پاکستان میں بارش سے تباہی عمارت گرنے سے 8 ہلاکتیں

راولپنڈی۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) واہ کینٹ میں ٹیکسلا روڈ پر واقع عمارت منہدم ہونے سے زخمی ہونے والے دو افراد دم توڑ گئے جس کے بعد اس حادثے میں اموات کی تعداد آٹھ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ میں گرنے والی عمارت کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کیلئے جاری امدادی آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ تنگ گلیوں کے باعث لاشوں اور زخمیوں کو ملب

سعودیہ میں تارکین وطن ہر 24 منٹ میں ایک جرم کے مرتکب

ریاض۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) سعودی وزارت انصاف کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم غیرملکی تارکین وطن ہر 24 منٹ کے بعد ایک جرم کے مرتکب ہوتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہر روز تقریبا 54 جرائم کے پیچھے غیر ملکی تارکین وطن کا ہاتھ ہوتا ہے۔سال 2013-14 کا احاطہ کرنے والی اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک سال کے دوران غیر ملکی تارکین وطن نے 18981

خطرات کامقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ عرب فوجی اتحادکے قیام پرغور

لندن۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) مشرق وسطی میں بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام کا مقصد نہ صرف شدت پسند تنظیم داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کا مقابلہ کرنا ہے بلکہ خطے کے تمام عرب ممالک کو درپیش سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنا بھی ہے۔ اس سلسلے میں عرب لیگ ک

یمن: سعودی سفارت کار القاعدہ کے چنگل سے آزاد

ریاض۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) یمن میں القاعدہ نے یرغمال بنائے گئے سعودی سفارت کار کو قریباً تین سال کے بعد رہا کردیا ہے اور وہ سوموار کو ریاض پہنچ گئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ نے عبداللہ الخالدی کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔انھیں 28 مارچ 2012ء کو عدن سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا۔ وہ القاعدہ کی جانب سے ستمبر 2014ء میں جاری کردہ دو منٹ ک

لیبیا کی فضائیہ کا طرابلس ایرپورٹ پر حملہ

طرابلس ۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی سطح پر مسلمہ لیبیائی فضائیہ نے آج نیم فوجی جنگجوؤں کے زیرقبضہ طرابلس کے میٹیگا ایرپورٹ پر حملہ کیا اس میں کوئی ہلاک نہیں ہوا۔ یہ فضائیہ کے دھاوؤں کے سلسلہ کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ اسلام دشمن جنرل خلیف ہفتار کی اسلام دشمن فوج کے خلاف حکومت کی وفادار فوج اور فضائیہ نے کئی حملے کئے ہیں۔ آج کا ح

ایران کو ایک دہائی کیلئے نیوکلئیر پروگرام روکنا ہوگا: اوباما

واشنگٹن۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ ایران کو کسی تاریخی نیوکلئیر معاہدے تک پہنچنے کیلئے اپنا جوہری پروگرام کم از کم دس سال تک منجمد کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔ اوباما کا یہ بھی کہنا تھا کہ ابھی تک کسی معاہدے کی تکمیل کے امکانات کم ہی ہیں۔ وائٹ ہائوس میں ’رائیٹرز ‘ کو ایک انٹرویو میں اوباما نے کہا کہ اسرائ

ترک صدر کی غذاؤں کا طبی و سائنسی تجزیہ

استنبول ۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کی غذائیں ان کے ڈاکٹروں کے سخت کنٹرول میں تیار کی جاتی ہیں۔ ایک پانچ رکنی ہنگامی ٹیم اس مقصد کے لئے صدارتی محل میں موجود رہتی ہے۔ ترکی میں حکمراں انصاف و ترقی پارٹی ( اے کے پی ) انقرہ کے ڈپٹی لیڈر اور اردغان کے شخصی ڈاکٹر جیودیت اردول نے کہاکہ بڑی اور اہم شخصیات کو اب بندوق اور

دیہی ترقیات اسکیم کے لیے 153 کروڑ روپئے منظور

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : حکومت تلنگانہ نے محکمہ عمارات و شوارع کے حدود میں دیہی ترقیات اسکیم کے تحت 87 کاموں کے لیے 153.85 کروڑ روپئے کی رقمی منظوری دے دی ہے ۔ ذرائع کے بموجب حکومت تلنگانہ کی جانب سے دیہی ترقیات اسکیم کے تحت منظورہ 153.85 رقومات محکمہ عمارات و شوارع کے حدود میں 87 منتخبہ ترقیاتی کاموں پر صرف کئے جائیں گے ۔۔

ایران نیوکلیئر پروگرام ، اوباما ۔ نیتن یاہو تنازعہ میں شدت

واشنگٹن ۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر امریکہ کے صدر بارک اوباما اور اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان پیداشدہ تنازعہ اب لفظی جھڑپ ، بحث و تکرار میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ مسٹر اوباما نے وارننگ دیتے ہوئے یاد دلایا کہ اس مسئلہ پر اسرائیلی وزیراعظم نے ماضی میں غلطی کی تھی ۔ امریکی کانگریس سے کلیدی خطاب کے موقع پ

ایران نیوکلیئر پروگرام ، اوباما ۔ نیتن یاہو تنازعہ میں شدت

واشنگٹن ۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر امریکہ کے صدر بارک اوباما اور اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان پیداشدہ تنازعہ اب لفظی جھڑپ ، بحث و تکرار میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ مسٹر اوباما نے وارننگ دیتے ہوئے یاد دلایا کہ اس مسئلہ پر اسرائیلی وزیراعظم نے ماضی میں غلطی کی تھی ۔ امریکی کانگریس سے کلیدی خطاب کے موقع پ

Categories زمرے کے بغیر