پاکستان اور عسکریت پسند تنظیموں کی سراہنا
مفتی محمد سعید کا حلف برداری کے فوری بعد متنازعہ ریمارک
مفتی محمد سعید کا حلف برداری کے فوری بعد متنازعہ ریمارک
اسلام آباد ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان تمام موضوعات بشمول دیرینہ تنازعہ کشمیر پر ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کرے گا ۔ قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز نے آئندہ ہفتہ معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت سے قبل آج یہ بات کہی ۔ لاہور میں ریڈیو پاکستان پر انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے گزشتہ سال معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت منسوخ کی تھی اور
اسلام آباد ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان تمام موضوعات بشمول دیرینہ تنازعہ کشمیر پر ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کرے گا ۔ قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز نے آئندہ ہفتہ معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت سے قبل آج یہ بات کہی ۔ لاہور میں ریڈیو پاکستان پر انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے گزشتہ سال معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت منسوخ کی تھی اور اب ا
نئی دہلی ۔ یکم ؍ مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) ملک میں آج موسم سرما کا بارش سے بھرپور دن رہا ۔ ملک کے تقریباً سبھی حصوں میں ہلکی سے تیز بارش ہوتی رہی اور موسم کافی سرد ہوگیا تھا ۔ انڈین میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ ملک کے تقریباً سب ہی حصوں میں بارش ہوئی ۔ جبکہ جموں و کشمیر ، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں برف باری بھی ہوئی ہے ۔
نئی دہلی ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہا ہے کہ بجٹ میں معلنہ اٹل پنشن یوجنا (اے پی وائی) یکم ؍ جون سے شروع کی جائے گی اور اس میں غیرمنظم شعبہ سے وابستہ افراد پر توجہ مرکوز ہوگی اور وہ 60 سال کی عمر کے بعد ماہانہ 5 ہزار روپئے وظیفہ کے حقدار ہوں گے ۔ وزارت فینانس نے ایک بیان میں کہا کہ سووالمبن اسکیم کے موجودہ صارفین ازخود اے پی
پٹنہ ۔ یکم ؍ مارچ ( سیاست ڈاٹ کام)چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے اراضی حصولیابی (ترمیمی) بل کے خلاف بطور احتجاج ایک روزہ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے عوام سے خواہش کی کہ وہ بھی اس ہڑتال میں شریک ہوں اور متنازعہ بل سے دستبرداری کیلئے مودی حکومت پر دباؤ ڈالیں ۔ انہوں نے ہڑتال کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ۔ نتیش کمار نے اس بل کو سیاہ قا
ریاض ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر مصر عبدالفتح السیسی آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہونچے جبکہ صدر ترکی رجب طیب اردغان بھی اس وقت سعودی عرب کے دورہ پر ہیں ۔ مصر میں ممنوعہ اخوان المسلمین کو اردغان کی پشت پناہی حاصل تھی ۔ ہنوز یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دونوں قائدین کی سعودی عرب میں ملاقات ہوگی یا نہیں ۔ جولائی 2013 ء میں محمد مرسی کو م
جموں ۔ یکم مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پی ڈی پی کے بزرگ لیڈر مفتی محمد سعید کی قیادت میں ایک مخلوط حکومت نے آج جموں و کشمیر میں عنان اقتدار سنبھال لیا اور یہ پہلا موقع ہے کہ بی جے پی پہلی مرتبہ یہاں کی کسی ریاستی حکومت میں شامل ہوسکی ہے۔ تاہم نئی مخلوط حکومت نے زعفرانی جماعت (بی جے پی) کے معلنہ موقف کے برخلاف دستور کی دفعہ 370 پر جوں کا توں موقف
فنڈس روکنے کے خلاف بطور احتجاج فلسطینی اتھاریٹی کی مہم ، دکانداروں اور عوام کی غیرمعمولی تائید
یروشلم ۔ یکم مارچ (سیاست ڈاٹ کام)ایران کے متنازعہ نیوکلیر پروگرام پر امکانی معاملت کے خلاف اپنا مدعا پیش کرنے کے مقصد سے وزیراعظم اسرائیل دورہ امریکہ پر روانہ ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اسے ’’ تاریخی مشن ‘‘ قرار دیا اور کہا کہ وہ یہودی مملکت کے مستقبل کی ضمانت کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں ۔ نتن یاہو نے بین گوریان ایرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت
یمنا نگر۔ یکم مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں ہندوتوا کی حامی دائیں بازو کی شدت پسند تنظیموں وی ایچ پی، بجرنگ دل اور آر ایس ایس کی فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی مسلمانوں اور عیسائیوں کی جبری مذہبی تبدیلی کے پروگرام ’’گھر واپسی‘’ کے علاوہ گرجا گھروں اور دیگر اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے واقعات کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے گز
حیدرآباد ۔ یکم مارچ ۔ ( سیاست نیوز ) سی پی آئی ایم جنرل سکریٹری پرکاش کرت نے آج الزام عائد کیا کہ مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی زیر قیادت حکومت دراصل ’’آر ایس ایس کی حکومت ہے‘‘۔ سی پی آئی ایم تلنگانہ یونٹ کی ریاستی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرکاش کرت نے کہا کہ بی جے پی زیر قیادت حکومت در حقیقت آر ایس ایس کی حکومت ہے۔ آر ایس ایس نے فی
سن شائن سوپر اسپیشالیٹی ہاسپٹل کا افتتاح ، چیف منسٹر کا خطاب
اندرون دو سال مثبت نتائج، مرکزی وزیر شہری ترقیات ایم وینکیا نائیڈو کا ادعا
تعیشات سے پُر تقاریب کے باعث ملت معاشی و تعلیمی پسماندگی کا شکار ‘ جناب زاہد علی خان و دیگر کا خطاب
حیدرآباد ۔ یکم مارچ ۔ (راست) محترمہ خیرالنساء بیگم بنت جناب رشید نواب مرحوم زوجہ جناب خواجہ محمد امین الدین ساکن خورشید جاہ کی دیوڑھی کا بروز ہفتہ 28 فروری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر مسجد قطب عالم خورشید جاہ کی دیوڑھی میں ادا کی گئی اور تدفین قطب عالم قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 3 مارچ کو مسجد ہذا میں
جامعتہ المومنات میں اجتماع، ڈاکٹر رضوانہ زرّین کا خطاب
حیدرآباد۔ یکم مارچ (سیاست نیوز) مشہور بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما جو ہمیشہ تنازعات میں گھرے رہتے ہیں، آج ایک انوکھا کام کرتے ہوئے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی۔ انہوں نے تلنگانہ پولیس کو حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی کار میں بیٹھ کر سوشیل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر یہ تصویر اَپ لوڈ کی اور اس میں کہا گیا پو