ڈاکٹر سید تقی عابدی شعبہ اردو تلنگانہ کے وزیٹنگ پروفیسر
نظام آباد:26؍ مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈاکٹر اطہر سلطانہ صدر شعبہ اُردو کی اطلاع کے بموجب تلنگانہ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کے خصوصی آرڈر کے ذریعہ ڈاکٹر سید تقی عابدی حال مقیم کینڈا کو شعبہ اُردو تلنگانہ یونیورسٹی کا ’’وزیٹنگ پروفیسر ‘‘ مقرر کیا ہے۔ ڈاکٹر سید تقی عابدی ایک ممتاز محقق ، نقاد ، مایہ ناز ادیب، شاعر، دانشور اور