امیر قطر شیخ تمیم کا منگل سے دو روزہ دورہ

نئی دہلی ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امیر قطر یہاں دو روزہ دورے پر منگل کو پہنچیں گے جس کے دوران ہندوستان اس خلیجی مملکت کی مدد طلب کرے گا کہ عراق میں آئی ایس آئی ایس عسکریت پسندوں کے اغوا کردہ 39 ہندوستانیوں کی رہائی حاصل کی جاسکے، جس کے علاوہ تجارتی روابط کو فروغ دینے کی راہیں کھوجی جائیں گی۔ ہندوستان نائب صدر کیوبا مائیگل دیاز۔کانل کی

ایران کے نیوکلیر مذاکرات میں وقفہ

لوزان (سوئٹزرلینڈ) ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایران اور چھ عالمی طاقتوں نے آج طئے شدہ پروگرام سے قبل نیوکلیر مذاکرات ختم کردیئے تاکہ ایرانی وفد کے ارکان کو اپنے صدر موصوف کی والدہ کی تجہیز و تکفین میں شرکت کا موقع ملے، جبکہ ایک سینئر روسی عہدہ دار نے کہا کہ فریقین کسی معاملت کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ اعلیٰ روسی مذاکرات کار سرگئی ریابکوف نے

سابق مصری صدر محمد مرسی کے 22حامیوں کو پھانسی کا حکم

قاہر ہ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے 22حامیوں کو پھانسی کی سزا کا حکم دے دیاگیا، مدعاعلیہان کا کہنا ہے کہ مصر میں سابقہ حکومت کے حامیوں کو دی جانے و الی سزائوں کے بارے میں مفتی اعظم مصر سے باقاعدہ فتویٰ بھی لیا جائے گا۔ ملزمان سزا کے خلاف اپیل کرسکتے ہیںلیکن اگر اعلیٰ عدلیہ نے ان کی سزا کو برقرا ر رکھا اور فتوی بھی

بحرین میں دھماکہ ، دو پولیس اہلکار زخمی

مناما ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) بحرین کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مناما کے مغربی علاقہ میں ہوئے ایک دھماکے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔ وزارت کی جانب سے یہ اطلاع سرکاری ٹوئیٹر اکاونٹ پر پوسٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کرانا نامی علاقہ میں دھماکہ ہوا جبکہ دھماکہ کی وجہ پر کوئی روشنی نہیں

پر انٹرایکٹیو سیشن میں زرمبادلہ پر غورFTAPCCI

حیدرآباد ۔ 20 مارچ (سیاست نیوز) مسٹر ہریش دیسائی بانی و ڈائرکٹر مسرس اے وی راجواڈسے اینڈ کمپنی پرائیویٹ لمیٹیڈ نے کہا کہ 2014ء میں روپیہ ایک بہتر مظاہرہ کرنے والی بڑی ایشیائی کرنسی (زرمبادلہ) تھی۔ FTAPCCI پر فاریکس اینڈ ٹریژری مینجمنٹ ان انڈیا پرانٹرایکٹیو سیشن پر بات کرتے ہوئے مسٹر ہرش دیسائی نے کہا کہ بیالنس آف پیمنٹس کیلئے عالمی کروڈ

طیارہ حادثہ میں سات ہلاک

مالڈونا ڈو (یورا گورے)20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)ارجنٹائن کے ایک چھوٹے طیارے کے حادثہ سے دو چار ہونے کے حادثہ میں سات افراد ہلاک ہوگئے ۔ طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد حادثہ سے دوچار ہوگیا جس میں 10 افراد سوار تھے ۔ دریں اثناء فائر ڈپارٹمنٹ پارلیمنٹ ترجمان لینڈر و پالومیق نے بتایا کہ مابقی تین افراد لاپتہ ہیں جبکہ حادثہ کے مقام کا جائزہ لینے کے ب

یورپ کا سب سے بڑا سورج گرہن

برمنگھم 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)برطانیہ میں آج 1999کے بعد یورپ کا سب سے بڑا سورج گرہن ہوگا۔ ماہرین کے مطابق 90فیصد سے زائد سورج گرہن صبح نو بجے کے لگ بھگ شروع ہوگا جو مختلف مدارج طے کرتے ہوئے 90فیصد سے بھی تجاوز کر جائے گا۔ اس سے قبل اس طرح کا سورج گرہن 1999 میں 11اگست کو کورنوال میں بھی دیکھا گیا تھا۔ سورج کو گرہن لگنے کاوقت ساڑھے آٹھ بجے شروع

یورپ کا سب سے بڑا سورج گرہن

برمنگھم 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)برطانیہ میں آج 1999کے بعد یورپ کا سب سے بڑا سورج گرہن ہوگا۔ ماہرین کے مطابق 90فیصد سے زائد سورج گرہن صبح نو بجے کے لگ بھگ شروع ہوگا جو مختلف مدارج طے کرتے ہوئے 90فیصد سے بھی تجاوز کر جائے گا۔ اس سے قبل اس طرح کا سورج گرہن 1999 میں 11اگست کو کورنوال میں بھی دیکھا گیا تھا۔ سورج کو گرہن لگنے کاوقت ساڑھے آٹھ بجے شروع

ہندوستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے دوبئی میں روڈ شو

دوبئی ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے اپنی سیاحت کے شعبہ کو فروغ دینے کیلئے ہندوستان میں ایک روڈ شو کا اہتمام کیا ہے جہاں سیاحوں کو خلیجی ملک کی سیاحت کرنے اور خصوصی پیشکش کے ذریعہ راغب کیا جارہا ہے جو ہندوستانی منڈی کی ضروریات کی تکمیل بھی کرسکے گا ۔ روڈ شو میں قومی ایئرلائنز کمپنیوں کے علاوہ ٹراویل اینڈ ٹو

کراچی ‘ مسجد کے باہر دھماکہ میں 2 افراد ہلاک

کراچی 20 مارچ ( سیاست ڈآٹ کام ) پاکستان کے شہر کراچی میں ایک مسجد کے باہر نماز جمعہ کے موقع پر ایک موٹر سیکل میں رکھے گئے بم کے دھماکہ میں کم از کم 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 20 دوسرے مصلی زخمی ہوئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ پاکستانی شہر کراچی میں مسجد کے باہر یہ تازہ ترین حملہ ہے ۔ کہا گیا ہے کہ یہ بم داؤدی بوہرہ فرقہ کی مسجد صالح کے باب الداخلہ کے ب

پاکستان میں اہانت اسلام پر ایک شخص کو سزائے موت

لاہور 20 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں ایک شخص کو آج ایک عدالت نے اہانت اسلام کے الزام میں موت کی سزا سنائی ۔ اڈیشنل ضلع و سشنس جج ہاہور نوید اقبال نے لیاقت علی نامی شخص کو موت کی سزا سنائی جبکہ استغاثہ نے اس کے خلاف ثبوت پیش کیا اور گواہوں نے بھی اس کے خلاف بیان دئے ۔ لیاقت علی لاہور کے مغلپورہ علاقہ کا رہنے وال ہے اور اسے مقامی عال

حضور نظام میرے بادشاہ ، جامعہ نظامیہ کی سند عثمانیہ یونیورسٹی کے مماثل کرنے کا اعلان

حیدرآباد /20 مارچ ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے تیقن دیا کہ ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں واقع 150 سالہ قدیم اور معروف عظیم درسگاہ جامعہ نظامیہ کی سند کو عثمانیہ یونیورسٹی کی سند کے مماثل درجہ دئے جانے سے متعلق ضروری اقدامات کئے جائیں گے ۔ چیف منسٹر آج یہاں حضرت شیخ الاسلام عارف باللہ الامام الحافظ محمد ان

عسکریت پسندوں کے حملے میں دو سکیوریٹی اہلکار ہلاک

اسلام آباد 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک انتظامی عہدیدار پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو سکیوریٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ کھرتی ڈسٹرکٹ کے ڈپٹی کمشنر کھرن رزاق دلاوری کے قافلے کو عسکریت پسندوں راچی نامی علاقہ میں نشانہ بنایا جس کا جواب دیتے ہوئے سکیوریٹی اہلکار بھی حرکت میں آگئے اور فائرنگ میں دوران اہلکار ہلا

سوئیڈن کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 2افراد ہلاک، 15زخمی

اسٹاک ہوم 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)یورپی ملک سوئیڈن کے مغربی علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 15زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 4افراد کی حالت تشویشناک ہے، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا تعلق دہشت گردی نہیں بلکہ گینگ وار سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت ریسٹورنٹ م

حادثہ میں معذور ہوئے لڑکے کو ڈھائی کروڑ کا معاوضہ

دوبئی 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)یو اے ای میں ایک 30 سالہ ہندوستان لرکے کیلئے حکومت نے 2.5 کروڑ روپئے کا معاوضہ منظور کیا ہے جو 2013 ء میں ایک سڑک حادثہ کا شکار ہوکر معذور ہوگیا تھا جبکہ اس کی شادی کو صرف تین ماہ کا عرصہ گذرا تھا ۔ کیرالا کا شہری ابوبکر جو ایک اخبار فروش تھا۔ حادثہ دراصل ایک کار سے ٹکر کی وجہ سے رونما ہوا جو اجمان میںغلط سمت سے آ

مودی کا دورہ جافنا سری لنکا میں مداخلت: چین

بیجنگ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈاٹ کام )چین کے ایک سرکاری تھنک ٹنک نے یہ اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ وزیر اعظم ہند نریندر مودی کا تمل اکثریت والے جافنا کا دورہ کرنا سری لنکا کے داخلی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے ۔ ہندوستان اور سری لنکا کے تعلقات کا جو موجودہ موقف ہے اس کی بنیاد پر چین کے اس اندیشہ کو حق بجانب قرار دیا جاسکتا ہے ۔ شنگھائی انسٹی ٹی