مسلم قائد کو کانگریس میں اہم عہدہ نہ دینے پر اظہار ناراضگی
حیدرآباد /4 مارچ (سیاست نیوز) سکریٹری تلنگانہ پردیش کانگریس سید یوسف ہاشمی نے کسی مسلم قائد کو صدر یا ورکنگ پریسیڈنٹ نہ بنانے پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان کانگریس کے کرایہ دار نہیں، بلکہ حصہ دار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے ہمیشہ کانگریس کا ساتھ دیا، لیکن کانگریس نے عہدوں کی تقسیم میں مسلمانوں کے