ششی کپور کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ

نئی دہلی ۔ 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اداکار و فلمساز ششی کپور کو جنہوں نے 100 سے زائد ہندی فلموں میں اداکاری کے نقوش چھوڑے اور نمک حلال ، دیوار ، کبھی کبھی جیسی ہٹ فلمیں دیں ، انہیں باوقار داداصاحب پھالکے ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ ہندوستانی فلمی دنیا میں یہ سب سے باوقار ایوارڈ تسلیم کیا جاتا ہے۔ 77 سالہ ششی کپور گردوں کی بیماری کے علا

تحریک طالبان سربراہ ملا فضل اللہ فضائی حملے میں ہلاک-! ک

اسلام آباد 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)تحریک طالبان سربراہ ملا فضل اللہ آج پاکستان کے بدامنی سے دوچار خیبرپختون خواہ قبائیلی علاقہ میں فضائی حملوں میں ہلاک ہوگئے۔ ملا فضل اللہ پر پشاور اسکول قتل عام کا ماسٹر مائینڈ ہونے کا الزام ہے ۔ 40 سالہ فضل اللہ نے 2013 میں تحریک طالبان کی باگ ڈور حکیم اللہ محسود سے حاصل کی تھی جو فضائی حملوں میں بری طرح

سنگاپور کے بانی و سینئر قائد لی کو ان یو کا انتقال

سنگاپور ۔ 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور کے بانی و سینئر قائد لی کوان یو جو سنگاپور کے سیاسی منظرنامہ پر زائد از 50 سال چھائے رہے اور اس چھوٹی سی برطانوی کالونی کو عالمی تجارت اور مالیاتی پاور ہاؤس میں تبدیل کردیا، ایسی عظیم شخصیت کا آج 91 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ آنجہانی قائد ملک کے پہلے وزیراعظم تھے۔ سنگاپور جنرل ہاسپٹل میں انہو