لوٹ پیچھے کی طرف
میرا کالم مجتبیٰ حسین
میرا کالم مجتبیٰ حسین
تلنگانہ/ اے پی ڈائری خیراللہ بیگ
ابوجہ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نائجیریا کی فوج نے آج اعلان کیاکہ فوجیوں نے بوکو حرم سے قصبہ گوازا چھین لیا ہے جہاں سے یہ گروپ گزشتہ سال اپنی خلافت کا اعلان کرچکا تھا اور یہاں پر بوکوحرم کا ہیڈکوارٹرس واقع تھا۔ فوجی ہیڈکوارٹرس ابوجہ کے ٹوئٹر پر شائع شدہ پیغام کے بموجب کئی دہشت گرد ہلاک اور دیگر کئی گرفتار کرلئے گئے۔ اس طرح پورے قصبہ گو
اسلام آباد 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے سعودی زیر قیادت اتحاد کو جو یمن میں باغیوں کے خلاف برسر پیکار ہے، فوجی مدد دینے کا ہنوز کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے آج کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی علاقائی یکجہتی کے تحفظ کا پابند عہد ہے، لیکن ہم نے جاری جنگ میں شرکت کا ہنوز کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ ہم کوئی تیقن
واشنگٹن 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر شام بشارالاسد نے آج یو ایس ٹیلی ویژن نیٹ ورک سی بی ایس کو دیئے گئے ایک انٹرویو میںکہا کہ وہ امریکہ سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے البتہ یہ وضاحت بھی کہ کہ اس نوعیت کی مذاکرات ایک دوسرے کے احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے کی جانی چاہئے لیکن اب تک امریکہ کی جانب سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے ۔ ٹیلی ویژن ص
مانیٹریال 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) مانیٹریال کی اکزیشن سیول ایوی ایشن آرگنائزیشن (ICAO)نے کل ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام پائلٹس کو وقتاً فوقتاً اپنا دماغی اور جسمانی چیک اپ کروانا چاہئے اور وہ بھی ایسے ڈاکٹر سے جو ایوی ایشن میڈیسن کا ماہر ہو تا کہ کسی بھی اہم پرواز سے قبل متعلقہ پائلٹ کے جسمانی اور دماغی موقف کا پتہ چل سکے ۔ اگر م
حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اسٹیٹ الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن نے آج برقی شرحوں میں مجموعی اعتبار سے 4.42 فیصد اضافہ کا اعلان کیا ہے ۔ صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن جناب اسمعیل علی خاں نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران یہ بات بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ کمیشن نے تقریبا تمام زمروں میں جزوی اضافہ کی
حیدرآباد ۔ /27 مارچ (سیاست نیوز) سری رام نومی اتسو سمیتی کی جانب سے کل منعقدہ شوبھا یاترا کے موقعہ پر حیدرآباد پولیس نے سکیورٹی کے وسیع ترانتظامات کئے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس موقعہ پر 10 ہزار پولیس ملازمین بندوبست میں شامل رہیں گے ۔ سیتارام باغ منگل ہاٹ سے ریالی کا آغاز ہوگا اور یہ ریالی مختلف مقامات سے گزرتی ہوئی ہنومان ویائم شالہ پ
کونسل میں تصرف بل پر مباحث ۔ وزیر فینانس ای راجندر کا جواب۔ بل منظور ۔ کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
اوور ڈرافٹ حاصل کرنے اور دیگر اقدامات کا تذکرہ ۔ وزیر فینانس رام کرشنوڈو کا بیان
تلنگانہ میں آئندہ ہفتے بارش ہوسکتی ہے ۔ موسمیاتی تجزیہ نگاروں کا ادعا
وائی ایس آر کانگریس تحریک سے دستبردار
نیوریاک 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر افغانستان اشرف غنی نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے پڑوسی پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کیلئے پُر امید ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ محتاط بھی ہیں کیونکہ اگر اس خطہ میں پائیدار امن قائم کرنا ہوتو طالبان شورش پسندی کا خاتمہ ضرور ی ہے ۔ کونسل آن فارین ریلیشنز کے ساتھ دوبدو بات چیت کے دوران پوچھے گئے
تائی پے27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )تھائی لینڈ کی پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ ملک کے جنوب میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں چار مبینہ باغی ہلاک ہو گئے ہیں اور 22 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تھائی لینڈ کے صوبے پٹانی (فطانی)کے ایک گاوں میں یہ جھڑپیں چہارشنبہ کی شب اْس وقت پیش آئیں جب فوج، پولیس اور رینجرز نے اس گاوں کا محا
ٹیکساس27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرک کی ٹکر سے زیر تعمیر پل گرنے سے ایک شخص ہلاک،متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ ٹیکساس کے وسط میں پیش آیا جب ایک ٹرک زیر تعمیر ہائی وے پل کے بیم سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں ایک شخص ہلاک،درجنوں زخمی ہو گئے۔زخمی ہو نے والوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔
کوالا لمپور 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )ملائشیاء کے اپوزیشن قائد انور ابراہیم کے اغلام بازی معاملہ میں ملک کے شاہ کی جانب سے جرم کی معافی کیلئے داخل کردہ درخواست پر یہاں کی ایک عدالت آئندہ ہفتہ اپنا فیصلہ سنائے گی۔ دریں اثناء انور ابراہیم کے وکیل این سریندرن نے بھی اس بات کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ درخواست کے ادخال کے بعد فیصلہ ایپلیٹ اور