ہند پاک مذاکرات کے احیاء کی باتیں محض دکھاوا :یٰسین ملک

سری نگر ۔/22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر لیبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) صدرنشین محمد یسین ملک نے آج کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے مابین مذاکرات بحال ہونے کی باتیں محض دکھاوا ہیں اور اس کا مقصد خفیہ ایجنڈہ کو پورا کرنا ہے ۔ انہوں نے جنوبی کشمیر کے کلغام میں ریالی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف ہندوستان اور پاکستان یا ہندوستان اور

ڈنمارک کو نیوکلیر ہتھیاروں سے نشانہ بنانے روس کی دھمکی

لندن ۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) روس نے آج ڈنمارک کو نیٹو میزائیل ڈیفنس شیلڈ کا رکن بننے پر نیوکلیر ہتھیاروں سے نشانہ بنانے کی دھمکی دی ۔ کوپن ہیگن میں روس کے سفیر میخائل وینن نے کہا کہ ڈنمارک کا مغربی ممالک سے اتحاد روس کیلئے خطرہ ہوگا ۔ اگر وہ ایسا کرتا ہے تو پھر نتائج کا سامنا کرنے کیلئے بھی تیار رہنا ہوگا۔

کسانوں کی حالت پر مودی کو شرمندگی

نئی دہلی ۔ /22 مار چ(سیاست ڈاٹ کام) کسانوں کی حالت زار جاننے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ان کی اس بے بسی پر ’’شرمندگی ‘‘ کا احساس ہورہا ہے ۔ انہوں نے موجودہ صورتحال کو تبدیل کرنے کا وعدہ کیا ۔ ریڈیو پر ’’من کی بات‘‘ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ کسانوں کے مسائل پر انہیں کئی مکتوب پڑھنے کو ملے اور ان کی تکلیف دیکھ

میرواعظ کی پاکستان ہائی کمشنر سے ملاقات

نئی دہلی ۔ /22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)اعتدال پسند حریت کانفرنس صدرنشین میرواعظ عمر فاروق نے آج رات پاکستان ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقات کی تاکہ ہندوستان اور پاکستان کے مابین حالیہ معتمد خارجہ سطح کی بات چیت کے سلسلے میں اسلام آباد کا موقف معلوم کیا جاسکے ۔ ساتھ ہی ساتھ انہیں ریاست کی حقیقی صورتحال سے بھی واقف کرایا جاسکے ۔ میرواعظ عم

شادیوں میں اسراف سے مسلم معاشرہ میں مشکلات

حیدرآباد /22 مارچ (دکن نیوز) جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست نے مسلم خواتین پر زور دیا کہ وہ شادیوں کو آسان بنانے تحریک کو کامیاب بنائیں، خاص طورپر انھوں نے لڑکوں کے والدین سے اپیل کی کہ وہ مطالبات سے گریز کریں اور اپنی بے بنیاد خواہشات کے نام پر شادیوں کو اسراف سے بچائیں، کیونکہ اس صورت حال سے سارا مسلم معاشرہ غیر معمولی مشکلا

شادیوں میں اسراف سے مسلم معاشرہ میں مشکلات

حیدرآباد /22 مارچ (دکن نیوز) جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست نے مسلم خواتین پر زور دیا کہ وہ شادیوں کو آسان بنانے تحریک کو کامیاب بنائیں، خاص طورپر انھوں نے لڑکوں کے والدین سے اپیل کی کہ وہ مطالبات سے گریز کریں اور اپنی بے بنیاد خواہشات کے نام پر شادیوں کو اسراف سے بچائیں، کیونکہ اس صورت حال سے سارا مسلم معاشرہ غیر معمولی مشکلا

مدھیہ پردیش میں چرچ نشانہ ، ہندو تنظیموں کی کارروائی

جبلپور ؍ ممبئی ۔ /22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کے جبلپور میں آج کیتھیڈرل اور کیتھولک اسکول کے احاطہ کو نشانہ بنایا گیا جہاں مذہبی پروگرام میں لوگ جمع تھے ۔ ہندو کارکنوں نے مبینہ طور پر تباہی مچائی ۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جبکہ ایک دن قبل مہاراشٹرا میں چرچ پر حملہ کیا گیا تھا اور ہنوز کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔ پولیس نے کہ

پاکستان دہشت گردی کا ماحول ختم کرے

اتاری ۔ /22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج پاکستان سے کہا ہے کہ وہ سرحد کے قریب دہشت گردی کا ماحول ختم کرے ۔ ہندوستان اپنے پڑوسی ملک کے ساتھ دوستانہ روابط کا خواہاں ہے ۔ ہندوستان اور پاکستان کے مابین سرحدی کراسنگ پوائنٹ نزد امرتسر میں بی ایس ایف کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان کو یہ واضح کر

پارلیمنٹ کامپلکس میں مہیب آگ

نئی دہلی 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) پارلیمنٹ کامپلکس میں واقع اے سی پلانٹ میں آج دوپہر مہیب آگ بھڑک اٹھی۔ اس آگ سے پارلیمنٹ کی اصل عمارت پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے ۔ آتش فرو عملہ نے آگ پر قابو پالیا ہے ۔ پارلیمنٹ کامپلکس کے احاطہ میں واقع اے سی پاور پلانٹ میں دوپہر 2.20 منٹ پر آگ بھڑک اٹھی ۔ ذرائع نے کہا کہ یہ آگ اے سی پلانٹ کی دیکھ بھال کیلئے ج

دو قومی ریمارکس پر بنجامن نیتن یاہو کی سرزنش

واشنگٹن 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم اسرائیل بنجامن نیتن یاہو کی سرزنش کرتے ہوئے صدر امریکہ بارک اوباما نے ان سے کہا کہ انہو ںنے اپنی انتخابی مہم کے دوران فلسطینیوں کے ساتھ دو قومی مسئلہ کو حل کرنے کیلئے جو ریمارکس کیا تھا وہ قطعی مناسب نہیں تھا ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بنجامن فلسطینی عوام کے ساتھ امن کے ساتھ رہنے کیلئے تیار نہیں

مسجد شیخ پیٹ کو آباد کرنے کی کوشش کرنے والے نوجوان گرفتار

حیدرآباد 22 مارچ (سیاست نیوز) شہر میں ایک غیر آباد مسجد کو آباد کرنے کا چند نوجوانوں نے بیڑہ اٹھایا لیکن ان کی یہ کوشش ناکام رہی اور پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ گولکنڈہ پولیس اسٹیشن حدود میں واقع مسجد شیخ پیٹ آثار قدیمہ کے تحت ہے لیکن یہاں نمازوں کی ادائیگی کا کوئی انتظام نہیں ۔ یہ مسجد غیر آباد ہے اور بتایا جاتا ہے کہ شر پسند عنا