بیت الخلاء میں جانب قبلہ رخ کرنا

سوال : یہ مسئلہ زیر غور ہے کہ ایک مدرسہ کی پرانی بوسیدہ عمارت کی از سر نو تعمیر کی گئی اور ایک حصہ میں ایک کمرہ میں چند بیت الخلاء تعمیر کئے گئے جن کا رخ جانب قبلہ ہے۔ اس کو استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ شرعی احکام کیا ہیں ؟ براہ کرم جواب ارسال فرمائیں تو مہربانی ہوگی۔
فواد احمد، بازار گھاٹ

متاثرہ کسانوں کو معاوضہ ادا کرنے صدر کانگریس کا مطالبہ

بھیوانی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے آج کہا ہے کہ مرکز اور ہریانہ میں برسر اقتدار بی جے پی حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ غریب کسانوں کے مصائب و آلام پر توجہ دے اور مطالبہ کیاکہ حالیہ غیر موسمی بارش اور ژالہ باری میں فصلوں کے نقصانات سے متاثر کسانوں کو بروقت معاوضہ ادا کرے۔ انھوں نے آج یہاں دورہ کے موقع پر کہاکہ ک

کرناٹک میں دریائے کاویری پر ڈیمس کی تعمیر پر ٹاملناڈو کا اعتراض

چینائی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر ٹاملناڈو پنیر سیلوم نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے یہ گذارش کی ہے کہ میکا دتو میں دریائے کاویری پر ذخائر آب (ریزروائر) کی تعمیر کے منصوبہ سے باز آجائے۔ حکومت کرناٹک کو مشورہ دیں اور بتایا کہ اس اقدام کے باعث ٹاملناڈو کو دریائی پانی کا بہاؤ متاثر ہوجائے گا۔ اُنھوں نے وزیراعظم کو موسومہ ایک م

ملک بھر میں سوائن فلو سے 1,895 اموات

نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سوائن فلو سے مزید 21 مریضوں کی موت کے بعد ملک بھر میں مرنے والوں کی تعداد 1,895 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ اس مرض سے 32,000 سے زائد افراد متاثر ہوگئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت کو 20 مارچ تک موصولہ اعداد و شمار کے مطابق مختلف ریاستوں میں سوائن فلو سے جملہ 1895 مریض فوت اور 31,974 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ سوائن فلو سے متاثرہ سرفہرست

آئی اے ایس عہدیدار کا خودکشی کیس

بنگلور 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر کرناٹک سدارامیا نے آج زور دے کر کہاکہ ان کی حکومت کسی کو بھی بچانے کی کوشش نہیں کررہی ہے۔ اسمبلی میں حکومت کا موقف واضح کرتے ہوئے اُنھوں نے کہاکہ آئی اے ایس آفیسر کی خودکشی کیس میں کسی بھی بخشا نہیں جائے گا۔ اس پراسرار موت کی سی بی آئی تحقیقات کے لئے زبردست مطالبہ کے درمیان چیف منسٹر نے کہاک

لکھنو۔ وارناسی سیکشن پر ٹرین خدمات بحال

رائے بریلی (اترپردیش) 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حادثہ کے مقام سے ملبہ کی صفائی کے بعد لکھنو ۔ وارناسی سیکشن پر ٹرینوں کی آمد و رفت بحال ہوگئی ہے جبکہ بچراوان ریلوے اسٹیشن کے قریب کل دہرہ دون ۔ وارناسی جنتا اکسپریس پٹریوں سے اُتر گئی تھی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کل کے ٹرین حادثہ میں 38 مسافرین ہلاک اور 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابت

دفاعی شعبہ میں بعض اشیاء پر پابندی زیرغور : پاریکر

نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہاکہ اندرون ملک دفاعی شعبہ کو فروغ دینے کی ایک کوشش کے حصہ کے طور پر بیرون ملک بعض دفاعی اشیاء کی برآمدات پر پابندی زیرغور ہے۔ حکومت کی پالیسی کے تحت دفاعی شعبہ میں زیادہ سے زیادہ دیسی ساز و سامان کے استعمال کو ترجیح دی جائے گی۔ اُنھوں نے کہاکہ ہم کو اپنی اشیاء بیرون ملک فروخ

میں مسلمان نہیں، کافر ہوں : تسلیمہ نسرین

نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ملعون مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کہاکہ میں مسلمان نہیں بلکہ کافر ہوں۔ میں ہندو مذہب کی بھی مخالفت کرتی ہوں اور مجھے ہندو بھگوانوں سے نفرت ہے۔ خاص کر کڑوا چھوت اور شیوراتری جیسے تہواروں کو پسند نہیں کرتی۔ 1996 ء میں بنگلہ دیش سے فرار ہوکر ہندوستان میں پناہ لینے والی اس متنازعہ مصنفہ نے ایک انگریزی اخبار کو ان

