپتان

نئی دہلی ۔ 20 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) گوتم گمبھیر 24 مارچ سے شروع ہونے والے سید مشتاق علی ٹروفی نارتھ زون مرحلہ میں دہلی کے 16 رکنی اسکواڈ کی قیادت کریں گے ۔ گوتم گمبھیر نہ صرف اپنی ٹیم کا بہتر مظاہرہ چاہتے ہیں بلکہ 8 اپریل سے شروع ہونے والے آئی پی ایل سے قبل ٹی ۔ 20 مقابلہ میں اپنے رن جوڑنا چاہتے ہیں۔ ویریندر سہواگ کی بھی یہی ترجیح ہے جو آ:ی پ

سائینا اور کیرولینا مارین کے مابین آل انگلینڈ ری میچ

نئی دہلی ۔ 20 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی شٹلر سائینا نہوال اور عالمی چمپیئن کیرولینا مارین کے مابین آل انگلینڈ ری میچ کی توقعات میں اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ دونوں اسٹارس 24 مارچ سے کھیلے جانے والے یونکس سن رائیس انڈین اوپن سوپر سیریز میں حصہ لیں گی ۔ سائینا اور مارین رواں سال پہلے ہی دو مقابلوں میں ایک دوسرے کا سامنا کرچکی ہیں۔ ان دو

ایسٹ بنگال کا آج اسپورٹنگ گوا سے مقابلہ

کولکتہ ۔ 20 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) آئی لیگ فٹبال ٹورنمنٹ کے دوسرے مرحلہ میں کل ہفتہ کو مضبوط ٹیم ایسٹ بنگال کا مقابلہ آخری مقام کی حامل اسپورٹنگ گوا فٹبال ٹیم سے ہوگا ۔ارتب مونڈال ، سومک ڈے ، کیوین لوبو اور لال انڈیکا رالٹے کی قومی کھیل سے واپسی کے علاوہ ایسٹ بنگال کے دوبارہ فٹ ہونے والے کپتان ہرمن جیوت سنگھ کھابرا کی خدمات بھی حاصل ہوگ