جندال اسٹیل اور بالکو کی بولیاں منسوخ

نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے ان قیاس آرائیوں کے درمیان کہ چار کوئلہ بلاکس کے لئے جندال اسٹیل اینڈ پاور اور بالکو کی بولیوں کو منسوخ کردیا گیا ہے، کہاکہ چار کوئلہ بلاکس کے لئے ان کی بولیوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ غور و خوض کے بعد ہی کیا گیا ہے جبکہ کوئلہ وزارت ہی منسوخ یا مسترد شدہ بولیوں پر قطعی فیصلہ کرے گی۔ کل رات دیر گئے

مغربی بنگال میں 2 کسانوں کی خودکشی

بردوان (مغربی بنگال) 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کے ضلع بردوان میں مزید آلو کے مزید 2 کاشتکاروں نے معاشی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ جبکہ گزشتہ پندرہ واڑہ کے دوران خودکشی کرنے والے کسانوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ ایک کسان اتل پرساد (40 سال نے بشنو بھائی گاؤں میں اور دوسرا کسان وجئے ہندا 48 سال) نے شیورام پور گاؤں میں کل شب جر

طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کرنے پر زور ایم ای او چندر کانت کا اساتذہ سے خطاب

کوبیر ( ضلع عادل آباد )۔/21مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوبیر منڈل کے اطراف واکناف مواضعات میں منڈل ایجوکیشن آفیسر بی چندر کانت نے پرائمری، اپر پرائمری اور ہائی اسکولوں کی تنقیح کی۔ اس موقع پر انہوں نے پلسی گرام پنچایت، سرپلی گرام پنچایت، پارڈہ گرام پنچایت، مولانا نگر مستقر کوبیر زیڈ پی ہائی اسکول طلباء و طالبات کا حاضری رجسٹر، ساکولس

اندرا دھنوش ہیلت پروگرام کا انعقاد

مدور منڈل۔/21مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر مدور کے گورنمنٹ ہاسپٹل میں اندرا دھنوش ہیلت پروگرام کا اجلاس عمل میں آیا۔ کوسگی کیولیٹر عہدیدار ڈاکٹر رویندر یادو نے آنگن واڑی ورکرس، آئیٹا ورکرس، اے این ایم ورکرس کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے کہا کہ آنگن واڑی ، ہیلت ورکرس نے اندرون دو سال بچوں اور حاملہ خواتین کوویاکسن کی بہتر س

کلکٹریٹ گھیراؤ پروگرام کامیاب بنانے کی اپیل

کریم نگر۔/21مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ گرام پنچایت وارڈ ممبران فورم کے صدر مہانکالی سرینواس نے گرام پنچایت وارڈ ممبرس ، نائب سرپنچوں کو اجرت، معاوضہ یا تنخواہ کا حکومت کی جانب سے اعلان کا مطالبہ کرتے ہوئے دفتر کلکٹریٹ کے گھیراؤ پروگرام کو کامیاب بنانے کی پرزور اپیل کی۔ یہاں پریس بھون میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئ

کلا بھارتی کی تزئین نو

کریم نگر۔/21مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست ٹی آر ایس حکومت نے کریم نگر مجلس بلدیہ کارپوریشن سے منسلک کلا بھارتی کی تزئین نو کا منصوبہ ترتیب دیا ہے۔ اس سلسہ میں میونسپل کمشنر کو احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ اس منصوبہ کا تقریباً 10کروڑ تخمینہ لگایا گیا ہے۔ کریم نگر کلا بھارتی کی تزئین نو کی جاکر اس کو حیدرآباد کے رویندرا بھارتی سے بھ

گمشدہ خواتین کو برآمد کرنے پولیس کی مہم

کریم نگر۔/21مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں خواتین کی گمشدگی ، خواتین اور لڑکیوں کو عصمت فروشی میں مبتلا کرنے والوں اور غیر سماجی عناصر پر پولیس کی گہری نظر رکھنے کیلئے خصوصی پولیس ٹیمیں تشکیل دی جارہی ہیں۔ ضلع ایس پی وی شیوا کمار نے یہ احکامات جاری کئے۔انہوں نے بتایا کہ ضلع میں گمشدہ خواتین بعد ازاں عصمت فروشی کے اڈوں سے برآمد ہو